سب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے...