نتائج تلاش

  1. نورالحسن جوئیہ

    اصلاح ایک سورج سے اندھیرے نہیں مٹنے والے

    لوگ کہتے ہیں ستاروں سے کہ خورشید بنو ایک سورج سے اندھیرے نہیں مٹنے والے نور جوئیہ
  2. نورالحسن جوئیہ

    جنرل حمید گل کی یاد میں

    کلام کے اوزان بھی کہیں رستہ پہ بھول آئے ہیں
  3. نورالحسن جوئیہ

    جنرل حمید گل کی یاد میں

    ہر کسی کی اپنی سوچ اور فکر ہوتی ہے میرے بھائی
  4. نورالحسن جوئیہ

    جنرل حمید گل کی یاد میں

    درد ایک دے گیا خواب سارے توڑ کر ہم کو روتا چھوڑ کر منزلوں سے جوڑ کر روشنی دکھا گیا ظلمتیں مٹا گیا سب دیے جلا گیا دور جا کہیں بسا، گہرا ایک گھاؤ تھا دشمنوں کے واسطے زہر سے بجھا ہوا تیر تھا،بصیر تھا کامیاب ہو گیا زندگی کی جنگ میں موت کو ہرا گیا جاودان ہو گیا دل میں درد دین کا ؐمصیبتوں کے دور میں...
  5. نورالحسن جوئیہ

    علم اور نوجوان نسل

    یہ میرے ملک کا المیہ ہے اور میرے ملک کی بدقسمتی بھی کہ میرے ملک کا پڑھا لکھا اور علم کے نور سے روشناس ، اپنی اہمیت سے واقف نہیں ہے۔سکول ، کالج،مدرسہ اور یونیورسٹی کی تعلیم پانے کے باوجود ،تعلیم یافتہ نوجوان کے رویوں میں، باتوں،عادتوں،افکار اور کردار میں اِس قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آسکی ، جس سے...
  6. نورالحسن جوئیہ

    وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں محسن نقوی

    مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے...
  7. نورالحسن جوئیہ

    قتیل شفائی کہہ دے کوئی قتیلؔ سے ، دن ہیں ترے آرام کے

    کون دکھائے راستہ، رہبر ہیں سب نام کے اب کے سفر پر جائیو، اپنی انگلی تھام کے دن گزرا تو دیر تک، پیڑوں پر چہکار تھی رات پڑی تو سو گئے، سارے پنچھی شام کے خوشیوں کی تو بات کیا، غم بھی دھوکا دے گئے سدا جو ساتھ نہ دے سکیں، وہ ساتھی کس کام کے لکھا خط اک نار نے ، بوڑھے بہت اداس ہیں جب سے شہر میں جا...
  8. نورالحسن جوئیہ

    قتیل شفائی قتیل شفائی کی ایک غزل

    آنکھوں میں سوال ہوگئی ہے اب زیست وبال ہوگئی ہے وہ چوٹ جو دل سے بھی چھپائی اب تیرا خیال ہوگئی ہے نظروں پہ پھسلتی رُکتی صورت رقصِ خدو خال ہوگئی ہے وہ ایک نگاہ سرسری سی ہرشے کا مآل ہوگئی ہے آتی نہیں راہ پر طبیعت شاید کہ بحال ہوگئی ہے!
  9. نورالحسن جوئیہ

    اصلاح کی انتظار

    آداب آداب
  10. نورالحسن جوئیہ

    حکیم مومن خان مومن کی زمین میں کی گئی ایک ادنی' کاوش

    حکیم مومن خان مومن کی زمین میں کی گئی ایک ادنی' کاوش از نور جوئیہ آپ سے گر ملا نہیں ہوتا دل یوں کھلا کھلا نہیں ہوتا جب سے پکڑا ہے تیرے ہاتھوں کو ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا راس ہم کو خوشی نہیں آتی زخم بھی دلربا نہیں ہوتا عشق ایسی نماز ہے واعظ سجدہ جس کا قضا نہیں ہوتا اتنے غم ہم سے کب سہے جاتے مرجا...
  11. نورالحسن جوئیہ

    اصلاح کی انتظار

    حکیم مومن خان مومن کی زمین میں کی گئی ایک ادنی' کاوش تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ از نور جوئیہ آپ سے گر ملا نہیں ہوتا دل یوں کھلا کھلا نہیں ہوتا جب سے پکڑا ہے تیرے ہاتھوں کو 'ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا' راس ہم کو خوشی نہیں آتی زخم بھی دلربا نہیں ہوتا عشق ایسی نماز ہے واعظ سجدہ جس کا قضا نہیں ہوتا اتنے...
  12. نورالحسن جوئیہ

    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن اصلاح

    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن رو پڑے صبر سارا عیاں ہو گیا جس کو سمجھا تھا چھت آسماں ہو گیا عمر بیتی مگر ہم جو کہہ ناں سکے ایک ہچکی میں سارا بیاں ہو گیا
  13. نورالحسن جوئیہ

    شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی...

    شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے
Top