نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    ارے واہ اتنے خوبصورت کڑے میرے لئے بہت شکریہ چندا غدیر زھرا چھوٹے بڑوں کو تحفے نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے دیتے ہیں چھوٹوں کو ، لیکن تم نے اتنے خلوص سے دیا ہے تو سچ میں دل خوش ہوگیا میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر دعائیں تم سب کے خلوص اور محبت کے نام
  2. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    عمر سیف ۔۔۔ اتنا شاندار تحفہ دینے کا بہت بہت شکریہ خوش رہو سدا
  3. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سب محفلین کو اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ یہاں ہر شخص نے اس میں حصہ لے کر اس محفل سے اپنی محبت اور اپنائیت کا ثبوت دیا ہے میری طرف سے سب کو دعاؤں اور خلوص کے تحائف پہنچیں میں تصویروں کے معاملے میں بالکل کوری ہوں اس لئے معافی چاہتی ہوں کہ کسی کو اس طرح تحفے پیش نہیں...
  4. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    پیارے بھائی زبیر مرزا کے خلوص بھرے تحفے کے لئے بیحد ممنون ہوں اللہ تم کو دین و دنیا میں سرخرو فرمائے کہ مجھے ایسا بہترین تحفہ بھیجا ہے ، سچ دل خوش ہوگیا ماشاءاللہ بہت بہترین دھاگہ شروع کیا ہے جس میں سے محبت و اپنائیت کی خوشبوئیں آرہی ہیں اور سب محفلین کو ایک موتیوں کی مالا میں پرو کر اپنی محبت...
  5. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    جی شمشاد بھائی ایسا ہی کچھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سی کوشش کروں گی کہ حکم کی تعمیل کرسکوں
  6. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اوکے میڈم عینی شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
  7. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اماں والا " میڈم " تو وہی جانیں ، ہم نے جن معنوں میں استعمال کیا ہے وہ ہم جانتے ہیں :D ہے نا نیرنگ خیال؟؟؟؟ :mrgreen:
  8. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    یہ بلا مبالغہ سچی تعریفیں ہیں الحمدللہ شاہد شاہنواز بھائی کو کوئی شک ہے کیا؟؟؟؟:oops:
  9. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اس سند کو وہ والی سند نہ سمجھا جائے جو اکثر اراکینِ اسمبلی نے پیش کرکے ہمارے ووٹوں کی توہین کی ہے :cowboy: یہ بالکل اصلی سند ہے :happy:
  10. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    میڈم فرحت کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلطی ہوگئی آئندہ خیال رکھوں گی :p
  11. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نہیں چندا جی ۔۔۔۔ رونے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔۔۔۔ آئی سمجھ؟؟؟ ورنہ پھر میں بھی رونے بیٹھ جاؤں گی:( میں ذاتی پیغام میں ابھی تمہاری خبر لینے آرہی ہوں :-(
  12. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    تم نے بالکل ٹھیک کہا تھا فرحت :)
  13. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    ارے چندا میں تم کو خود کال کر لوں گی ۔۔۔۔۔ تم بس اشارہ تو کرو:) اس محفل میں میرا انٹرویو شروع کرکے مجھے یہاں کے لوگوں سے متعارف کرنے کا سہرا تو عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز کے ہی سر ہے ، تو اس لحاظ سے تم دونوں میری محسنِ محفل ہو :bighug: اور یہاں سب سے پہلے میں نے عائشہ کو ہی چندا کہا تھا تو چندا...
  14. مہ جبین

    دیکھتا چلا گیا ۔ ۔ ۔

    بے شک حقیقت پر مبنی تحریر ہر گھر میں مہنگائی کا رونا بھی رویا جاتا ہے اور انواع و اقسام کی نعمتوں سے دستر خوان کو سجانا بھی فرض سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی رمضان کا تصور ہے؟؟ پتہ نہیں ہم کب روزے کی اصل روح کو سمجھنے کی کوشش کریں گے؟؟؟ سیلانی نے بہت اچھا نقشہ کھینچا ہے ہمارے طرزَ زندگی کا...
  15. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    ماشاءاللہ ماہا عطا چندا ۔۔۔۔۔۔ اردو محفل کے لئے بہت اچھے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے اللہ تم کو سدا خوش اور آباد رکھے آمین
  16. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وعلیکم السلام فرحت چندا شکریہ تم کو نہیں ، مجھے ادا کرنا چاہئے کہ تم نے نہ صرف یاد رکھا بلکہ خصوصی طور سے مجھے کال کرکے واپس آنے کا کہا ، مجھے ایسی بے لوث محبتیں یہاں واپس لے آئی ہیں جب کہ میں نے اپنا بوریا بستر ہمیشہ کے لئے ہی گول کرنے کا سوچ لیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی جلدی آنے کا وعدہ تو نہیں...
  17. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    دائم آباد رہے گی محفل ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا پہلے غائب اور اب تائب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D یہ ٹوٹا پھوٹا ہے تو پھر اچھا بھلا کیسا ہوگا :?۔۔۔۔۔ سوچنا پڑے گا:oops: اجالے کو کوئی مانے نہ مانے وہ خود ہی خود کو منوالیتا ہے :star:
Top