نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    میں تو یہاں ہوں پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہین آپ
  2. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ہائے شمشاد بھائی اپ کی اس مثال سے مجھے آپ میں اپنی امی کی جھلک نظر آنےلگی ہے ہاہاہاہاہاہاہا
  3. زینب

    آخری ملاقات شاید ضروری تھی

    :rollingonthefloor: ارے یہ کس آنٹی سے ہمداردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے میں ابھی اسی عہدے سے دور ہوں:rollingonthefloor:
  4. زینب

    آخری ملاقات شاید ضروری تھی

    بد تمیزو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خلاف تو ضرور بولنا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔کھانا کیس ہضم ہوتا۔مجھے آج سارا دن ہچکیاں اتی رہیں کہ زینبے کوئی غیبت کر رہا ہے تمہاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کرے جو آئس کریم کھائی ہے اس سے زکام ہو جاے تینیوں کو گلا خراب ہو جائے :notlistening:
  5. زینب

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    کدھر مہنگا پا جی 32انچ کا سونی کا 2 ہزار درہم کا ہے
  6. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    کیوں نہین پا جی ۔۔۔سب سے پہلے امنہ بھتیجی ۔۔۔۔۔پر ہم پھوپھو بھتیجی کو اکھٹا کرنے سے پہلے سوچ لیں پھر آپ کی یہاں سے چھٹی کروا دینی ہے ہم نے مل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں ناراض تھوڑی ہوئی ہوں مغل بھائی ہم تو بہن بھائی ہیں مذاق تو چلتا ہی ہے ہمارے بیچ۔۔۔۔۔۔میں نے سوچا کچھ لوگ سیریس نا لے جایئں مزاق کو اس لیے کہا تھا سوری کہہ کر شرمندہ نا کریں پا جی ۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    آج کی تصویر

    یہ تم نیچے والے ہو یا اوپر والے:rollingonthefloor:
  9. زینب

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    افووووو کیوں سب لوگ بے چارے سردار جی کے پیچھے پڑ گئے ہو۔۔۔۔۔۔سانے بیٹھ کر ٹی وی دیکھو نا پیچھے سے کیوں دیکھ رہے ہو
  10. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    شمشاد بھائی اپ میرے ساتھ زیادتی کر رہی ہیں اچھا میں نہیں بولدی
  11. زینب

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    میری آنکھیں میری طرح ہٹی کٹی ہیں ۔۔۔۔۔۔فکر ناکرو۔۔۔۔اچھا یہ بتاو آج کا سپیشل پروگرام کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں ""ان"" کے گھر کا چکر لگاو گے کیا
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    لے دس میں آجکل میٹھے سے پرہیز کر رہی ہوں ویسے میں سنگھاڑے بھی لائی ہوئی ہوں
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    لائی تھی کھانے کو کچھ کھایئں کچھ اچار بنا لیا
  14. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    یہی حال تو علی کا ہے جو نیئی نئی جمہوریت کا ہوتا ہے
  15. زینب

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فہیم یہاں تو بارہ بج چکے ہیں ویسے تمہیں کیوں بارہ کا انتظار ہے تمہارے تو ویسے ہی ہر وقت بارہ بجے رہتے ہیں
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    نہیں آجکل کیریوں کا موسم ہے پاغلا
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شاوشے جب سوچنا کھانے پینے کا سوچنا اسی لیے پاکستان میں خوراک کا بحران ہوتا ہے
  18. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مٹر گوشت نہیں پا جی آج تو ماش کی دال اور گوشت تھا ہاہاہاہا
  19. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    مجھے تو مشکل لگتا ہے بےچارہ جب جب منت و زاری کرنے لگتا ہے اس کے ""ابا جی""جوتا اتار لیتے ہیں:rollingonthefloor:
  20. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شاوشے۔پھر آنے والی سے پوچھ کر آپ ہمیں تھوڑی بتاو گے تب تو آپ ہم سے چھپاو گے۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں پاکستانی خواتیں بہت تمیزدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لوگوں کی موجودگی میں ""اے جی سنتے ہو شارٹ کٹ میں کہتی ہیں اصل میں""اے جی""ابے اوے گدھے""کہتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top