نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    یہ تو ابن سعید بھیا ہی بتا سکتے ہیں ۔ یا پھر ماہر پکوانیات آپا عندلیب۔ اب دونوں جلدی آئیں بہت ہو گئی مستی:)
  2. محمد علم اللہ

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    ہمارے بھی ایک سر تھے رینڈا ۔ کوچنگ میں انگریزی پڑھاتے تھے ۔مجھے تو بہت مانتے تھے ۔ان کو اردو کا بے حد شوق میں نے اس کو اردو کتنی دقتوں سے سکھایا وہ میں ہی جانتا ہوں ۔اب تو اردو اخبار بھی پڑھ لیتے ہیں اچھی طرح ۔ ایکسنٹ میں انھوں نے مجھے بہت پریکٹس کرائی اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ میں ایکسنٹ کی وجہ سے...
  3. محمد علم اللہ

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    بہت دلچسپ سلمان بھائی مزا آیا پڑھ کر ۔لکھا بھی دلچسپ ہے ۔کتنا خوش نصیب ہوگا وہ لڑکا جسے بنا بنایا کھانا مل رہا وہ بھی میرے بھیا جی کے ہاتھوں کا ۔۔۔۔ کھا لے لڑکے جی بھر کر ۔۔۔ اس لڑکے کو میری جانب سے بھی کچھ ہندوستانی ڈش کھلا دیجئے گا ۔۔۔تاکہ وہ بھی یاد کرے ہندو پاک کھانا:)
  4. محمد علم اللہ

    اپنا دیس ۔۔۔۔دیس پرایا۔۔۔کیا کھویا کیا پایا؟

    ساقی۔ بھیا آپ کے مراسلہ کو دیکھنے کے بعد میرے ایک دوست کا خط یاد آیا جو اس نے مجھے آج سے تقریبا چار سال قبل لکھا تھا ،پرانی فائلیں کھنگالنا شروع کیا تو اتفاق سے مل بھی گیا ۔اس امید سے کہ یہاں ٹائپ کر دینے سے یہ محفوظ بھی ہو جائے گا اور آپ کو آپ کا جواب بھی مل جائے گا میں من و عن یہاں اسے نقل کر...
  5. محمد علم اللہ

    عید مبارک (ایک پیاری سی فلم)

    عید گاہ منشی پریم چند رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آج عید آئی ہے۔ کتنی سہانی اور رنگین صبح ہے۔ بچہ کی طرح پر تبسم، درختوں پر کچھ عجیب ہر یاول ہے۔ کھیتوں میں عجیب رونق ہے۔ آسمان پر کچھ عجیب فضا ہے۔ آج کا آفتاب دیکھو کتنا پیارا ہے گویا دنیا کو عید کی خوشی پر مبارک باد دے رہا ہو۔ گاؤں میںکتنی...
  6. محمد علم اللہ

    تعارف السلام و علیکم

    خوش آمدید ۔
  7. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لو جی کتنے دن بیت گئے کینٹین نہیں آسکا تھا بُک فیر سے لوٹا تو تکان ہی تکان جلدی سے چائے پلائی جائے
  8. محمد علم اللہ

    براہ کرم اصلاح فرمائیے

    تعارف تو کرائیں اپنا تنویر صاحب تب تک اساتذہ بھی آ ہی جائیں گے ۔
  9. محمد علم اللہ

    کیجری وال مستعفی ہو گئے

    ابھی تھوڑی دیر پہلے کیجری وال نے اپنے ٹیوٹر پر اس ویڈیو کا لنک ٹویٹ کیا ہے ۔۔
  10. محمد علم اللہ

    اردو ٹوئٹر اور ہندوستان کے اردو صحافی و قلمکار

    اپنے خیالات کا ضبط تحریر میں لانا، لکھنا۔
  11. محمد علم اللہ

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    رپورٹ کرکے تدوین کرائی جا سکتی ہے نا بھیا :)
  12. محمد علم اللہ

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    بھیا اب اگلے سال اس کو کسی میگزین میں بھیج دیجئے گا :)
  13. محمد علم اللہ

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    جو کہنا تھا سب نے تو کہہ ہی دیا اب میں کیا کہوں:)
  14. محمد علم اللہ

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    کیا بات ہے آج کل تو دھڑا دھڑ لکھا جا رہا ۔۔۔ دماغ خوب چل رہا اپو کا۔۔۔سبحان اللہ چلو بھیا اچھا تو ہے یہی بہانے ہمیں کچھ پڑھنے کو تو مل رہا نا ۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    اردو ٹوئٹر اور ہندوستان کے اردو صحافی و قلمکار

    یہ خوش آئند بات ہے کہ ہند و پاک دونوں جگہ اردو سے متعلق نئے نئے موضوعات پر قلمکار حضرات خامہ فرسائی کر رہے ہیں ۔ابھی کل ہی مجھے ایک مضمون پڑھنے کا موقع ملا ۔پڑھتے ہی یہ خیال آیا کہ اسے اردو محفل میں شیر کیا جانا چاہئے ۔یہ مضمون جناب مکرم نیاز صاحب نے تحریر کیا ہے (جناب مکرم نیازآن لائن نیوز...
  16. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    چاچو آپ کا بے حد قیمتی تحفہ مجھے مل گیا ہے ۔ آپ نے جو چیز مجھے دی ہے اس سے زایادہ نایاب اور کوئی چیز نہیں مل سکتی تھی ۔ میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ۔اللہ آپ کو صحت و عافیت سے نوازے ۔
Top