صفحہ 107
بگڑے جو دل تھے ،انکی کی چھولداریاں تنیں۔
جانِ عالم نے ان سے پوچھا : اس شہر کا نام کیا ہے اور حاکم یہاں کا کون ذی احترام ہے؟ اُنہوں نے دیکھا : اک جوان سرو قامت،قمر طلعت، خُسوف سفر، خاک رہ گذر میں نہاں ہے؛ مگر دبدبہ ِ شوکت و صولت، نشانِ جُرات چہرہ ء انور سے عیاں ہے۔ وہ خود کہنے لگے ...