نتائج تلاش

  1. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    دیکھیں سازش کہیں یا پلان ۔ اسٹیٹ کو مذہب سے علحیدہ کرنا ہے۔ پہلے جن باتوں میں اللہ کو داخل کیا جاتا تھا اب وہ فلسفہ اور سائنس سے بالکل ہی مٹانی ہیں ورنہ اسٹیٹ کے قانون کنفیوژن کا شکار رہیں گے۔
  2. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کیا میں کسی ماضی کے اپنے مراسلے کو دلیل بنا سکتا ہوں؟
  3. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کیا میں اپنا پچھلا لکھا ہوا مراسلہ دلیل بنا سکتا ہوں؟
  4. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آئنسٹائن کو قریبا چودہ سال کا عرصہ ایکویشن کو اپنے دوستوں کے ساتھ باندھنے میں لگا۔ آپ کیا سمجھے تھے کہ میں ان کو دس مراسلوں میں کھول دوں گا؟ اس میں وقت صرف ہو گا۔ محفل پر آدھا پونا کام اس لیے لے آیا تھا کہ کوئی ہم خیال مل کر اس کام میں لگے گا جیسا کہ ویکی پیڈیا یا اوپن سورس پراجیکٹس میں ہوتا ہے۔...
  5. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ نے ایک طرف کی بات پر اس لیے بھروسا کر لیا کہ یہ مضمون آپ کی سیاسی وابستگی کے مخالف جا رہا ہے؟ حالانکہ یہ انصاف سے پرے بات ہے!
  6. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اللہ کا شکر ہے کہ یہ بات ہے۔
  7. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    مطلب کہ آپ نے کوئی بہت بڑا مدیرانہ کارنامہ انجام دیا ہے۔
  8. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    انکا جیسا شعر و نثر کا مجاہد تو شاہد ہی کوئی ہو۔ عالم کا قلم مجاہد کے خون کے برابر ہے۔ لیکن آپ نے یہ نہیں سوچا اور مجھے طعن کیا کہ جہاد کا بتانا صرف آل رسول ص یا انکے نمائندوں کا حق ہے۔ خمس آل رسول ص ہی کو جانا ہے۔
  9. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آپکو اس کے مندرجات پر تحفظات ہی نہیں ناقابل قبول ہیں۔ حالانکہ پہلا مراسلہ اگر میرٹ پر دیکھا جائے تو صحیح ہی دکھائی دے گا۔ میں ڈفرنشیل اور انٹگریل کیکیولس بہت تفصیل سے انجنئیرنگ میں پڑھ چکا ہوں۔ بیس صفحات پر محیط انٹیگریشن بائی پارٹس کر چکا ہوں۔ سو فیلڈ ایکویشن کو حل کرنا...
  10. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اقبال سے متعلق تو آخری مراسلہ ہو چکا۔ کچھ بات میں اپنی محفل پر "اخذ کردہ شہرت" کے متعلق بھی کرنا چاہوں گا۔ بدگمانی کو دور کرنا عین ایمان ہے۔ رات کو اپنی زوجہ علیہ السلامہ کے ساتھ رسولﷺ راہ میں ہونا اور انصاری صحابہؓ کو روکنا اور بتانا ہمارے لیے روشن مثال ہے۔ چونکے آپ نے میرے استعفی طلب کرنے...
  11. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    محفل میں نئے زوایہ فکر جس میں بہت سے نامعلوم ہوں اسکے جاننے سے زیادہ چائے خانے کی جگتیں ہی کی جاسکتیں ہیں۔ سو یہ رہا اس لڑی کا آخری مراسلہ۔
  12. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    @حمّد احسن سمیع :راحل میرا آپ سے اس سے قبل مکالمہ یا مراسلہ نہیں ہوا یا شاید ایک آدھ بار۔ آپ کے اس انداز کی وجہ جان سکتا ہوں؟
  13. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ بعض لوگ جب حق کو نہیں مانتے یا اس کی مداح نہیں کر پاتے یا اپنی واہ واہ ہونے سے نزدیک نہیں مانتے تو شعراء کی طرح تمسخر پر کیوں اتر آتے ہیں۔ شاید قدرت نے انہیں موقعوں کے لیے صبر کے لیے کہا ہے۔ ان باتوں سے حق کو کچھ فائدہ نہیں۔
  14. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جناب! اسکا حاصل یہ نکلا تھا کہ جیسے 911 یا کرونا آجکل کے انجینئیرڈ سچ ہیں اسی طرح کیونکہ نیوٹن کی فزکس سے اللہ کا احتمال باقی رہتا تھا سو اسکو اس دور کی میتھس اور ڈارون کے ارتقاء سے بالکل چھپا دیا گیا۔ فیلڈ ایکویشن کی میتھس سچ ہے لیکن گریوٹی نہیں۔ اگر صحت اور فرصت نے اجازت دی تو ضرور اس لڑی کو...
  15. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    زیادہ علم والے کو اختیار ہونا چاہیے کہ وہ فیصلہ کرے۔ حدیث بخاری ہے کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ اس حدیث میں غور طلب الفاظ، نبی، وارث اور عالم ہیں۔ نبی غیب کی خبر دینے والے کو کہتے ہیں۔ وارث اسے کہتے ہیں جو کہ اصلی مالک کی چھوڑی ہوئی متعاع سے اپنی قربت کے لحاظ سے کم یا زیادہ حصہ پاتا ہے۔ یہ کم و...
  16. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    دیکھیں میں اور آیت صاف واضح ہیں کہ آپ بغیر بڑوں کی اجازت کے جہاد پر جانا چاہتے ہیں تو جائیں۔ عورتوں بچوں اور مظلموں کی مدد کرنا اور ان کے حق میں آواز اٹھانا بہترین عمل ہے۔ جیسا کہ آیت سے واضح ہے۔ مسئلہ ہے کہ کب جہاد پر جایا جائے اور کب نہیں یہ آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم بتائیں گے۔
  17. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ کے ہمارے نظریے اب تک تو مجھے کوئی فرق نہیں دکھائی دیا سوائے جہاد کی جلدی کے۔
Top