یہ کون سا اسلام ہے ،ہم تو سمجھنے سے قاصر رہے ذرا آپ لوگ بتائیے گا ۔۔۔۔
لورالائی(آن لائن)لورالائی کے علاقے کچھی علیزئی کڑو پہاڑ میں جوڑے کو سنگسار کرنے کے واقعے کے سلسلے میں منگل کو عدالت کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ عصمت اللہ یوسفزئی، اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ،اعلی حکام اورلیویز عملہ نے کچھی...