نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    میرے ایک ٹیچر تھے ریڈیو کے ۔۔۔دانش نام تھا ان کا ۔۔۔۔ 5 ہزار کے قریب انھوں نے میوزک اور ساونڈ رکھ رکھے تھے بتانے لگے ان کا ہارڈسک ہی کرپٹ ہو گیا ۔
  2. محمد علم اللہ

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    شکرا لک بھائی جان مجھے بے حد پسند ہے یہ
  3. محمد علم اللہ

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    اپو یہ آپ کی شفقت ہے ۔ اور آپ نے مجھے اتنا مان دیا ہے تو کبھی کبھی شرارت تو کرنی ہی چاہئے کیا:dancing::dancing:
  4. محمد علم اللہ

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    ویڈیو تو موجود ہے ہادی بھائی :)
  5. محمد علم اللہ

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    ایک پیاری سی بانسری جسے سیکڑوں مرتبہ سن چکا ہوں مگر طبیعت سیر نہیں ہوتی ۔
  6. محمد علم اللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کل بھیجوں گا اپو آپ کو انشاء اللہ
  7. محمد علم اللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہاں اپو پڑھیں گی آپ کیا ۔۔۔۔کل بھیجتا ہوں آپ کو:)
  8. محمد علم اللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل کچھ پڑھنے کو جی نہیں چاہتا صرف سو کر وقت گذار رہے ۔۔۔۔ افسوس تو بہت ہوتا ہے لیکن کیا کریں دل ہی نہیں لگتا۔
  9. محمد علم اللہ

    قصیدہ بردہ کا منظوم اردو ترجمہ

    بھائ قصیدہ بردہ تو بہت طویل ہے یہ کچھ حصہ کا ترجمہ ہے یا ؟؟ اسی قصیدہ بردہ کا آپ نے ترجمہ کیا ہے نا http://www.mailofislam.com/uploads/Qasida_Burdah.pdf
  10. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ اکیلے اکیلے کیا کھا یا جا رہا ؟
  11. محمد علم اللہ

    یہ کس کس کو یاد ہے

    ہم نے تو سُنا بھی نہیں چونکہ ہماری لائن یہی ہے تو علم ہونا چاہئے ہے کہ نہیں چاچو
  12. محمد علم اللہ

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    معلوماتی دھاگہ ہے ۔ٹیگ کرنے کا شکریہ ،فرصت سے پڑھوں گا ۔
  13. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    اتنے دنوں بعد ہماری یاد آئی بھیا جی۔۔
  14. محمد علم اللہ

    تعارف بکھرے موتی۔

    السلام علیکم دادو ہماری جانب سے کوش آمدید قبول کیجئے۔
Top