نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ویسے یہ طوفان کسے کہا جا رہا تھا جس کا انتظار ہو رہا تھا:drooling:
  3. حسن علوی

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    جا بچہ!!! یہ بابا کی دعا ھے، بس محفل میں ایک ہوسٹ اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی:grin::grin:
  4. حسن علوی

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    کون سے ٹیسٹ ہو رھے ہیں ماوراء اور کیسے ہو رھے ہیں؟ ویسے ایگزیمز کے لیئے گڈ لک۔
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    طوفان تو آیا نہیں، میں آگیا :battingeyelashes:
  6. حسن علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج تو دھوپ نکلی ہوئی ھے اور موسم انتہائی خوشگوار ھے۔ درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔
  7. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    لگتا ھے چائے میں کچھ ڈال دیا گیا تھا جو ابھی تک واپسی نہیں ہوئی، کتھے ہو پاجی؟
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    حسن نے بھی نمازِ جمعہ کے بعد یہاں حاضری دے دی مگر یہ باقی کھلاڑی کہاں چلے گئے:rolleyes:
  9. حسن علوی

    تعارف عمران شناور ۔ ۔ ۔ خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید عمران شناور صاحب۔
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام آپی اس وقت تو میں ہی دستیاب ہوں محفل میں;) امید ھے آپ خیریت سے ہونگی یہ شمشاد بھائی کدھر رہ گئے۔۔۔۔۔
  11. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. حسن علوی

  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم اس وقت تو ہُو کا عالم ھے محفل میں۔ سب ہی مصروف ہیں شاید یا پھر محفل سے غافل:rolleyes:
  14. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نیمبوڑا کھائے ہوئے زمانہ بیت گیا
  15. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کام پر نکلنے کا سوچ رہا ہوں۔
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    واہ واہ کیا تشریح کی ھے شمشاد بھائی ، موگیمبو خوش ہوا
  17. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہائیں بڑے ہونے سے کیا مراد ھے بہن جی! جو بڑے ہو جاتے ہیں کیا وہ کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں:rolleyes:
  18. حسن علوی

    حسن کے رنگ یا رنگوں کا حسن

    تصاویر بلاشبہ بہت خوبصورت ہیں؛ ح پر پیش ڈالنا بھول گئے آپ اور میں مغالطے میں پڑ چلا تھا کہ کچھ اپنا سا نام سجھائی دیا:)
  19. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اکیلے اکیلے :raisedeyebrow:
  20. حسن علوی

    مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

    ماہر کا عہدہ پانے پر مبارک ہو سولنگی صاحب۔
Top