ماہی احمد پلیز بی بی آپ پر مزاح کی ریٹنگ ہٹائیے
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میرے سوال میں بالکل بھی مذاق کا پہلو نہیں تھا
میں نے شمشاد صاحب سے معلومات کے پہلو میں ایک سوال کیا تھا ۔
جناب شمشاد صاحب
کیا شمشاد نام مذکر ہے یا مؤنث
اس کا مطلب بھی ضرور بتائیے گا
باقی میرا نام بھی ہے تو مذکر لیکن نیٹ پر سب اسے مؤنث ہی سمجھ کر ٹریٹ کرتے ہیں
بڑی کوفت ہوتی ہے ۔
یہ ماورائی فیڈر کیا چیز ہے ۔
ویسے تو لفظی مطلب یہ ہوگا کہ مافوق الفطرسمجھ سے بالا تر دودھ کی بوتل کیا میں ماورائی فیڈر کی صحیح تعریف سمجھ گیا ہوں یا نہیں ۔
کیا کہنے مری کے
اپنے ہنی مون کے دن یاد آ گئے کہ جب ہم بھی کبھی مری گئے تھے
کیبل کار میں دو اور کپل (جوڑی) بھی ہمارے ساتھ سفر کر رہے تھے ۔اتنی ہائیٹ پر بس یہ خیال دل کو ہولا رہا تھا کہ خدا نخواستہ اگر یہ تار ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا۔
خیر اپنے مقابل کیبل پارٹنر سے پوچھا کہ و ہ کہاں سے آئے ہیں...
تھوڑی سمجھ آئی ہے لیکن زیادہ نہیں اگر کوئی مثال بھی دے دی جائے تو کیا ہی بات ہے
دوسرا یہ کہ ہم لیچرکہاں سے حاصل کریں گے ۔
تیسرا یہ کہ جب ہم کوئی ڈا=ن لوڈنگ کرتے ہیں تو میگنٹ آئی کن سے تو ہوجاتی ہے لیکن اس لنک پر کلک کرنے سے ہمیں ایک ایسے پیج پر ریفر کر دیا جاتا ہے جہاں ایک exeفائل کی ڈا=ن لوڈنگ...
مجھے کچھ بڑے اچھے لیچرز کا پتہ ہے۔ آپ کو چاہئے تو لے لینا۔ اور ٹرسٹڈ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو سپائی وئیر کا مسلئہ نہیں ہوتا۔ میرے ساتھ آج تک نہیں ہوا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آخری-فلم-یا-ڈاکیومنٹری-کونسی-دیکھی.29775/page-115#post-1315315
یہ لیچر کیا ہوتے ہیں ؟@شہزاد وحید...
ابو کاشان بھائی آپ نے کل کا کہا تھا اور آج چھ سال ہوگئے ہیں اور آپ نے اپنی شادی کا کارڈ یہاں نہیں لگا یا ؟
بھئی یہ کون سی کل ہے جو چھ سالوں پر محیط ہوگئی ہے ؟