نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آئیں گپ شپ کریں

    کوچے والوں کی اتنی یادداشت نہیں ہوتی ۔۔۔ :(
  2. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    وہ اب بہت پرانی ہو گئی ہیں۔۔۔اس لیے روابط بدل گئے۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    آمین یا رب العالمین
  4. نیرنگ خیال

    آئیں گپ شپ کریں

    روز اتنے صفحات آگے ہوجاتے ہیں۔ اب کہاں سے سرا پکڑیں۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خیریت؟
  6. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی تمام باتیں اصل حقائق سے بھٹکانے کو موثر ہوتی ہیں۔:p
  7. نیرنگ خیال

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو یہ بھی نہیں یاد کہ اس دھاگے میں ہم کر کیا رہے تھے۔۔۔ جو دھاگے ایسے دن دوگنے رات چوگنے صفحات بھریں۔۔۔ ان سے کوسوں دور رہنے میں ہی عافیت ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو میں نے بوجھ لیا تھا۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈبل شاہ کے بعد پیش ہے ڈبل دماغ۔۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہر قسم کے حیلے بہانے سے ہمیں "پروفیسر" کہنے کے بعد لطائف کے زمرے میں جاکر پروفیسروں کے لطیفے شریک کرنا ایک سوچی سمجھی شیطانی کہلائے گا۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے پہلے مقدمہ تو درج ہونے دیں۔ مجھے تو اب گُلِ یاسمیں پر باقاعدہ شک ہونے لگا کیوں کہ ایسا صرف بااثر افراد ہی کر سکتے ہیں کہ بات شروع ہونے سے قبل ہی آپ کو لوگ معاملے سے دور رہنے کا سمجھانے آجائیں۔
  12. نیرنگ خیال

    سادہ سا سوال ہے !

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
  13. نیرنگ خیال

    سادہ سا سوال ہے !

    میرا خیال ہے دال دھو کر منہ پر دے ماری جائے گی۔۔۔ ایسا کچھ مطلب زیادہ حقیقی معلوم ہوتا ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    شکریہ اپیا۔۔۔ انتخاب کو سراہنے پر شکرگزار ہوں۔
  15. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    حقیقت بھی تو یہی ہے نااا
  16. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    شکریہ عاطف بھائی۔۔۔۔ مجھے بھی یہ شعر بالخصوص بہت پسند ہے
  17. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    آپ کیا پرانے دھاگوں میں پھر رہے ہیں۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں
  19. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے نتائج پر اتنی جلدی مت جائیے۔ دھیرج بھریے۔۔۔۔ ابھی وقت ہے۔۔۔۔ ابھی تو ہم نے کمیٹی کے اراکین کے نام نہیں سوچے۔ یوں بھی سبھی "اہل محفل" کی رائے کو ہم درست سمجھتے بھی نہیں۔
  20. نیرنگ خیال

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں غائب دماغ سمجھ لیں۔
Top