نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    میری طرف سے بھی زحال مرزا کے لیئے ایک تازہ انزال :p گزر چکا ہے وقت اب اور نہ خود کو سمجھ جوان تھم چکے ہیں تیرے اندر کے سارے طوفان کہیں بہت دور چھوڑ آیا تُو دلہوں کا ایوان بس اب چھوڑ دنیا جا مسجد کرمضبوط اپنا ایمان (ایڈوانس معذرت کہ تعریفی شعر کے کے بدلے تعریفی شعر غیر حاضر ہے۔ میرے سے بنتا...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Girl With Dragon Tattoo کا ہالی وڈ ورژن زیادہ بہتر ہے جس میں Daniel Craig نے بطور مرکزی کردار کام کیا ہے۔ اس کا ذکر میں یہاں کر چکا ہوں۔ سویڈش فلم کا انگلش ڈبڈ ورژن دیکھنے سے بہتر اس کا ہالی وڈ میک دیکھ لیں۔ :)
  3. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    Sandy Bridge پروسیسرز سیکنڈ جنریشن پروسیرز تھے۔ Ivy Bridge پروسیسرز تھرڈ جنریشن پراسیسرز ہیں۔ Probook میں ابھی تک یہ پراسیسرز متعارف نہیں ہوئے لیکن HP G6 میں یہ پروسیسر دستیاب ہے اور قیمت میں بھی فرق نہیں۔ Hp Probook قیمت اور سپیسفیکشنز Hp G6 قیمت اور سپیسفیکشنز G6 کے بارے میں یوٹیوب اور...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمارے بینک میں ایک بندہ ہے جو کہ سیلز کا ہیڈ ہے لیکن ہر ہر بات پر ایک شعر سنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور دن میں مجھے کوئی دس ٍ غزلیں تو ضرور سناتا ہے۔ کیا کریں بھائی، سینئر ہے، سننی پڑتی ہیں۔ :D
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عفریت، مونث جِن کو کہتے ہیں اور سنا ہے کہ جب وہ روتی ہے تو اس کے آنسو چمکدار ہوتے ہیں۔ :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دیکھتے ہیں اسے۔ ہندوستانی آرٹ فلمیں مجھے بھی پسند ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نیا ویا نہیں ہوں :p ۔ 2008 سے شہزاد وحید کے نام سے لکھ رہا ہوں جبکہ اس سے پہلے کچھ عرصہ"عفریت کا آنسو" نامی یوزر آئی زیر استعمال رہی اور اُس سے بھی پہلے قریب 2006 کے بعد سے خاموش قاری کے عظیم عہدے پر فائز تھا۔ اویں مجھ پر نیا ہونے کا سنگین الزام عائد کر رہی ہیں۔ :dontbother:
  8. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    میں ایک نیا لیپ ٹاپ خریدنے والا ہوں۔ میرا بجٹ 60 ہزار تک کا ہے۔ اپنے تجربات کی روشنی میں کوئی مشورہ دیں کس کمپنی کا کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا اور کون سے لیپ ٹاپ سے دور رہا جائے۔ ویسے کوئی HP Probook 4530s i5 استعمال کر رہا ہے تو اپنا تجربہ بتائے۔ اس کے علاوہ HP dv سیریز میں جو Heat پرابلمز کی...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واہ واہ کیا ترتیب وار جواب دیا ہے ہر بات کا۔ :) سوچا نہ تھا پرانی ہے لیکن اتنی بھی پرانی نہیں۔ منورما اور ایل ایس ڈی ہیں بچوں کے دیکھنے کی نہیں لیکن ان کے دیکھنے کی ضرور ہیں جو تیس کے بعد گنتی بھول جاتے ہیں :p اور میں تو اس تھریڈ میں سدا بہار ہے ہی لیکن وقفے وقفے سے اس تھریڈ کو اور چلانے والے...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں نہیں خواتین بھی کبھی Sweet Sixteen سے آگے بڑھی ہیں؟:whistle::cool::D ویسے آپ Socha Na Tha دیکھ لیں اس کے علاوہ Rocket Singh یا LSD یا Murder 2 یا Manorama دیکھ لیں اچھی فلمیں تھیں۔ یا پھر یہ Vicky Donor ہی دیکھ لیں اچھی ہے یہ بھی۔ اور میں بھلا چنگا پھلتا پھولتا ہوں۔ بس بینک میں بھرتی...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی اچھی ہوئی تو ضرور بتائیں گے۔ :daydreaming:
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اوہ شکر ہے آپ پر بھی مصروفیات نے نظر کرم ڈال دی۔:)
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Vicky Donor دیکھی۔ وکی ڈاکٹر چڈا کے کلینک میں باقاعدگی سے سپرم ڈونیٹ کرتا ہے تاکہ جو جوڑے والدین نہیں بن سکتے، وکی کے صحت مند سپرم ان کے کام آسکے لیکن خود وکی کی بیگم ماں بننے سے قاصر ہے۔ موضوع تھوڑا سا ماڈرن ہے لیکن اچھی ٹائم پاس مووی ہے۔ :)
  15. شہزاد وحید

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    کیا کمنٹ پاس کیا جائے اس خبر پر۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Jacket دیکھی۔ گلف وار کے دوران ایک بچے کے ہاتھوں سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے کے بعد معجزاتی طور پر بچ جانے والاسٹارک نامی فوجی جوان بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ اسی دوران ایک حادثہ اسے پاگل مجرموں کے ہسپتال پہنچا دیتا ہے جہاں وہ ڈاکٹر تھامس کے تجربات کا نشانہ بنتا ہے۔ اسی...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار آپ لوگ امیج لنک وہاں کا دیا کرو جس پر کسی دوسری ویب سائیٹ پر استعمال پر لاک نہ لگا ہو۔مثال کہ طور پر وکی پیڈیا۔ آپ لوگ ایک بار تو امیج لنک یہاں پیسٹ کر دیتے ہو اور دوسری بار یہاں امیج شو نہیں ہوتا اور مراسلہ بھدا لگتا ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی میں بھی یہی دیکھ رہا ہوں۔ Blood and Sand کی تیرا اقساط دیکھ لی ہیں۔ ابھی ابھی Gods of Arena ڈاؤنلوڈ کی ہے، اور اب Vengeance ڈاؤنلوڈ پر لگانے لگا ہوں۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہ کہ Spartacus کا تعارف آپ نے بہت ہی کم بلکہ حقیر الفاظ میں کروایا ہے۔ :)
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کئی فلمیں یاد رہتی ہیں، کئی فلمیں تاریخ بن جاتی ہیں۔ یہ تاریخی فلموں میں سے ایک ہے۔
Top