ہیئں:eek: میرے خلاف باتیں ۔میںبڑی اللہ والی ہوں دیکھ لینا جس جس نے بڑھ بڑھ کے میرے خلاف بولا اللہ نے اسے رات کو سوتے میں چارپائی سے نیچے گرا دینا ہے ۔۔۔:rollingonthefloor:
السلام علیکمممممممم جناب میں نے نیا دھاگہ کھول لیا ہے خاص اپنے لیے یہاں کوئی نہ آئے۔۔۔۔ہاہاہاہا
علی کھولنے لگا تھا میںجیت گئی ہراااااا:rollingonthefloor:
اب شمشاد بھائی ہی آیئں گےا ور کس کی ہمت ہے بھلا:grin:
ایویں ای۔۔۔۔۔شمشاد بھائی ہمیشہ کہتے ہیں زینب ان کی سسسسسب سے اچھی بہن ہے۔۔۔۔۔۔یہ آپ نے کب شمشاد بھائی کو بھائی کہا جو اب دعوے دار بنے کھڑے ہو ہیں:shameonyou: