نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    بہت شکریہ چندا عینی شاہ بس کچھ مصروفیات تھیں جن کی وجہ سے آنا نہیں ہورہا تھا تمہاری محبت کا بہت شکریہ بیٹا جیتی رہو خوش رہو
  2. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    صرف حسنِ نظر نہیں اسامہ ، حقیقت پر مبنی ہے آمین جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    زبیر مرزا یہ دھاگہ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی اتنا خوبصورت سجا سجایا ہے کہ اب مزید کی ضرورت ہی نہ تھی ، بس مجھے افسوس ہے کہ محفل کی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر مقدور بھر شرکت نہ ہوسکی جہاں تک تمہاری حسِ مزاح کا تعلق ہے تو وہ ہر وقت کھی کھی کرنے والی نہیں بلکہ بہت لطیف ، شائستہ اور سلجھے ہوئے انداز...
  4. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ امین اور فہیم سے :) ویسے فون اور اسکائپ پر سعود ، تعبیر، مقدس ، قرۃالعین اعوان ، امید اور محبت ، چھوٹا غالب ، فرحت کیانی سے ہوچکی ہے ۔ 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ کسی سے بھی نہیں 1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد...
  5. مہ جبین

    آمین دعاؤں کے لئے بہت شکریہ جزاک اللہ سید زبیر بھائی

    آمین دعاؤں کے لئے بہت شکریہ جزاک اللہ سید زبیر بھائی
  6. مہ جبین

    عرفان جعفری : اورنگزیب کے مزار پر ایک لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سید زبیر بھائی آپ کا خلوص سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ انمول محبتیں ہی میری زندگی کا اثاثہ ہیں
  7. مہ جبین

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    عمراعظم بھائی کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے یہاں حاضری نہ ہوسکی آپ سب کے خلوص کا بہت شکریہ کہ اس غیر حاضری کو محسوس کیا
  8. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ محفلین اشعار کے آئینے میں

    قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چندا اتنے بہترین اشعار کے ساتھ عزت افزائی پر ممنون ہوں تمہاری محبت اور اپنائیت نے میری آنکھیں نم کردیں اتنی اونچی مسند پر بٹھانے کا بہت شکریہ :bighug:
  9. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    بہت زبردست انیس الرحمن
  10. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اتنی اچھی اور پیاری تحریر پر قرۃالعین اعوان چندا کے لئے ڈھیروں شاباشی اور بہت سارا پیار :bighug: میرے چند ٹوٹے پھوٹے سے جملوں میں اگر کچھ مثبت لگا تو یہ تمہارا اچھا گمان ہے اور اللہ اس خوش گمانی کی لاج رکھے آمین مجھے یہاں آکر پتہ چلا کہ تم پیا دیس سدھار گئی ہو ، یہ سن کر دل کو بہت خوشی اور...
  11. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    نیلم چندا اپنے خاص دوستوں میں شمار کرنے کا بہت شکریہ جیتی رہو ، سدا خوش رہو :bighug: جزاک اللہ
  12. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    کیا کہوں نیرنگ خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہاری خیال آفرینی کی داد دینے کے لئے تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہوتے یا وہ بہت بونے لگتے ہیں تو سامنے آنے سے کتراجاتے ہیں اور کہیں کسی کونے میں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ ایسے احساسات و بے لوث جذبات کے آگے سب رنگ پھیکے لگتے ہیں ۔ یہ یادیں بہت ظالم ہوتی ہیں واقعی...
  13. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    بہت شکریہ بھائی بھلکڑ یاد آوری اور عزت افزائی کا :) ویسے بھلکڑ کے ساتھ یاد آوری بھی عجیب ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا :D اس نام کے سا تو ایک ہی نظم یاد آتی ہے دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ باتیں ساری انکی گڑ بڑ :lol: جزاک اللہ
  14. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    بہت شکریہ چندا عینی شاہ مجھے یاد کرنے کا :bighug: میں نے بھی تم سب کو بہت یاد کیا بیٹا :-(
  15. مہ جبین

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    محمداحمد ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ سرِ فہرست ایک انتہائی فضول شخص کو یاد کرنے کا :-o یہ میرے لئے ایک اعزاز ہی ہے کہ اتنے عرصے میں ایک بھی مفید دھاگہ کبھی نہ کھولا پھر بھی لوگوں کے ذہن میں ہوں:shock: آپ کی محبت اور خلوص کے لئے دل سے بیحد ممنون ہوں :flower: اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر...
  16. مہ جبین

    وعلیکم السلام غدیر زھرا الحمدللہ سب خیریت ہے بس ایویں طبیعت میں عجیب سی بیزاری سی آگئی تھی ،...

    وعلیکم السلام غدیر زھرا الحمدللہ سب خیریت ہے بس ایویں طبیعت میں عجیب سی بیزاری سی آگئی تھی ، اب بہتر ہوں الحمدللہ میری پیاری سی بہن نے مجھے یاد کیا ، میری فکر کی ، اسکے لئے میں بہت ممنون ہوں سدا خوش رہو بہنا آمین
  17. مہ جبین

    وعلیکم السلام سید زبیر بھائی یاد آوری کا بیحد شکریہ ۔ میری غیر موجودگی کا نوٹس لینے سے مجھے...

    وعلیکم السلام سید زبیر بھائی یاد آوری کا بیحد شکریہ ۔ میری غیر موجودگی کا نوٹس لینے سے مجھے احساس ہوا کہ یہ محفل ایک گھر کی طرح ہے اور ہم سب خلوص اور اپنائیت کی ڈور سے بندھے ہیں اور سب ہی ایک دوسرے کی موجودگی اور غیر موجودگی کو محسوس کرتے ہیں ۔ اللہ ان انمول رشتوں سلامت رکھے جزاک اللہ...
  18. مہ جبین

    بابِ رُفتگی

    ارے بیٹا تمہاری محبت سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتے رہو :notworthy: لیکن یہ تو بتاؤ کہ کہاں کہاں ڈھونڈا بھلا؟؟؟؟ :rolleyes: اور تم نے اپنی تحریر میں سب کو یاد کیا ، مجھے تو نہیں کیا؟؟؟؟ :(
  19. مہ جبین

    بابِ رُفتگی

    میں خود کو ڈھونڈنے میں گم ہوگئی تھی :shock:
Top