نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    میرا دل کرتا ہے ہر تصویر کے بعد شکریہ ادا کروں ۔۔۔ مگر پھر سوچتا ہوں آپ تنگ آ جائیں گے :) :)
  2. سید فصیح احمد

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    تو میں نے کب کہا ہمارے درمیان کوئی تلخی کبھی ہوئی ؟؟ :) :)
  3. سید فصیح احمد

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو محترم ! :)

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو محترم ! :)
  4. سید فصیح احمد

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    ہاہاہا :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین بھائی ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق قابو کرنے کی کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے :LOL:
  5. سید فصیح احمد

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    وہ خود اس پانچ ہزاری سفر میں کتنی بار حلال ہوئے ہیں :p :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں قیصرانی بھائی صحیح فرما رہا ہوں نا میں !! :ROFLMAO:
  6. سید فصیح احمد

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    نہیں !! :cool: یہ مبارک باد کا دھاگہ ہے !! احتجاج کے لیئے پہلے احتجاج کے سابقے کے لیئے احتجاج کرنا ہو گا ۔۔۔۔۔ یعنی احتجاج از احتجاج :p :LOL: بہت بہت مبارک ہو محترم !! :) :)
  7. سید فصیح احمد

    ۔

    ۔
  8. سید فصیح احمد

    ۔

    ۔
  9. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    بس سرا ہاتھ سے نکل چلا تھ، مگر ابھی چونکہ شاہ نشست کا نام نہیں پکارا گیا تو میں اس کا بندوبست کر سکتا ہوں کہ آپ کو نثر پارے میں شریک کیا جا سکے، لیکن یہ عرض کرتا چلوں کہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے :)
  10. سید فصیح احمد

    مجھے تاج محل بہت پسند ہے !

    مجھے تاج محل بہت پسند ہے !
  11. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    السلام علیکم یارانِ محفل، :) :) محترم محب علوی صاحب کی تاکید پر اب تک شامل کیے جانے والے تمام نثر پاروں کے روابط یہاں اکٹھے کر دیئے گئے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا!
  12. سید فصیح احمد

    محمد اسد ۔۔۔۔ ( leopold weiss )

    مجھے یہ انٹرویو چار حصوں میں ملا تو میں نے سب ملا کر ایک ہی ٹکڑا بنا دیا !
  13. سید فصیح احمد

    محمد اسد ۔۔۔۔ ( leopold weiss )

  14. سید فصیح احمد

    آل سعود کون ہیں

    نایاب بھائی درست کہا ۔۔۔۔۔۔ انہیں غصہ دلانا اور Ditch کرنا بہت آسان ہے ( اللہ مجھے غرور سے بچائے ) ۔۔۔ لیکن میرا مقصد تھا یہ اپنی لا ابالی حالت سے سمجھ کو چل پڑیں اور کوئی کام کی بات سمجھ سکیں ۔۔۔ لیکن لگتا ہے آپ کی بات ہی ماننی پڑے گی ۔۔۔ ابھی عارف بھائی نے ایک کام سونپا تو اسی تحقیق میں مگن...
  15. سید فصیح احمد

    ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

    اور اس کے لیئے مجھے لگتا ہے خود ریڈیو پاکستان کی آرکائیو تک رسائی حاصل کرنی ہو گی ، خیر یاداشت میں نوٹ کر لیا ہے !!
  16. سید فصیح احمد

    ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

    عارف بھائی ہم نے سوائے قائد اعظم کو اور چند اور شخصیات کو جن کا نام کتابوں میں آنے کی وجہ سے مجبوراً ہمیں انہیں یاد رکھنا پڑتا ہے ۔۔۔۔ کس کس کو نہیں بھلایا ؟؟ ۔۔۔ بات لمبی ہو جائے گی بڑے زخم یاد آ گئے ۔۔۔ خیر میں پوری کوشش کرتا ہوں اِس بندہ خدا کے بارے کچھ بھی ملے تو شریک کر سکوں ! جزاکم اللہ...
  17. سید فصیح احمد

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    زیک بھائی میں خاص والا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔۔۔ یہ جو تصویروں کا خزانہ ہمیں دے رہے ہیں ، میں ہر تصویر کو ریٹنگ نہیں لگا رہا مگر دنگ رہ جاتا ہوں ۔۔۔ معلومات گھنگالنے سے بھی انٹرنیٹ پر ان میں سے شائد چند بھی مشکل سے ملیں !!
  18. سید فصیح احمد

    ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

    عارف بھائی کچھ عرصہ پہلے مجھے ریڈیو پاکستان کے ڈرامے سننے کا شوق ہوا ، اس سلسلے میں تو کچھ خاص گوہر حاصل نہیں ہوا لیکن اور بہت نایاب چیزیں ہاتھ آ گئیں انشاء اللہ ساتھ ساتھ دوستوں کے لیئے لگاتا رہوں گا ! :) :)
  19. سید فصیح احمد

    ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

    جزاک اللہ خیرا نایاب بھائی :) ۔۔۔ میں کچھ مصروف تھا تو وقفہ آ گیا، کہ ابھی بہت سے موتی شریک کرنے باقی ہیں :) :)
Top