نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    :zabardast1: محمد اسامہ سَرسَری ماشاءاللہ بہت محنت سے اتنی بہترین معلومات اکھٹی کی ہیں بہت اچھا لگا ،آٹھ کے ہندسے کے متعلق اتنی عرق ریزی سے تحقیق کی ہے جس کی داد نہ دینا زیادتی ہے :applause: :great: تاخیر کی معذرت
  2. مہ جبین

    آسان عروض کے دس سبق

    استادَ محترم محمد یعقوب آسی صاحب یہ شاعری کے اصول و ضوابط سیکھنا تو اپنے بس کی بات نہیں نہ ہی کچھ سمجھ میں آتا ہے ، بس اچھا کلام پڑھ کر دل سے بے اختیار داد ضرور نکلتی ہے ۔ رئیس امروہوی کا جو کلام آپ نے نقل فرمایا ہے بہت عمدہ ہے ٹیگ کرنے کا شکریہ
  3. مہ جبین

    فراز نوحہ گر چُپ ہیں (نظم)

    بہت خوب کلام غدیر زھرا
  4. مہ جبین

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    یہ منظر دیکھ کر آنکھیں ہماری ڈُبڈبائی ہیں وہ لکھنا چاہتے ہیں ذہن میں باتیں جو آئی ہیں جو اب دِل کہہ رہا ہے ہم اُسے تحریر کرتے ہیں قلم کو تیغ کرتے ہیں زباں کو تیر کرتے ہیں وہ بیٹے کثرتِ دولت سے جن کے جسم اینٹھے ہیں جو اپنا فرض اپنی ذمہ داری بھول بیٹھے ہیں سبھی اُن بے حِسوں کا بُرا انجام ہونا ہے...
  5. مہ جبین

    مشاہدرضوی: سبز گنبد کی رعنائیاں دیکھ لوں

    سبحان اللہ ، ماشاءاللہ
  6. مہ جبین

    مشاہدرضوی: میں سوچتا ہوں کبھی ایک نعت ایسی لکھوں

    سبحان اللہ سبحان اللہ کس قدر عمدہ انداز سے تصرفاتِ پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان فرمایا ہے ماشاءاللہ بہت زبردست کلام جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی
  7. مہ جبین

    حکایات نیرنگ

    واہ واہ نیرنگ خیال کے قلم کا ایک اور شاہکار نمونہ :zabardast1:
  8. مہ جبین

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    الشفاء کو ایک ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو ابھی تو ابتدا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ایسے ہزاروں سنگِ میل عبور کرنے کی توفیق دے آمین
  9. مہ جبین

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    چندا قرۃالعین اعوان کا شادی کی بہت بہت مبارکباد اللہ تم کو زندگی کی سچی خوشیاں دکھائے اور خوشگوار ازدواجی زندگی کی راحتیں اور مسرتیں نصیب فرمائے اور ہمیشہ اپنے گھر میں شوہر کے ساتھ شاد آباد رہو آمین
  10. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    یو آر سو سوئیٹ نیلم چندا :bighug:
  11. مہ جبین

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    ان شاءاللہ فرصت سے اسکو ضرور پڑھوں گی مجھے ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ راشد اشرف بھائی
  12. مہ جبین

    کھوپرے کا لڈو

    وعلیکم السلام گل بانو۔۔۔۔۔ میں نے سلیمانی چادر اوڑھی ہوئی تھی اسی لئے نظر نہیں آرہی تھی :)
  13. مہ جبین

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    دل نواز و دل پذیر و دل نشین و دل کشا چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ سبحان اللہ بہت عمدہ نعتیہ کلام جزاک اللہ عاطف بٹ
  14. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    عزات افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں جزاک اللہ زبیر مرزا بھیا
  15. مہ جبین

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    بہنوں اور بیٹیوں کے لئے شادی کے بعد انکا میکہ ہی ان کی شان آن اور مان ہوتا ہے ۔ میکے سے جتنی جذباتی وابستگی ہوتی ہے اسکے اظہار کی حاجت نہیں اور آج زبیر مرزا نے اس محفل کو ہمارا میکہ کہہ کر ہمارا مان بڑھادیا ہے اور واقعی مجھے ایسامحسوس ہوتا ہے کہ میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے درمیان ہوں ، اللہ...
  16. مہ جبین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ چندا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے انٹرویو کے اتنے سارے صفحات ہوگئے ، اب انکو پڑھنے کے لئے بہت سارا وقت چاہئے یا پھر قسطوں میں پڑھنا پڑے گا ۔۔۔۔۔ لہٰذا تبصرے کے لئے انتظار فرمائیے :)
  17. مہ جبین

    کھوپرے کا لڈو

    ماشاءاللہ سگھڑ بیٹی ملائکہ نے تو بہت زبردست لڈو بنائے ہیں :applause:
  18. مہ جبین

    رضا ساقی ميں ترے صدقے ميں مے دے رمضاں آيا

    طيبہ سے ہم آتے ہيں کہئے تو جناں والو کيا ديکھ کے جيتا ہے جو واں سے يہاں آيا لے طوقِ الم سے اب آزاد ہو اے قمری چِٹھی لئے بخشش کی وہ سروِ رواں آيا بہت عمدہ کلام زبیر قمر عباسی
  19. مہ جبین

    عباس تابش وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے

    وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے بہت خوب
  20. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    فرحت کیانی نے محفلین کو بہت اچھا تحفہ دیا ہے
Top