ڈی ایچ سی پی کا فائدہ نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر کو یہ ہوتا ہے کہ اس نیٹ ورک پر آنے والوں کو خود کار طور پر سرور سے ڈی ایچ سی پی کی وجہ سے آئی پی ایڈریس ملتے جاتے ہیں۔ اس کے لئے ایڈمنسٹریٹر کو ہر سسٹم پر بیٹھ کر مینول آئی پی نہیں لگانے پڑتے ہیں۔ بلکہ سسٹم خود ہی آئی پی دے دیتا ہے۔ اور جو آئی پی وہ ایک...