نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Shanghai دیکھی۔ عمدہ طریقے سے فلمائی گئی اس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ بڑے حکومتی اہلکار ذاتی مفاد پرستی میں کس حد تک جاتے ہیں اور کون کتنا دودھ کا دھلا ہوا ہے۔ ایک قتل جس میں ملک کا وزیر اعظم بھی شامل ہے لیکن اسے ایک روڈ ایک روڈ ایکسیڈنٹ بنایا جا رہا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Band of Brothers تو ٹریلرز، ریٹنگز اور ریویوز میں زبردست لگی اس لئے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے 6 جی بی کی فائلز ڈاؤنلوڈ پر لگی ہیں۔ جبکہ Generation Kill مجھے ٹریلرز میں مطلب کی نہیں لگی لیکن ڈاؤنلوڈ پر لگا رکھی ہے پر 9 جی بی کی فائلز ہیں کیا واقعی دیکھنے اور ڈاؤنلوڈ کیWorthy ہیں؟ محمد امین
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    StreetDance 2 دیکھی۔ ہر بار کی ڈانس موویز کی سٹوری میٹر نہیں کرتی۔ دیکھنے والی ہوتی ہیں اینرجی بھری ڈانس مووز۔ اور ڈانس مووز تو اس مووی میں جھکاس قسم کی ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم دیکھتے ہیں پھر تو۔ لگا دیا ڈاؤنلوڈ پر۔:)
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا سیریز ہے کوئی۔ ہمم ٹھیک کہتے ہو پھر :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج کل دیکھ رہا ہوں سے کیا مراد :p ایک جھٹکے میں نہیں دیکھتے؟
  7. شہزاد وحید

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    کہاں سے لگتا ہے کہ اس نے ہدایت حاصل کر لی ہے۔ نقلی آنسو کے ساتھ جاتے جاتے کیا ڈائلاگ مارا ہے کہ صرف اور صرف ہیرو ٹی وی پر۔ ہاہاہا
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Before Sunrise دیکھی۔ ایک خوبصورت فلم ہے۔ دو اجنبی نوجوان ایک ریل میں ملتے ہیں، ایک دوسرے کو دلچسپ پاتے ہیں اور پھر اگلی صبح تک ایک اجنبی شہر میں اکٹھے رہنے کا ارادہ کرتے ہیں۔ اور پھر جدائی کے وقت ان پر یہ ماجرا کھلتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے چھ ماہ بعد اسی...
  9. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    ہاں میں نے خاص طور پر یہ دونوں چیزیں دیکھ کر لیا ہے۔ 7200rpm کنزیومر نوٹ بکس میں مشکل سے ہی ملتی ہے، یہ زیادہ تر بزنس نوٹ بکس میں لگائی جاتی ہے۔
  10. شہزاد وحید

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    ہاہاہاہاہا ایسی اور بہت سی مبالغہ آرائیاں گردش عام رہتی ہیں جن کو لوگ بغیر سوچے سمجھے ثواب کا کام سمجھ کر آگے پہنچاتے رہتے ہیں جو بعد میں جگ ہنسائی کا سبب بنتی ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    باقی سب احباب اور احبابنیوں کی مبارکوں کا شکریہ۔ :angel:
  12. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    بلکل HP کا ہی ہے۔ یہ رہی سپیسفیکیشنز۔ HP 4530s i5 2.5Ghz 3.1Ghz 4GB Ram 750GB 7200rpm Hard Disk 1GB ATI Radeon Graphics
  13. شہزاد وحید

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    ہاہاہاہا، زحال تم بہت اچھے بچے ہو۔ :) اچھا کیا جو بریکٹ میں قریب ترین ائرپورٹ کا لکھ دیا ورنہ میں بات پکڑنے والا تھا۔ :cool:
  14. شہزاد وحید

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    بہت ہی خوبصورت دھاگہ ہے۔ :)
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سپارٹاکس سے ہی شروع کر لو۔ سیریز دیکھنے کی ہمت باقی رہی تو پھر مزید نام بھی بتاؤں گا۔ کیونکہ بہت بہت سارا وقت درکار ہوتا ہے سیریز دیکھنے کے لیے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    American Reunion دیکھی۔ امریکن پائی سیریز کی یہ چوتھی فلم ہے۔ امریکن پائی تھری کے بعد کچھ (4) فلمیں امریکن پائی بینر تلے ڈائریکٹ ڈی وی ڈیز پر ریلیز کی گئی تھیں لیکن ان میں کردار مختلف تھے اور ڈائریکٹ ڈی وی ڈی ریلیز کی وجہ سے کامیڈی کم اور بولڈنیس زیادہ۔ امریکن ری یونین میں ڈائریکٹ ڈی وی ڈی والی...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Spartacus سیریز کے پہلے دو سیزن اور چھ اضافی اقساط دیکھیں۔ سپارکاٹس ایک فوجی کی کہانی ہے جسے ایک رومن سالار کی حکم عدولی کے نتیجے میں Capua شہر کے ایک امیر کے ہاتھوں بیچ دیا جاتا ہے۔ جہاں اس کی بطور شمشیر زن یعنی Gladiator تربیت کا آغاز ہوتا ہے۔ Capua شہر میں مختلف مواقع پر خونی کھیلوں کا اہتمام...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ishaqzaade دیکھی۔ ہے تو وہی پرانی پیار کہانی والا فارمولا کہ دو دشمن گھروں کے سپوت اور سپوتنی آپس میں دل ایکسچینج کر بیٹھے اور پھر ظالم سماج اور ٹھا ٹھا ٹھا۔ لیکن فلم اچھی ہے، ون ٹائم واچ۔ فلم کی مونث مرکزی کردار پرینیتی نے ابھی اچھی اداکاری کی ہے۔
Top