برائے تنقید و تبصرہ۔۔۔۔۔
فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات
محمد علم اللہ اصلاحی
میں کافی عرصہ سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیاہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے جو تجربات حاصل اور جو نتائج اخذ کیے ہیں انہی کی روشنی...
مضمون اس ربط میں ملاحظہ فرمائیں :
آپ کے تنقید اور تبصرے کا انتظار رہے گا ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فارغین-مدارس-کیلئے-میڈیا-میں-امکانات.72306/
اس کے لئے آپ کسی پرودکشن ہاوس کا بھی سہارا لیا جا سکتا ہے ۔لیکن یہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ اور آپ کے گروپ میں شامل افراد کے اوپر اور یہ اسی وقت ممکن ہو سکے گا جب گروپ والے کچھ خرچ کرنے کے موڈ میں ہونگے ۔ واقعی اگر بالکل صفر بجٹ ہے تو بہت مشکل ہوگا اس لئے کہ یہ فن ایسا ہے جس میں خرچ کافی آتا ہے اگر...
یا اللہ
اتنے دنوں سے آپ بیمار ہیں اور اب اطلاع دی ۔حد ہے چاچو آپ بھی نا ۔
خیر ۔۔۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔
ممکن ہو تو صدقہ نکالئے گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ رہا ہے ۔
انشاء اللہ آپ بہت جلد شفایاب ہونگے ۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں...
ملائکہ اتنا پہلے پڑھ لو اس کے بعد اندازہ کرو کیا سمجھ میں آیا ۔
پھر دھیرے دھیرے آگے بڑھتے ہیں ۔
کچھ سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھنا انشاء اللہ جو ہو سکے کا تعاون کی کوشش کی جائے گی ۔
ابھی یہ بات آئی تو ایک سال کے بعد میں نے کتاب نکال کے دیکھنا بھی شروع کیا ہے کہ کیسے آسانی سے بات سمجھائی جا سکے۔
میں یہ باتیں لکھنے کا سوچ رہا تھا لیکن پھر یہی سوچ کر کہ اولین فرصت میں ہی ان باتوں پر گفتگو ہوگی تو ملائکہ کہیں گھبرا نہ جائے چپ رہا آپ نے اچھا کیا ۔یہ باتیں بڑی اہم تھیں ۔
میک وغیرہ میں وقت بہت لگے گا ملائکہ ۔اسے تو صرف سیکھنے میں ہی وقت ختم ہو جائے گا ۔
خیر وہ تو بعد کی بات ہے پہلے آپ مواد اور میٹر وغیرہ تو اکٹھا کریں ۔
پھر سوچتے ہیں ۔