نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    صبح میں مسئلہ تھا مگر اب تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ھے۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمدللہ، موسمی بخار تھا جو اُتر گیا۔ آپ کہیئے کیا خبریں ہیں
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام فہیم سناٹا تو واقع ھے فی الوقت غالباً وہی انٹرنل ایرر 500 وجہ ھے اسکی آج مجھے بھی مسئلہ ہو رہا تھا لاگ ان ہونے میں
  3. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    شام کا سلام ھے کیا یہ فہیم
  4. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    یہ تو اچھی بات نہیں کہ بڑے بھائیوں سے ناراضگی رکھنا۔ بڑے بھائی کان بھی کھینچا کرتے ہیں معلوم ھے نا
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب! میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اپنی کہیئے کیسے ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آج کل بہت کم نظر آتے ہیں
  7. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    وہ کیا ھے کہ آپ تو ماشااللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہو نا اس لیئے نہیں پوچھا، اور اچھے بچے بڑوں ناراض نہیں ہوا کرتے۔
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بھئی انٹر نیٹ تو موجود ھے نا وہاں پر کوئی نیوز ویب سائٹ کھول لیں۔ ہر جگہ یہی خبر ھے آج تو۔ ملاحظہ کیجیئے http://www.bbcurdu.com/
  9. حسن علوی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جناب وہ ٹیمیں جنہوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا تھا انکے ہاتھ کتنا اچھا موقع آیا ھے کہ اپنا موقف کی تائید کر سکیں کہ دیکھو اگر آج ہم بھی پاکستان میں‌ ہوتے تو یہ سب ہمارے ساتھ بھی ہوتا۔ اب تو بھول جائیں کہ کسی قسم کا کوئی بڑا یا چھوٹا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے۔ انا...
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    لگتا ھے آپ بہت ہی زیادہ مصروف ہو گڑیا پاکستان میں رہ کر بھی پاکستان کی خبر نہیں ھے۔ ٹی وی نہیں دیکھا ہوگا صبح سے شاید۔
  11. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    میں اب بالکل ٹھیک ہوں چھوٹی بس تھوڑا سا بخار اور زکام ہو گیا تھا مگر اب الحمدللہ طبیعت بحال ھے۔ شکریہ
  12. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    بھئی یہاں پر ایسا کوئی بحران نہیں ھے شمشاد بھائی تو کیا ہمیں اجازت ھے کہ ناشتہ کر لیں:battingeyelashes:
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    گڑبڑ ہو گئی ھے یقیناً کوئی ورنہ غالب کی بھتیجی سے ایسی صریح غلطی:eek:
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم آج کے دن کا آغاز ہی ایک بری اور منحوس خبر سے ہوا۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر اور ہمارے ملک پر رحم فرمائے اور دہشتگردوں اور امن دشمنوں کو انکے مقاصد میں ناکام فرمائے (آمین)
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. حسن علوی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    انتہائی افسوسناک واقعہ، ٹی وی کھولا اور ساتھ ہی یہ چونکا دینے والی خبر سننے کو ملی۔ ایک لمبے غیر معینہ مدت کے لیئے پاکستان کے کرکٹ کے اسٹیڈیم ویران ہو جائیں گے۔ لعنت ھے حکومت کے سکیورٹی انتظامات پر جو دہشتگرد یوں کھلےعام سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں۔
  17. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یقین نہیں آتا کہ اتنے زہریلے حشرات کھا کر بھی یہ کیسے زندہ ہیں مر کیوں نہیں جاتے:idontknow:
  18. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچ رہا ہوں کہ آج ذرا وقت پر ہی سو جاؤں تو کیا بُرا ھے
  19. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بھائی جی یہ کیا چیز ھے نام ہی پہلی بار سنا ھے۔
  20. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سوجی کا حلوہ، میٹھا کچھ زیادہ ہی ڈال دیا پر چلے گا۔
Top