نتائج تلاش

  1. حجاب

    محسن نقوی میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!

    پسندیدگی کا شکریہ سب کا۔
  2. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہیلو ماوراء میں تو آتی جاتی رہتی ہوں تم کدھر ہو آج کل بزی لوگ :)
  3. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میں نے آپ کے پوچھے گئے ہر سوال کا جواب دے دیا ہے چیک نہیں کیا شائد آپ نے :roll:
  4. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    ٹھہرا ہے سماں ہم تم ہیں جہاں دنیا سے کہو آواز نہ دے ( مہدی حسن ) د
  5. حجاب

    بیت بازی

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  6. حجاب

    "میری پسند"

    خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے ! میرے بارے میں تم کیا سوچتی ہو کہہ نہیں سکتا مگر میں اس لیئے ملنے ست کتراتا ہوں تم سے کہ وہ باتیں جو ہم لکھتے ہیں اپنے خط میں چاہت سے وہ باتیں اور باتیں‌ ہیں وہ باتیں‌ ایسی باتیں ہیں کہ بس باتیں ہی باتیں ہیں حقیقت مختلف ہے ایسی باتوں سے حقیقت منکشف ہوتی...
  7. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کڑی چاول۔
  8. حجاب

    اداسی ۔ اشعار

    آج بھی شام اداس رہی !!!!!!!! آج بھی تپتی دھوپ کا صحرا ترے نرم لبوں کی شبنم سائے سے محروم رہا آج بھی پتھر ہجر کا لمحہ صدیوں سے بے خواب رتوں کی آنکھوں کا مفہوم رہا آج بھی اپنے وصل کا تارا راکھ اُڑاتی شوخ شفق کی منزل سے معدوم رہا آج بھی شہر میں پاگل دل کو تری دید کی آس رہی مدّت سے...
  9. حجاب

    SMS اور آپ کی پسند

    2 پٹھان اخلاص اور یٰسین دونوں کی ڈیتھ ہو گئی، فرشتے نے اخلاص سے پوچھا تمہارا نام کیا ہے ؟ اخلاص نے جواب دیا ، اخلاص ، فرشتے نے کہا سورۃ اخلاص سناؤ ، اُس نے سنایا اور فرشتے نے اخلاص کو جنت میں بھیج دیا۔ دوسرا پٹھان یہ دیکھ کر بہت گھبرایا۔ فرشتے نے اُس سے پوچھا ، تمہارا نام؟ پٹھان بولا ، او...
  10. حجاب

    محسن نقوی میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!

    میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!!! میں کہ اس شہر کا سیماب صفت شاعر ہوں میری تخلیق میرے فکر کی پہچان بھی ہے میرے حرفوں ، میرے لفظوں میں ہے چہرہ میرا میرا فن اب میرا مذہب ، میرا ایمان بھی ہے میر و غالب نہ سہی ، پھر بھی غنیمت جانو میرے یاروں کے سِرہانے میرا دیوان بھی ہے مجھ...
  11. حجاب

    "میری پسند"

    عجیب خوف مسلّط تھا کل حویلی پر!!!!! عجیب خوف مسلط تھا کل حویلی پر ہوا چراغ جلاتی رہی ہتھیلی پر سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کا ؟ کہ سانپ ، زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر شبِ فراق ، میری آنکھ کو تھکن سے بچا کہ نیند وار نہ کردے تیری سہیلی پر وہ بے وفا تھا تو پھر اتنا مہرباں کیوں تھا؟ بچھڑ...
  12. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    شکر ہے 2 پاگل مل تو گئے :wink: ہاں یہی محفل والی عیشل میری دوست ہے ، تم عیشل سے جو کچھ میرے بارے میں پوچھنا چاہتی ہو لکھ دو یہاں وہ جواب لکھ دے گی جب ٹائم ملا ۔ مجھے کوئی جھوٹا ملے تو اُس کا حشر بہت برا ہوتا ہے ، چپ تو نہیں رہ سکتی میں کبھی، جھوٹے کو اُس کے گھر تک چھوڑ کے آتی ہوں :P...
  13. حجاب

    سوات اور صوبہ سرحد کے بعض علاقوں میں طوف

    اللہ سب کو محفوظ رکھے۔آمین۔
  14. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    شلجم میں نے شائد ایک بار کھایا ہے مجھے نہیں اچھا لگا ، اور کریلے کڑوے ہوتے ہیں کڑواہٹ نکال بھی دی جائے تو بھی کڑوے تو اس لیئے فرائی چپس کریلے کے کھا لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ میٹھے سے پرہیز تو نہیں ہے نا وزن بڑھنا وجہ ہے اس پرہیز کی ، بس مجھے میٹھا پسند ہی نہیں ہے میٹھا بھی کوئی کھانے کی چیز ہے ،...
  15. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    محترم نظامی صاحب ، آپ نے جو نمبر لکھے ہیں اُن کو کاؤنٹ کرکے اپنا رزلٹ دیکھ لیں ، میں نے تو رزلٹ لکھ دیا ہے ۔
  16. حجاب

    پھول گوبھی کی فیرنی ۔

    [align=right:265165bf28]پھول گوبھی کی فیرنی ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ۔ 1 کلو۔ پھول گوبھی ۔ آدھا کلو۔ چینی حسبِ ذائقہ۔ بادام آدھی چھٹانک باریک کٹے ہوئے۔ پستہ آدھی چھٹانک باریک کٹے ہوئے۔ سبز الائچی کے دانے تھوڑے سے۔ کھویا آدھا پاؤ۔ کارن فلور 2 کھانے کے چمچ۔...
  17. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    اس کو لبِ شیریں شائد اس لیئے کہتے ہوں کہ لب شیریں ہوجاتے ہیں کھاتے ہی :) کراچی میں بہت مشہور ہے یہ میٹھا آج کل ۔ اوکے ماوراء لکھوں گی فالودہ کی ترکیب بھی :)
Top