نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ابن انشا کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

  2. سید فصیح احمد

    کس معاملے میں :) :)

    کس معاملے میں :) :)
  3. سید فصیح احمد

    زیک کی فوٹوگرافی

    میں فرصت سے سب دیکھوں گا ۔۔۔ لیکن آپ کی فوٹو گرافی میں تکنیک کا تو پتہ نہیں مگر معلومات کا خزانہ ہوتا ہے !!! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    یہ تھے ہمارے محترم دوست اور پیارے بھائی جناب خلیل الرحمٰن صاحب، رمضان کے سبب بہت سے دوست تاخیر سے پہنچے۔ پس! اب میں ایسے ہی ایک عزیز جو بوجہ علالت پہلے شریک نہ ہو سکے، کو مدعو کرنا چاہوں گا کہ وہ اپنے فن پارے پیش کر کے محفل کے اختتامی مرحلے میں اپنے قلم کا منفرد رنگ شامل کریں۔ جناب عبد الرحمن...
  5. سید فصیح احمد

    وہ ''پیارا افضل'' بن گیا ۔۔!!!

    تحریر پر دو باتیں : ایک تو یہ کہ آج آپ نے دو دفعہ رلایا ۔۔۔۔۔ ایک اس اقتباس پر ، اور ایک اپنی اس تحریر سے ۔۔۔ میں نے کتنے ہی ایسے لوگ بہت قریب سے دیکھے ہیں۔ اور بہت کڑوا سچ بیان کیا !!! دوسری بات تحریر پر کہنی ہے ،،،، شاباش نور! :) ۔۔۔۔ انسان ہمیشہ سیکھتا ہے اور اپنی اصلاح کرتا ہے اس بات کو...
  6. سید فصیح احمد

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    اس سے ہم تو متفق نہیں باقی دوستوں کا معلوم نہیں ، اچھا کیا ہوتا ہے ؟
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    نثر پارے 2014 چونکہ اب رفتہ رفتہ اپنے اختتام کی جانب گام زن ہے تو میں ہم سب کے بے حد محترم ساتھی جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو دعوتِ نشست دینا چاہوں گا تا کہ ہم سب ان کے کمال قلم سے استفادہ کر سکیں۔
  8. سید فصیح احمد

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    ہمیشہ کی طرح سچی باتیں ! ۔۔۔۔ اور بہادر قلم :) :)
  9. سید فصیح احمد

    اقتباسات عکسی مفتی صاحب کی کتاب ’’ایک دن کی بات ‘‘ سے اقتباس

    پڑھنے کے بعد بڑی دیر تک خاموش رہا :) ( کچھ جگہ پر ٹائپو ہے اگر درست ہو جائے تو کمال ہو :) ) جزاک اللہ خیرا !
  10. سید فصیح احمد

    اقتباسات واحد ’’رشوت‘‘ اقتباس: شہاب نامہ

    میری بھی آنکھیں نم ہو گئیں :) خیر ہو محترم :)
  11. سید فصیح احمد

    کفن ! ۔۔۔۔۔ (از منشی پریم چند)

    بالکل احمد بھائی اس کی اہمیت سے ذرہ بھر بھی انکار نہیں ! :) اسے کس بہتر حد تک فلمایا گیا ؟ اس کا اچھا جواب ابن سعید بھیا نے کچھ یوں دیا اور جس سے مکمل اتفاق ہے ! میں خود شودروں کے بارے زیادہ تفصیل میں تو نہیں جانتا مگر پھر بھی سنی سنائی باتوں سے کچھ کچھ ان کے رہن سہن کا اندازہ ہے۔ اور...
  12. سید فصیح احمد

    اقتباسات حضرت موسیٰ اور چرواہا حکایت رومی سے اقتباس

    سبحان اللہ ! ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عرصہ کے بعد یہ پارہ پڑھا ، بہت اچھا لگا :) خیر ہو شاہ صاحب !
  13. سید فصیح احمد

    !! No Stitch , No Story

    !! No Stitch , No Story
  14. سید فصیح احمد

    کرشن چندر کچرا بابا ۔ کرشن چندر کا تحریر کردہ ایک شاہکار افسانہ

    کوئی بات نہیں شاہ صاحب ! وہ کیا ہے کہ خبر ہو جائے تو ایسی قیمتی تحریر چھوٹنے کا ڈر نہیں ہوتا نا :) :)
  15. سید فصیح احمد

    کرشن چندر کچرا بابا ۔ کرشن چندر کا تحریر کردہ ایک شاہکار افسانہ

    آپ نے مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا ۔۔۔۔ آپ جانتے ہیں نا میری سرگرمی کیسی ہے !! :( ۔۔۔۔ خیر ، شریک کرنے کے واسطے ممنون ہوں :) :)
  16. سید فصیح احمد

    ہمارا سوہنا بھائی ماشاء اللہ :) :)

    ہمارا سوہنا بھائی ماشاء اللہ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    مجھے بھی یہ براؤزر یا کیش سے متعلق مسئلہ محسوس ہو رہا ہے ،،، جاوا یا فلیش اپڈیٹ تو نہیں کی حالیہ ؟

    مجھے بھی یہ براؤزر یا کیش سے متعلق مسئلہ محسوس ہو رہا ہے ،،، جاوا یا فلیش اپڈیٹ تو نہیں کی حالیہ ؟
  18. سید فصیح احمد

    بالکل آخری بار میرے ساتھ بھی سائز کا مسئلہ تھا !!

    بالکل آخری بار میرے ساتھ بھی سائز کا مسئلہ تھا !!
Top