نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لوگ فراموش کر دیں تو کر دیں۔۔۔ وہ تو آپ کی موجودگی کو بھی فراموش کر سکتے۔۔۔ ان پر کس کا بس ہے۔۔۔ ہم نے اسی لیے ہی کوچے بسا رکھے ہیں۔۔۔ جہاں ایک فراموش جہاں آباد ہے۔ ابھی آپ دیکھیے کہ وہ کتنے سادے ہیں۔۔۔ بہت شرارتی ہیں وہ
  2. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    میں اب سوچتا ہوں کہ رو لوں۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارے حافظے کو طاق میں تھوڑی نہ رکھ دیتا ہوں۔۔۔ معلوم نہیں۔۔ کبھی گنے نہیں۔۔ ۔@محمداحمد بھائی البتہ ان دنوں بہت خوش رہتے ہیں۔ کیوں کہ ان کی جان چھوٹی رہتی ہے۔ کوئی تنگ نہیں کرتا۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    آپ ایسی نظم لکھنے کے بعد قاصر ہوجائیں گے کیوں کہ اب لطافت کی جگہ کثافت سننے کو ملے گی ہر جگہ سے۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شاعر اس شعر میں بہت "فوکسڈ" نظر آرہا ہے۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    یہ بھی ایک پہلو ہے۔۔۔ لیکن ضروری نہیں ہمیشہ ایسا ہی ہو۔۔۔۔ یہ تحریر ان خاص مقاصد لیے ہے جب بکواسیات ہو رہی ہو۔۔۔ عمومی طور پر نہیں ہوتی۔ :devil:
  7. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    آمین ۔۔۔ شکر ہے آپ نے منحوس نہیں پڑھی۔۔۔ اپیا۔۔۔ :angel3:
  8. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    رسی کی طوالت۔۔۔۔ آڑے نہیں آتی۔
  9. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    یعنی ہمارا کچھ نہیں ہو سکتا۔
  10. نیرنگ خیال

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ان دنوں میں سوشل میڈیا سے غائب ہو جاتا ہوں۔
  11. نیرنگ خیال

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یاد نہیں اب۔۔۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تابش نے تصویروں کو چٹا شٹا کیا ہو۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    بہت لاجواب غزل انتخاب کی احمد بھائی۔۔۔ ایام مونچھ میں اسی کے مطلع میں ترمیم کی تھی کہ "ہر بال سوچتا ہے کہ مونچھ مجھ سے ہے"۔
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    محمد وارث بھائی سے زیادہ مبارکباد کے اہل محفلین ہیں کہ ان کو وارث بھائی جیسی علمی ہستی میسر ہے۔ میری طرف سے تمام اہل محفل کو وارث بھائی کے مراسلات مبارک ہوں۔
  14. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    یہ تو ہے۔۔ ۔ بہت معروف بھی تھیں۔۔۔ شکریہ اپیا۔۔۔ انتخاب کی پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔
  15. نیرنگ خیال

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    کبھی آپ نے خوبصورت تخلیقات کے سبب کچھ تخلیقات نہیں کیں؟ دیپیکا۔۔۔ کاجول۔۔ ایشوریا۔۔ یا پھر اگر جوانی میں ہی مرنے والی چاہیے تو دیویا بھارتی۔۔۔ لیکن کچھ تو آپ بھی لائیں۔
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    یہ بات میرے لیے نئی ہے۔۔۔ کھیت کا نام عطا کر کے دعائیں پائیں۔
  17. نیرنگ خیال

    کیا کہنے۔۔۔ واقعی۔۔۔ خاک

    کیا کہنے۔۔۔ واقعی۔۔۔ خاک
  18. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    آپ الٹ سمجھے۔ بزرگی قربت کی اولیں شرط ہے۔
  19. نیرنگ خیال

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    ڈرائیوری اور شاعری پر بطور احتجاج صرف یہی کہوں گا کہ میں نے ایک آدھ اچھی شاعرہ بھی دیکھی ہے۔
Top