سچ بول کر پچھتایا نہیں جاتا قیصرانی ورنہ سچ کا فائدہ، میں سچ بولتی ہوں اور سچ کڑوا ہوتا ہے ، اسی لیئے اکثر لوگوں سے بدتمیز کا لقب بھی ملتا ہے۔
اور جھوٹ بولتی ہوں ضرور مگر ایسے جھوٹ جو نقصان نہ پہنچائیں کسی کو معصوم سے چھوٹے چھوٹے جھوٹ یا مصلحت کے تحت بھی بولنا پڑتا ہے مگر ایسا کبھی کوئی جھوٹ...