نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    صفحات 50 تا 55 شمشاد بھائی نے ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیئے ہیں جس کے لیئے میں انکا انتہائی ممنون ہوں۔ بہت شکریہ
  2. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    49 اگر مقصد یہ تھا کہ تمہارے مکان سے کھانا طلب کر لینے کا حکم دے دیا ہے تو باوجودیکہ دونوں صاحبوں کے یہاں ٹیلیفون ہے، لیکن کوئی اطلاع انکے یہاں نہیں دی گئی۔ اگر مقصود جیل کے کھانے سے تھا تو جس وارڈ میں رکھے گئے، وہاں کوئی انتظام کھانے کا نہ تھا۔ اس کے بعد وہ یورپین وارڈ پہنچا دیئے گئے، جہاں...
  3. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    48 دوسرے یہ کہ ایسے موقعوں پر طاقت کی نمائش ہی سے گرفتاری کا کام مشکل ہو جاتا ہے۔ غیر معمولی اہتمام اور پولیس کا ہجوم دیکھ کر فوراً پبلک معلوم کر لیتی ہے کہ گرفتاری کے لیئے لوگ آئے ہیں اور پھر اچانک عوام میں بھی جوش اور سرگرمی پیدا ہو جاتی ہے۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو گرفتاری کا بروقت کسی کو بھی...
  4. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    47 ٹھیک اسی وقت مسٹر کڈ ڈپٹی کمشنر پولیس معہ دو تین بنگالی انسپکٹروں کے مسٹر سی، آر،داس کے یہاں گئے اور انہیں اپنے ساتھ لے آئے۔ جو سادہ طریقہ گرفتاری کے لیئے اختیار کیا گیا، وہ بالکل نیا ہے اس سے پہلے کبھی یہ روش اختیار نہیں کی گئی تھی۔ کوئی گرفتاری بھی ہمیں یاد نہیں جو بغیر پولیس اور فوج کی...
  5. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    46 کو ساڑھے چار بجے مسٹر گولڈی ڈپٹی کمشنر اسپیشل برانچ ایک یورپین انسپکٹر پولیس کے ہمراہ آئے اور مولانا کو دریافت کیا۔ مولانا اوپر کی منزل میں اپنے نوشت و خواند کے کمرے میں تھے اور مسٹر فضل الدین احمد کو خطوط کا جواب لکھوا رہے تھے۔ انہوں نے مسٹر گولڈی کو وہاں بلوا لیا۔ مسٹر گولڈی نے سلام کے بعد...
  6. حسن علوی

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    صفحہ 45 گرفتاری جمعہ ١٠ دسمبر ١٩٢١ شہپر زاع و زغن زیبائے صیدوبندنیست ایں کرامت ھمرہ شہباز و شاہین فردہ اند! ٢ دسمبر سے مولانا اور مسٹر سی-آر-داس کی گرفتاری کی افواہ گرم تھی۔ لیکن ٧ کو قابلِ وثوق ذرائع سے اس کی تصدیق ہو گئی۔ تاہم ١٠ تک گرفتاری عمل میں نہیں آئی ٨ اور ٩ کو صرف یہ نظر...
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    لوٹ آئے ہم شمشاد بھائی، بہت شکریہ ربط فراہم کرنے کا اور صفحات کا بھی۔
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لیجیئے جناب ہم بھی آن پہنچے یہاں کچھ تغافل کے بعد۔۔۔
  9. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    دال چاول بنے ہیں، میری پسندیدہ ڈِش ھے
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بہت شکریہ شمشاد بھائی اب یہ بھی بتا دیجیئے کہ پوسٹ کہاں کرنا ھے اسے، تاکہ ہم اکھٹے ساتھ میں ہی پوسٹ کردیں ایک ہی جگہ۔
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم کچھ دیر کے لیئے محفل میں برآمدگی ہماری بھی، سب خیریت سے ہیں یہاں
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کماصلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    لو جی کر لو گل، میں ہُن کی کہنا:noxxx:
  16. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچ رہا ہوں کہ بہت سے کام نمٹانے ہیں تو اسی حوالے سے وقت کو ترتیب دے رہا ہوں۔۔۔
  17. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں ابھی کچھ کھانے کا ارادہ ہی کر رہا ہوں، آج تو ناشتہ بھی نہیں فرمایا میں نے:rolleyes:
  18. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    بھئی اس سے پہلے کہ بھوت آپ کا پیچھا کریں بہتر ھے کہ آپ بھوت کا پیچھا شروع کردیں اسکو امریکیوں کی زبان میں کہتے ہیں 'پری ایمپٹیو اٹیک' یقین مانیئے بہت ہی موثر طریقہ واردات ھے، مثالیں آج آپ کے سامنے موجود ہیں۔
Top