نتائج تلاش

  1. متلاشی

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی۔۔۔ ایک تازہ غزل برائےاصلاح

    جی پہلا مصرعہ تو واقعی وزن سے خارج ہے ۔۔ دوسرا مصرعہ یوں کیسے لگے گا؟ تونے الفت کی یہ کیا خوب نشانی بخشی فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن
  2. متلاشی

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی۔۔۔ ایک تازہ غزل برائےاصلاح

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی تنِ مردہ کو ترے وعدوں نے جوانی بخشی میں کہ تھا ٹوٹ کے بکھرا ہوا انساں جاناں تیری چاہت نے مجھے شوخ بیانی بخشی چھین کر مجھ سے میرا چین و سکوں سب تونے آہ بدلے میں بس اک یاد سہانی بخشی اپنی چاہت کا سبق مجھ کو پڑھا کر تو نے شعر کہنے کو حسیں ایک کہانی بخشی...
  3. متلاشی

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    نام نہاد روشن خیالوں (بزعمِ خود در حقیقت تاریک خیالوں) اور اسیکولرز کے نزدیک قائداعظم ایک اسیکولر پاکستان چاہتے تھے۔۔۔! ترا اے نئی روشنی منہ ہو کالا دلوں میں اندھیرا ہے باہر اجالا
  4. متلاشی

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    شکریہ استاذ گرامی میں نظرِ ثانی کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    پسندیدگی کے لئے شکریہ ۔۔۔ براہِ کرم جہاں خلل محسوس ہورہا ہے نشان زد کردیں تاکہ اسے درست کیا جا سکے۔۔۔ !
  6. متلاشی

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    میرے خیال میں اک کے ساتھ عرض کرنی ہوتا ہے اور کچھ کے ساتھ عرض کرنا ۔۔۔یعنی مجھے اک عرض کرنی ہے ، اور مجھے کچھ عرض کرنا ہے۔۔۔! باقی اساتذہ ہی بہتر رہنمائی فرما سکتے ہیں۔۔۔!
  7. متلاشی

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    معذرت اسامہ بھائی ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔۔۔
  8. متلاشی

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے ۔۔۔! میری پہلی نظٍم برائے اصلاح و تنقید

    اجازت دو اگر جاناں مجھے اک عرض کرنی ہے مجھے وہ بات کہنی ہے جسے تم سے چھپایا تھا بہت بے چین ہو کر بھی جو تم سے کہہ نہ پایا تھا بہت رنجور ہوں میں اب ، کہ غم سے چور ہوں میں اب زباں کچھ کہہ نہیں پاتی ، بہت مجبور ہوں میں اب کہ حالِ دل بھی اپنا میں تو اب کچھ کہہ نہیں سکتا سکونِ جاں کہیں کھویا، قرارِ...
  9. متلاشی

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے اور کُچھ دن یہ دستورِ میخانہ ہے، تشنہ کامی کے یہ دن گذر جائیں گے میرے ساقی کو نظریں اٹھانے تو دو، جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے اے نسیمِ سحر تجھکو انکی قسم، ان سے جا کر...
  10. متلاشی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. متلاشی

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    شکریہ استاذ گرامی ! سوالات ضرور اٹھائیں۔۔۔۔؟ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہوسکے۔۔۔!
  12. متلاشی

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    عافیہ چیختی ہو گی پسِ زنداں ہو کر بیٹیاں رہ گئیں بے دامن و داماں ہو کر لفظ نکلے ہیں مرے نطق سے نالاں ہو کر اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر دن نکلتا ہے نئے دردکا ساماں ہو کر شام آتی ہے تو شامِ غریباں ہو کر کیا ستم ہے کوئی آہ رسا نہیں ہوتی لوٹ آتی ہے صدا خوابِ پریشاں ہو کر کس طرح آہ...
  13. متلاشی

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    شکریہ آصف اثر بھائی 1۔ ایک الگ کی بورڈ انٹرفیس بنا کر آپ بار بار ہر ڈاکومینٹ کو فائنڈ اینڈ ری پلیس کرنے کےجھنجٹ سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ رہا عربی فونٹس میں بغیر نقطوں کے نظر آنا تو ڈیئر اس کا آسان حل یہ ہے کہ کسی بھی فونٹ ایڈیٹر کی مدد سے’’ی‘‘ کو دو یونی کوڈ ویلیوز دے دی جائیں ۔۔ عریبک...
Top