نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بھئی اس میں بھوتوں کا ذکر کہاں سے آ گیا:confused:
  3. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    خیر میں نے تصدیق کی مہر لگا دی کیا برا کیا، ویسے کیا درست اندازہ لگایا۔ فعال نکالا کیجیئے فہیم بہت نوٹ چھاپو گے ایمان سے:grin:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بھئی میں نے تو انکا کوئی ادھار نہیں دینا تو پھر ایسا کیوں:nailbiting:
  5. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ثمینہ آپا کے ہاں رُک گیا تھا بریانی کھانے کو;)
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کِسے تلاش رھے ہیں فہیم اتنی رات گئے:rolleyes:
  7. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    پھر ہمیں آنا تھا اور ہم آ گئے:party:
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    خلاف توقع ھے یہ بات
  9. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ثمینہ آپا تو بہت موٹی ہو گئیں ہیں کھا کھا کے۔۔۔
  10. حسن علوی

    مبارکباد بلبل ہزار داستاں

    لیجیئے سب سے آخیر میں میں تو رہ ہی گیا؛ مبارک ہو بہت بہت آپ کو عندلیب بہن منفرد کا مرتبہ حاصل کرنے پر۔
  11. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا عندلیب بہن میں نے بھی پہلے کبھی نہیں کھائی ہیں
  12. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    واہ واہ یعنی کہ گُڑ کی جلیبیاں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ہمیں بھی کھلایئے گا فہیم
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    آپ کے ہمراہ کون ھے شمشاد بھائی کہیئے نیند کا کیا ہوا یا پھر جلد ہی بیداری ہو گئی؟
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    اب ہمت کر کے اُٹھتا ہوں اور یہی کام کرتا ہوں
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ہاں جی ابھی گھر سے فون آیا تھا ماں جی نے بھی یہی مشورہ دیا کہ غرارے اور جوشاندہ استعمال کروں
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نہ جی اپنی تو ان داغداروں (ڈاکٹروں) سے کبھی دوستی نہیں ہوئی، کوئی گھریلو ٹوٹکہ ھے تو ضرور کہیئے
  19. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    کیا کہوں سارہ، موسمی اثرات ہیں، نزلہ، زکام، گلہ خراب اور اب بخار کی علامات غرض کہ چلتا پھرتا ہسپتال سمجھ لو:yawn:
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ارے یہ کس نے کہا آپ سے، بچے تو رونق ہوتے ہیں ہر محفل کی۔ آپ کو یہ شکایت کیوں ہوئی فاطمہ
Top