فی الوقت تو بیٹھے ہوا کھا رہے ہیںوعلیکم السلام بھیا
میں ابھی ابھی آئی دوبارہ سے
کیا کر رہے ہیں آپ
ابھی تو کچھ ویسا ہی ہے پر ستمبر میں بہت بزی ہو جاؤں گیفی الوقت تو بیٹھے ہوا کھا رہے ہیں
تم سناؤ کیا ہورہا ہے۔
آفس کی مصرفیات میں کچھ کمی آئی یا پھر مزید بڑھ گئیں
السلام علیکم سوئیٹ پری۔ کیسی ہیں آپ؟
یعنی مزید مصروفیتابھی تو کطھ ویسا ہی ہے پر ستمبر میں بہت بزی ہو جاؤں گی
اور کیاکسی نے ہماری دلاری گڑیا رانی کو کچھ کہا؟
وہ تو ہونا ہی ہے ناں بھیایعنی مزید مصروفیت
تو وہ والی باس کب بنو گی کہ بسوہ تو ہونا ہی ہے ناں بھیا
وہ والی تو کبھی نہیں بن سکتی بھیاتو وہ والی باس کب بنو گی کہ بس
کرسی پر جھولتے ٹائم گزار دیا جائے
یہ کہو تمہیں پسند ہی نہیں اس طرح کی جابوہ والی تو کبھی نہیں بن سکتی بھیا
ہاں تو اور کیا بھیا۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آرام سے بیٹھ کر دوسروں سے کام کروایا جائےیہ کہو تمہیں پسند ہی نہیں اس طرح کی جاب
تمہاری گھٹی میں ہی یہ بات شامل نہیں کہ ویسا بنا جائے
وعلیکم السلام بھیاااااااااالسلام علیکم
اور میں آج چھٹی کے باوجود ابھی تھوڑی دیر میں دفتر جا رہا ہوں۔
یہاں تو دوسروں سے کام کروانا بھی پڑتا ہے اور خود بھی کرنا پڑتا ہےہاں تو اور کیا بھیا۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آرام سے بیٹھ کر دوسروں سے کام کروایا جائے
یہاں تو دوسروں سے کام کروانا بھی پڑتا ہے اور خود بھی کرنا پڑتا ہے
اور مزے کی بات کہ دوسروں سے کرائے گئے کاموں کی ذمہ داری بھی ہماری
اور اپنوں کی تو ظاہر ہے