نتائج تلاش

  1. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب تو میں آئی ہوں اب عیشل۔
  2. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    شلجم اور کریلے پسند نہیں ہیں ، کریلے تو پھر بھی نگل جاتی ہوں مگر شلجم کبھی نہیں :roll: میٹھا مجھے پسند نہیں ہے ، لیکن اگر کبھی دل چاہے تو ، رس ملائی یا رس گلّے چکھ لیتی ہوں۔ شاپنگ کرنا مجھے سخت نا پسند ہے ،امّی کی ہزار صلواتیں سن کر جانا پڑتا ہے ، مگر زیادہ تر میری شاپنگ امّی کرتی ہیں ،...
  3. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    قیصرانی آپ نے کہا آپ میٹھا کم کھاتے ہیں تو سوچا پوچھ کے لکھوں گی :)
  4. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    باجو لب شیرے میں ڈال دیئے گیئے تو جل جائیں گے پھر بات کیسے ہوگی :P فالودہ کی ترکیب بھی لکھ دوں گی ضبط ۔ سارہ بنا کے بتاناکیسی بنی ۔ قیصرانی پھول گوبھی کی فرنی بنائیں گے ایک ترکیب دیکھی آج اس کی لکھ دوں ؟؟؟؟؟
  5. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اوکے جیہ اب یہ ہوٹل کا نام لکھ کے رکھتی ہوں اب بھائی گئے تو منگواؤں گی اور تخت ہوٹل کے کباب کھاؤں گی :) سارہ ، م س ن کنیکٹ نہیں ہو رہا آج ، اب تو تمہارے آف ہونے کا ٹائم ہے کل بات ہوگی ۔
  6. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کیسے ہیں آپ سب ، شمشاد صاحب میں پشاور گئی تو نہیں ہوں مگر چپلی کباب کھا چکی ہوں پشاور کے :) بھائی گئے تھے میرے تو منگوائے تھے میں نے فرمائش کرکے :)
  7. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن دل کو شیشوں کے جھروکے میں سجایا نہ کرو۔
  8. حجاب

    آلو کے کباب ۔

    [align=right:fb992bf231]آلو کے کباب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ آلو آدھا کلو ( کدّو کش کرکے پانی اچھی طرح نکال لیں) (آلو چھیل کر دھو لیں ، اُس کے بعد کش کریں ) ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا۔ گرم مصالحہ ۔ 2 چائے کے چمچ۔ نمک۔ حسبِ ذائقہ۔ پسی سرخ مرچ۔ دو چائے کے چمچ۔ انڈا 2 عدد۔...
  9. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    [align=right:f828090239]لبِ شیریں۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ایک کلو۔ مکس فروٹ ٹِن۔ کریم ایک پیکٹ۔ پاستہ سویّاں ( رنگ برنگی )پیکٹ کا چوتھائی حصّہ۔(اُبال لیں ) 2 سیب باریک کٹے ہوئے۔ 3 کیلے لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔ 2 آم باریک کاٹ لیں۔ عرقِ گلاب ایک چائے کا چمچ۔ کارن...
  10. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    کھانے میں ہر وہ کھانا جو نمکین اور مرچ مصالحے والا ہو پسند ہے۔خاص طور پر چکن تکّہ، بہاری کباب، حلیم ۔ سب کچھ کھا لیتی ہوں نخرہ نہیں کرتی بلکل ۔ اپنا بنایا ہوا کھانا خوشی خوشی کھاتی ہوں مزے سے :)
  11. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اچار گوشت ۔
  12. حجاب

    "میری پسند"

    سیّد ارشاد قمر کی شاعری ہے ، لکھنا بھول گئی میں نام :oops: پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔
  13. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا۔۔۔۔
  14. حجاب

    بیت بازی

    نہ غبار میں نہ گلاب میں مجھے دیکھنا میرے درد کی اب و تاب میں مجھے دیکھنا کسی وقت شامِ ملال میں مجھے سوچنا کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھنا۔
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    رہیں نہ رہیں ہم بن کے کلی بن کے صبا باغِ وفا میں۔۔۔۔۔۔ غ
  16. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں ہر حسنِ سادہ لوح نہ دل میں اُتر سکا کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں۔
  17. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مونگ کی دال اور سبزی کے کباب۔
  18. حجاب

    بیت بازی

    یوں نقش ہوا آنکھ کی پُتلی میں وہ چہرہ پھر ہم نے کسی اور کی صورت نہیں دیکھی۔
  19. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل دُکھاتے رہے جی جلاتے رہے حوصلے درد کے آزماتے رہے جان پہچان اپنی کہاں ہوسکی لوگ آتے رہے لوگ جاتے رہے۔
Top