نتائج تلاش

  1. متلاشی

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    مزمل شیخ بسمل الف عین محمد یعقوب آسی
  2. متلاشی

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    السلام علیکم ! بہت عرصے بعد کچھ لکھنے کی جسارت کی ہے ۔۔۔ اساتذانِ سخن سے اصلاح کی درخواست ہے ۔۔۔۔! پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند نازک ہوں مگر نرم نہیں گلزار کی مانند رہتا ہوں دلِ یار میں با صورتِ گل میں چبھتا نہیں آنکھوں میں کسی خار کی مانند دشمن کی نگاہوں میں ہمیشہ ہوں کھٹکتا کردار...
  3. متلاشی

    نوری نستعلیق (انتخاب :مظہر منہاس)

    جی محمد احمد بھائی نستعلیق فونٹ نے لوگوں کا جمالیاتی ذوق ختم کر دیا ہے ۔ خاص طور پر نوری نستعلیق نے کیونکہ اس کی اشکال دہلوی طرز کی ہیں جو ہمارے ہاں بالکل پسند نہیں کی جاتی تھیں مگر شروع میں تو لوگوں کو یہ فونٹ مجبورا استعمال کرنا پڑا کیونکہ کوئی اور متبادل فونٹ موجود نہ تھا مگر وقت گذرنے کے...
  4. متلاشی

    نوری نستعلیق (انتخاب :مظہر منہاس)

    بلاشبہ مرزا جمیل صاحب نے اردو پر بہت بڑا احسان کیا ہے مگر یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے مشین کبھی بھی انسان کا متبادل نہیں ہوسکتی جو جاذبیت ، کشش اور حسن خطاطی میں ہے وہ فونٹ میں ہونا ممکن نہیں ۔۔! اگرچہ نوری نستعلیق فونٹ نے اردو پر بہت زیادہ احسان کیا ہے مگر اس کے کئی نقصانات بھی ہوئے لوگوں کے...
  5. متلاشی

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق !

    عارف بھائی کیا اس کی سپیڈ اتنی ہی slowہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا ACEرینڈرنگ انجن کی وجہ سے ایسا مسئلہ ہے ؟ بہر حال ایک بہت اچھی کوشش ہے تاہم بہتری کی گنجائش موجود ہے خاص کر کرننگ کے حوالے سے بعض جگہ نقاط بھی مناسب نہیں ہیں اور کچھ پیوند بھی جیسے لفظ چہروں میں ر کا پیوند وغیرہ قابلِ تصحیح ہیں ۔۔۔ اس فونٹ کے...
  6. متلاشی

    اسلام اباد میں ہوں اس وقت

    اسلام اباد میں ہوں اس وقت
  7. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    آمین ۔ شکریہ عمر اعظم بھائی
  8. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    جی بالکل جاسمن بہنا
  9. متلاشی

    کنوارہ نامہ

    بہت ہی زبردست مزاح ہے ۔۔۔۔۔
  10. متلاشی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آ گیا۔۔۔۔ وادی نیلم کے برف پوش پہاڑ اور جھیل سیف الملوک سبحان اللہ، یہ سب کسی ماہر صناع کی صناعی کا پتہ دیتے ہیں اور کھیوڑہ کی کان کے تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔ اللہ نے پاکستان کو بہت حسن سے نوازا ہے ۔
  11. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    آمین۔۔۔۔ شکریہ قیصرانی بھائی ۔۔۔ دنیاوی علاج تو جاری ہی ہے بس دعاؤں کی کمی تھی جو آپ بھائیوں کی وساطت سے پوری ہو جائے گی انشاء اللہ!
  12. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    پرخلوص دعاؤں کے لئے تمام احباب کا شکریہ
  13. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    آمین۔۔۔ جزاک اللہ
  14. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    آمین۔۔۔ parietal avm کا پرابلم ہے استاذ گرامی ۔۔۔ دماغ کی کچھ شریانیں آپس میں الجھی ہوئی ہیں ۔۔۔ emoblization کروانے کو کہا ہے ڈاکٹر نے آپ سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
  15. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    نیک تمناؤں کے اظہار اور پر خلوص دعاؤں کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں
  16. متلاشی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    السلام علیکم ! کافی دنوں بلکہ مہینوں سے طبیعت کافی ناساز ہے ، اردو محفل کے تمام محفلین سے پرخلوص دعاؤں کی درخواست ہے والسلام محمد ذیشان نصر
  17. متلاشی

    محبت کیا ہے! دل کا درد سے معمورہوجانا

    واہ کیا زبردست کلام ہے
  18. متلاشی

    مہرِنستعلیق تازہ نمونہ آٹوکرننگ کے ساتھ

    ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ۔۔۔۔!
Top