نتائج تلاش

  1. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سوچ لیں محب ان خیالات سے سازش کر لی اگر تو نقصان کس کا ہوگا :P سوچا نہیں بس لکھ دیا جلدباز تو آپ لگتے ہیں۔ مجھے اپنے علم میں اضافہ نہیں کرنا اب تو نہیں پوچھ رہی میں سوال :P
  2. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تیرے من میں کچھ نہیں ؟ تو یہ وضاحت بھی کس لیئے ؟ اتنا گریز نہ برت مجھ سے کہ محبت کا گماں ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  3. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تیرے من میں کچھ نہیں ؟ تو یہ وضاحت بھی کس لیئے ؟ اتنا گریز نہ برت مجھ سے کہ محبت کا گماں ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  4. حجاب

    پسندیدہ غزل

    تجھ سے ابتداء ہے ، تو ہی ایک دن انتہا ہوگا صدائے ساز ہوگی اور نہ سازِ بے صدا ہوگا ہمیں معلوم ہے ہم سے سنو محشر میں کیا ہوگا سب اُس کو دیکھتے ہوں ، وہ ہم کو دیکھتا ہوگا سرِ محشر ہم ایسے عاصیوں کا اور کیا ہوگا درِ جنت نہ وا ہوگا ، درِ رحمت نہ وا ہوگا جہنم ہو کہ جنت جو بھی ہوگا فیصلہ...
  5. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وہ خواب تھا بکھر گیا ،خیال تھا ملا نہیں مگر یہ دل کو کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتہ نہیں ہر ایک دن اداس دن تمام شب اداسیاں کسی سے کیا بچھڑ گئے کہ جیسے کچھ بچا نہیں۔
  6. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آ ہی گئی میں سارہ ، اب تم ہی آ جاؤ۔
  7. حجاب

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محب میں نے آپ کو کہا تھا کہ جب میں بتاؤں کہ میں لکھ سکوں گی تو آپ اعلان کیجیئے گا :roll: مگر آپ کو جلدی ہوتی ہے ، تو جناب محب صاحب میری معذرت قبول کرلیں ، کیونکہ آج کل اتنی زیادہ لائٹ جا رہی ہے کہ میں نہیں لکھ سکوں گی۔ایک بار پھر معذرت۔ :cry: :cry:
  8. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    نہ ضد نہ ہی ہٹ دھرمی ، میں غلط بات نہیں منوایا کرتی ۔ پڑھ لکھ کے بلکل نہیں گنوایا، یہ بات اُس کے لیئے کہی جا سکتی ہے جس کی سوچ اور شخصیت تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی سنور نہ سکی ہو، میں ایسی نہیں ہوں تو گنوایا کیسے ؟؟؟؟ کیا تعلیم حاصل کرنے کا مقصد صرف جاب کرنا ہے ؟؟؟؟ مجھے فی الحال جاب کی...
  9. حجاب

    الہڑ خوشبو

    بہت خوب فرزانہ ، دل کے ویرانے میں الہڑ سی خوشبو واہ :)
  10. حجاب

    محسن نقوی میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں ۔۔۔۔۔۔

    میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں کوئی شہر ایسا بساؤں میں جہاں فاختاؤں کی پھڑپھڑاہٹ سے نغمہء رازِ حیات میں جھنجھناتی سانسوں کی جھانجھریں جو چھنک اُٹھیں تو دھنک کے رنگوں میں بھیگ جائیں حواس تک جہاں چاند ماند نہ ہو کبھی ، جہاں چاندنی کی رِدا بنے میری بانجھ دھرتی کے باسیوں کا لباس تک جہاں صرف...
  11. حجاب

    پسندیدہ غزل

    شکریہ عیشل ۔ ترے کنول ، مرے گلاب سب دھوئیں میں کھو گئے محبتوں کے تھے جو باب، سب دھوئیں میں کھو گئے ہوائے ہجر نے بجھا دیئے ترے چراغ سب مرے نجوم و ماہتاب سب دھوئیں میں کھو گئے مری دعائیں ، التجائیں سب ہوا میں اُڑ گئیں ترے حروف باریاب سب دھوئیں میں کھو گئے تہوں سے دل کی شعلہء فراق...
  12. حجاب

    "میری پسند"

    دریچہ ہائے خیال! چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور یہ سب دریچہ ہائے خیال جو تمہاری ہی سمت کُھلتے ہیں بند کردوں کچھ اس طرح کے یہاں یاد کی اک کرن بھی آ نہ سکے چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں اور خود بھی یاد نہ آؤں تمہیں جیسے تم صرف اک کہانی تھیں جیسے میں صرف اک افسانہ تھا ( جون ایلیا )...
  13. حجاب

    بیت بازی

    وہ تو پھر اللہ ہے پوری کرے گا آرزو پتھروں سے جب دل کی مرادیں پا لیتے ہیں لوگ زندگی میں تو ساتھ دینا نہیں کرتے پسند دم نکل جائے توپھرکاندھوں پر اُٹھا لیتے ہیں لوگ۔
  14. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بھنڈیاں اور دال۔
  15. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    پاگلوں کے ملنے والی بات پر مجھے ہنسی آرہی ہے امن :D عیشل کیوں کم آتی ہے اس کا جواب تو عیشل ہی دے سکتی ہے ، تم سوال پوچھ لو میں اُس کو خبر دے دوں گی کہ کچھ سوال اُس کے منتظر ہیں ۔ میں بھی آئسکریم بہت کم کھاتی ہوں امن میٹھی جو ہوتی ہے :)
  16. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    گھر والوں کی کون سی بات آپ کا موڈ آف کر دیتی ہے؟ چھوٹے بھائی اگر میری بات نا مانیں تو موڈ خراب ہوتا ضرور ہے مگر بات منوا کے جو میں کہوں کروا ہی لیتی ہوں۔ عملی زندگی میں قدم رکھے کتنا عرصہ ہو گیا؟ عملی زندگی میں قدم رکھے یعنی لاء پریکٹس لائسینس لیئے 4 سال ہوگئے ۔ پہلی تنخواہ کتنی ملی...
  17. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اگر کوئی سوال کا جواب نہ دے تو دل چاہتا ہے اُسکا سر توڑ دوں :P اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کردے تو سوال کا مزہ کِرکِرا ہو جاتا ہے تو سوال ڈیلیٹ کر دینے چاہیئیں :P اور اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کر دینے کے بعد جواب دینے پر بار بار اصرار کرے تو سوال کرنے والے کو دوبارہ سوال...
Top