شمشاد بھائی میں سن رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔جو مرضی کہتے رہیں میںکون سا باز آنے والی چیز ہوں :rollingonthefloor:
سلطان راہی کا کہاںتھا میرا اپنا تھا میں نے اسے ادھار دیا ہوا تھا جاتے جاتے وہ مجھے واپس کر گیا:grin:
کوئی بات نہیں توپ اور بم ختم ہو گئے تو گنڈاسہ مجھ سے ہی ادھار لینے آیئں گے...