نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    :D بھرے پڑے ہیں یہاں ٹی وی سیریز کے شوقین حضرات۔ ذرا پچھلے صفحات چھان کر دیکھیں Anime Series سے لیکر ٹی وی شوز تک، سب پر تبصرے ملیں گے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jannat 2 دیکھی۔ اس فلم کی واحد اچھی بات اس کی تھوڑی انجلینا جولی اور تھوڑی لارا دتا لگنے والی خوبصورت مونث مرکزی کردار Esha Gupta ہے۔ :) اس کے علاوہ اس فلم میں دیکھنے لائق کچھ نہیں۔ پرانی گھسی پٹی خامیوں والی سٹوری مثال کے طور پر فلم کے شروع میں عمران ہاشمی کے دونوں ہاتھوں زخمی ہو جاتے ہیں لیکن...
  3. شہزاد وحید

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    بڑی اچھی خبر ہے کہ تاج نستعلیق مکمل ہو گیا۔ :)
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔ :)
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔ :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اُن کا چل رہا ہے اور بِک رہا ہے ان کو کیا پرواہ :) بغیر کہانی والی فلم میں بھی صرف سلمان خان یا شاہ رخ خان دکھاتے رہو تو وہ لاگت سے دن گنا منافع کما لیتے ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کسی بھی قسم کے کاپی رائیٹس کی خلاف ورزی کے حامل لنکس اس سائیٹ پر شئیر کرنا ممنوع ہیں۔ فلم پر تبصرہ پیش کرنے کا شکریہ۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کا چربہ بلکہ کاپی انڈیا میں "زندہ" کے نام سے بن چکی ہے۔ جس میں سنجے دت نے یہ کردار ادا کیا تھا۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    گل تے ویسے ٹھیک اے، اے ساری فلماں میں نکے ہندیاں دی کھڑکا دتیاں ہوئیاں ;)
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    @حسیب نذیر گِل دیکھ لو دیکھ لو فلمیں، سٹوڈنٹ لائف کے بڑے فائدوں میں سے ایک۔ :) ہماری طرح ویک اینڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کون اچھی تھا کیا اچھی تھی کہاں اچھی تھی کیسے اچھی تھی کیوں اچھی تھی کدھر اچھی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. شہزاد وحید

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 1510 تاریخ : 9 جون، 2012 بروز ہفتہ مقامی وقت : 11:00
  13. شہزاد وحید

    ہنس بیتی

    ہنس بیتی کی بجائے کسی اور مراسلہ میں میرے متعلق ایسے خیالات کا اظہار کیا گیا ہوتا تو سیریس نوٹس لیتا میں :D:p:dontbother::punga::warzish::laughing3:
  14. شہزاد وحید

    ہنس بیتی

    ہاں بچت ہو گئی پھر بھی۔ شکر کریں فلم کا نام ممی تھا۔ مما، مومو یا مم نہیں تھا نہیں تو اور بھی کملیکشنز پیدا ہوتی :cool:
  15. شہزاد وحید

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    لو جی، میرے تو پانچ سال میں مشکل سے ۱۵۰۰ ہوئے۔ :grin: اور زحال نے مختصر عرصہ میں یہ منزل سر کی لی۔ ویل ڈن زحال۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس جو اچھا ہاتھ لگ جائے وہ دیکھ لیتے ہیں۔ درویش بندے ہیں۔ :)
  17. شہزاد وحید

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    ارے واہ اچھا لکھا ہے، اور میں نے سارا پڑھ کر "پسند" پر کلک کیا ہے۔ ایویں نہیں، اس لیئے کم از کم اس کیٹاگری میں تو نہیں آتا میں۔ :)
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    28 اقساط پر مشتمل برطانوی کامیڈی سیریز Coupling دیکھی۔ 2000 سے 2004 تک اسے بی بی سی سے نشر کیا گیا تھا اور یہ سیریز کافی عمدہ ریٹنگز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ اس سیریز کے چھ مرکزی کردار ہیں (تین مذکر اور تین مونث) جو روزانہ ایک بار میں ملتے ہیں اور پھر مختلف کامیڈی سچوئیشنز پیدا ہوتی ہیں۔...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Identity دیکھی۔ ایک طوفانی رات میں ہونے والے قتلوں کا ماجرا۔ قاتل سب کے درمیان موجود لیکن قاتل کی شخصیت ایسی کہ شک سے مبرا۔ اچھی سسپنس اور مسٹری مووی ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ip Man دیکھی۔ ایک چینی مارشل آرٹسٹ پر بنائی گئی باؤگرافیکل فلم ہے۔ Ip Man مارشل آرٹس اور خاص طور پر Wing Chun کا ماہر تھا۔ اس کے شاگردوں میں سے ایک بڑا نام Bruce Lee کا بھی تھا۔ فلم میں کئی شاندار فائیٹس بھری پڑی ہیں۔ مجموئی طور پر ایک پیسے پورے کرنے والی فلم ہے۔
Top