نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    اور وینا ملک سہم گئی

    میں مسلمان جن نہیں ہوں۔ ہو ہو ہو ہا ہا ہا ۔۔ ہاہاہا اینڈ ہو گیا یاااار۔ وینا ملک زندہ باد واپڈہ مردہ باد
  2. شہزاد وحید

    اور وینا ملک سہم گئی

    ہاہاہا دنیا کا سب سے مزاخیہ کلپ ملاحضہ فرمائیں۔ اب بھی کون کون اس بات کا دعوہ دار ہے کہ وینا ملک ہدایت پا چکی ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم تو ڈیتھ نوٹ دیکھ لی تم نے۔ کیسی لگی پھر؟ Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass نہیں دیکھیں؟ حسیب نذیر گِل ڈیتھ نوٹ پر تبصرہ یہاں پڑھ سکتے ہو۔ سیریز واقعی جاندار تھی۔ میں نے اولین جب Anime سیریز دیکھنی شروع کی تھیں تو تب یہ دیکھی تھی۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Hunger Games دیکھی۔ حد سے زیادہ اوور ریٹڈ فلم ہے صرف اس وجہ سے کہ بِگ بجٹ ہے۔ کچھ ہنگر گیمز نام کا ڈرامہ ہے جس میں ہر سال ہر علاقے سے ایک جوڑا چنا جاتا ہے اور پھر تمام لوگ میں موت کی جنگ لڑتے ہیں اور بچنے والا سکندر کہلاتا ہے لیکن جو میں نے یہ جملہ لکھا ہے ایسا اس فلم ہے تو سہی لیکن بیہودہ...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار یہ اچھی خاصی لمبی سیریز ہے۔ ایک جگہ اس کا 720p میں 30 جی بی ٹورنٹ پڑا ملا تھا لیکن پہلے دوسری سیریز ڈاؤنلوڈ کر لوں تو پھر اسے بھی ہاتھ لگائے گے۔
  6. شہزاد وحید

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    دل دل پاکستان - جنید جمیشد ہے جذبہ جنون - علی عظمت میرا پیغام پاکستان - نصرت فتح علی
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لمبی سیریز کو ہاتھ ڈالنے اور درمیان سے شروع کرنے کی بجائے کوئی کم اقساط والی سیریز دیکھ کو۔ مثال کے طور پر شرلاک۔ ویسے میں Anime سیریز زیادہ دیکھتا ہوں۔ میں نے کوئی سات آٹھ ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہیں اب جیسے جیسے وقت ملے گا دیکھوں گا۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وائر کیسی سیریز ہے؟ ریٹنگز تو کافی اچھی ہیں لیکن موضوع مجھے کچھ خشک لگ رہا ہے میرا مطلب ہے کہ صرف ڈرگ ڈرامہ؟
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایسی ایک فلم Gangs of New York بھی ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Gangs of Wasseypur دیکھی۔ کافی بولڈ فلم ہے اور وائلنس بھی کافی زیادہ ہے اس فلم میں مگر فلم سازی کا معیار اچھا ہے اور منوج باجپائی کی اداکاری بھی کافی عمدہ ہے اور بقیہ اداکاروں کی پرفارمنس بھی بڑھیا ہے اور یہ سب باتیں مل کر بناتی ہیں ایک اچھی فلم۔ اس کا پارٹ ٹُو بھی ریلیز ہو چکا ہے وہ دیکھنا باقی ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آئرن مین بننے کی قیمت

    کوئی پانچ چھ گھنٹے لگا کر تو کسی نے یہ ایڈ بنایا ہوگا۔
  12. شہزاد وحید

    مائیکروسافٹ کی نئی ای میل سروس - آؤٹ لُک ڈاٹ کام

    جیسا کہ مائیکروسافٹ نے اپنی نئی ای میل سروس outlook.com کے نام سے متعارف کروا دی ہےجو کہ ہاٹ میل کے مقابلے کافی مستعد اور سادہ ہے۔ اس کا سرفیس ونڈوز 8 سے ملتا ہے۔ جی میل کے مقابلے میں پیش کی گئی ہے۔ میں نے آؤٹ لُک کی ڈومین پر اپنا ای میل ایڈریس بنا لیا ہے (حالانکہ ضرورت نہیں) کیونکہ لگتا یہی ہے...
  13. شہزاد وحید

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    اوہو تو میرا تعارف بھی رہتا ہے ابھی۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Fish Tank دیکھی۔ یہ ایک برٹش فلم ہے جسے بی بی سی نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم کی مرکزی کردار میا نامی پندرہ سالہ لڑاکا لڑکی ہے جس کی کسی سے نہیں بنتی اور وہ اپنی موج میں مست رہتی ہے۔ ساری فلم میا کی روز مرہ زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ 2009 میں یہ فلم کینس فلم فیسٹیول کا جیوری پرائز بھی جیت چکی ہے اور...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Sherlock نامی سیریز دیکھی۔ چھ اقساط پر مشتمل یہ سیریز بے مثال ہے۔ شرلاک ہومز اور ڈاکٹر واٹسن کو اکیسوی صدی میں پیش کیا گیا ہے جس میں دونوں پیچیدہ کیس حل کرتے نظر آتے ہیں۔ سکرپٹ بھی عمدہ ہے اور کیمرہ ورک بھی بلکل رابرٹ ڈاؤنی کی شرلاک ہومز فلموں جیسا۔ مزہ آیا دیکھ کر۔
  16. شہزاد وحید

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    مجھے شامل کیا ہی نہیں مقابلے میں :eek:
  17. شہزاد وحید

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    ہمم۔ اس دھاگے کا آخری خوش آمدید؟
Top