نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میری کہانی

    بہت سے سوالات کس و ناکس کو درپیش رہتے ہیں کہ جانے دل کو مضطر و بیقرار رکھتے ہیں، پہلے پہل آپ کی، آپ بیتی سمجھی مگر سرا ڈھونڈنے پہ نہ ملا، آغاز تو اچھا تھا مگر اختتام کو از خود چھپایا گیا ہے اور یوں قاری کے ذہن میں سوالات جنم لیتے ہیں:)
  2. نور وجدان

    میری کہانی

    یہ کہانی کسی سوال کا جواب لگ رہی ہے:)
  3. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    بہت عمدہ جذبات کی عکس بندی کرتی ہیں آپ! یہ طرز تکلم اچھا ہے کہ سب زندگی ہے؛ اچھا، برا سب اس سے ہے، دیکھتے ہیں مزید پٹاری سے کیا نکلتا ہے:) ہر فن لاجواب ہے، تو مستقبل میں آرٹسٹ بننے کا ارادہ نہیں ہوا؟
  4. نور وجدان

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    میں نے آج صبح صفحات مکمل کردیے تھے،
  5. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    ہم نہ تھے یکتا کسی ہنر میں، اہلِ ظرف نے پہنچادیا کہاں کہاں ۔ ویسے حیرت ناک حد تک اپنے ہی قیاس پر نازاں ہو یہ مصوری دیکھ کے .یہ کائنات بنی سننے اور سنانے والوں کے لیے ہے، اتنی مٹھاس سے بھرپور پردرد موسیقی اس تصویر سے نکل رہی ہے، شکر ہے آپ کا چاند سلامت ہے اور تاریکی میں ہوا روشنی کے ہلکورے لے...
  6. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    فکشنل رائٹرز کو پاپولر فکشن " کے حوالے سے جانا جاتا ہے، فطرت سے دور ہونے کا پیمانہ آپ کی ذات کے نزدیک کیا ہوگا؟ مصوری کا گمان ہوا، بس وہی لکھ دیا، چلو دِل کی کچھ کہی سچ بھی ہوجاتی ہے، اس پر شکر، اس وقت جتنی حساس آپ ہیں، شاید اس وجہ سے علم آیا کچھ نمونہ جات مصوری و اشعار کے دکھائیے تاکہ دل...
  7. نور وجدان

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ پاک اس سانحہ کو برداشت کرنے کی استطاعت عطاکرے محترم نبیل صاحب کو، مرحوم کو اپنے رحم و فضل کے باعث گوشہ ء عافیت نصیب کرے، آمین!
  8. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    ان گنت سوالات اور جوابات ہوئے تحریر مگر ہستی کے دیے میں جو تیل ہے وہ جل نہیں رہا ہے. کوئی گھتی بھی نہیں کہ سلجھایا جائے مگر داستان گو نے بات کو طوالت سے بچایا ہے کہ بس بین السطور پڑھنے کو کچھ نہ ملے تو اپنی عقل پر ماتم کیا جائے! ہر ہستی حقیقت ہے اور اپنے ہونے کے فریب میں گم ہے ۔ یہ بھی علم نہیں...
  9. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اصل میں انگوٹھے کو یوز کرتی زیادہ اور اس کو لگ گئی چھری، اس لیے یہ جلد ٹھیک ہوجائے گا
  10. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    میرے پاس اسکین شدہ صفحات پڑے اگلے بس پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے میں اس ایپ کا امیج شئیر کرتی ہوں
  11. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ہاتھ میں چوٹ آگئی ہے اس لیے اک ہاتھ سے ٹائپ سلو ہوجاتا ہے
  12. نور وجدان

    نہ آنکھ ہوگی کوئی حال پر جو تر نہ ہوئی

    بچھڑ گئے مرے ہمدم کہ بات پھر نہ ہوئی مگر دعا جو کی میں نے وہ کارگر نہ ہوئی نہیں لکھی تھی ملاقات سو اگر نہ ہوئی طلب رہی مری پیہم کہ آنکھ تر نہ ہوئی حیات میری رواں غم کے دائروں میں رہی نَہ جانے کس کی لگی آہ، بے اثر نَہ ہوئی ترا خیال حقیقت کی تاب میں ہوا گم وہ رعبِ حسن کہ اپنی بھی کچھ خبر نہ...
  13. نور وجدان

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    آپ اپنا ٹیسٹ بھی بتادیں، اندازہ رہے گا ;)
  14. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ابھی پچھلے کتاب کے صفحات رہتے، پانچ ٹائپ کیے اور پانچ رہتے ہیں
  15. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ریختہ کا پیج ۱۰ نو طرز مرصع ہے لیکن اس کتاب کا اب کہیں نشان بھی نہیں ہے۔۔۔ نور حسین باجی کے یہ بیانات ، واضح رہے کہ یہ مقدمہ ۱۹۵۸ ء میں لکھا گیا تھا اس زمانے کی تحقیق کے مطابق مبنی بر دستیاب حقائق تھے۔ کہا ہی جاتا ہے کہ تحقیق کی راہیں ہمیشہ وارہی ہیں، سوآج کی دریافت کل رد ہوسکتی ہے یا ہوجاتی ہے۔...
  16. نور وجدان

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ 80-71 صفحہ نمبر ۷۱ جیسا کہ آفتاب اپنی شعاع سے کسی کو محروم نہیں رکھتا ۔ یہ نہیں کرتا کہ بڑے آدمی کے گھر پر اجالا کرے اور چھوٹے آدمی کے گھر پر اندھیرا ۔ جب دل کرگس کا اس کی باتوں سے نرم ہوا، تب کہا، "اس درخت پر جانوروں کے بچے ہیں، واسطے احتیاط کے اتنی تجھے باتیں...
  17. نور وجدان

    تعارف تعارف

    واعلیکم السلام خوش آمدید فرحین صاحبہ
  18. نور وجدان

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    71سے 80 مدون مراسلہ
Top