گو کہ اس بار میرے پیغامات بھی بہت کم ہونگے۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #927 یہاں بھی بھجوا دیجئے فاطمہ بٹیا یا خود لیکر چلی آئیے اسی بہانے ہم بھی کھا لینگے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 11، 2009 #929 ارے نہیں ۔۔۔۔۔۔ میں کہاں کھاتی ہوں ۔۔۔۔۔ ابھی سب کھانا کھارہے ہیں اور مجھے آلو کا سالن بالکل بھی پسند نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس لئے کباب کھارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی بھجوا دیجئے فاطمہ بٹیا یا خود لیکر چلی آئیے اسی بہانے ہم بھی کھا لینگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انکل کباب تو بہت کم ہے میرے لئے بھی کافی نہیں ہے ۔۔۔۔۔
ارے نہیں ۔۔۔۔۔۔ میں کہاں کھاتی ہوں ۔۔۔۔۔ ابھی سب کھانا کھارہے ہیں اور مجھے آلو کا سالن بالکل بھی پسند نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس لئے کباب کھارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی بھجوا دیجئے فاطمہ بٹیا یا خود لیکر چلی آئیے اسی بہانے ہم بھی کھا لینگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انکل کباب تو بہت کم ہے میرے لئے بھی کافی نہیں ہے ۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #930 ارے واہ وجی بھائی اب بٹیا رانی اتنا بھی نہ کھائیں تو کیا روزآنہ روزہ رکھیں؟
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #931 بہت بہتر بٹیا اگر کم ہے تو آپ ہی کھا لیجئے۔ کہئے تو کچھ اور بھجواؤں آپ کے لئے۔
وجی لائبریرین فروری 11، 2009 #932 پر آپکو آلو پسند کیوںنہیں اور آرام سے بھئی چاچو بھتیجی غضہ کیوں کر رہے ہو ایک بات ہی پوچھی ہے
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 11، 2009 #934 تو کیا کرسکتی ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے ابلے ہوئے آلو پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آلو کا سالن نہیں بہت بہتر بٹیا اگر کم ہے تو آپ ہی کھا لیجئے۔ کہئے تو کچھ اور بھجواؤں آپ کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو میں کھا چکی تھی اسلئے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ زیادہ تھے 2کھالئے 2 بچ گئے ۔۔۔۔۔
تو کیا کرسکتی ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے ابلے ہوئے آلو پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آلو کا سالن نہیں بہت بہتر بٹیا اگر کم ہے تو آپ ہی کھا لیجئے۔ کہئے تو کچھ اور بھجواؤں آپ کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو میں کھا چکی تھی اسلئے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ زیادہ تھے 2کھالئے 2 بچ گئے ۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 11، 2009 #936 ٹکر ہو گئی ت پر۔۔۔ میں نے وہ پیغام ہی حذف کر دیا۔ اب یہ آخری پیغام ہے میرا۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #937 ثابت ہوا کہ چاچو آج واقعی گھبراہٹ میں ہیں۔ بھئی اس دھاگے میں ایسے پیغامات حذف کب کیئے جاتے ہیں بھلا؟
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #939 چونکہ آج نیٹ بار بار ڈسکنکٹ ہو رہا ہے اس لئے مجھے محفل میں نہ ہی سمجھا جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #940 حیرت ہے آج آپ کے نیٹ کو کیا ہو گیا؟ پہلے تو ایسی شرارتیں نہیں کرتا تھا۔