نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 292 4۔ دِرایت: عقل، دانائی 5۔ رِزانت: استواری، مضبوطی 6۔ نافہ: کستوری، مشک نافہ، مشک کی تھیلی۔ جو ایک قسم کے ہرن کی ناف کے پاس تھیلی سے نکلتی ہے۔ 7۔ موہبت: عطا، بخشش، سخاوت 8۔ استفاضہ: فیض پانا، فیض اٹھانا 9۔ مُبارِ زالملک: شاہی خطاب، جنگجو، بہادر 10۔ بَجرا: ایک قسم کی چھوٹی کشتی جو...
  2. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 291 فرہنگ بہ اعتبار نمبر الفاظ معانی / تشریحات 1۔ لولاک: حدیث قدسی لو لاک کما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمؐ) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا۔ 2۔ نادِ علی: ایک مشہور دعا کا نام جسے اکثر زہر مہرے یا چاندی کے پتر پر کھود کر بچوں کے گلے میں ڈالا...
  3. عبدالصمدچیمہ

    آرائش محفل برائے گفتگو

    متشکرم
  4. عبدالصمدچیمہ

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی آج اور کل میں مکمل ہوجائیں گے۔ مجھے دفتر دوسری جگہ شفٹ کرنا پڑ رہا ہے اِس لیے کچھ مصروفیت اُدھر بھی ہے علاوہ ازیں طبیعت بھی کچھ بہتر نہ تھی۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی ٹھیک ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحہ نمبر 348 تا 356 باقی ہیں جو بھی لینا چاہیں وہ بتادیں۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا) صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61- 65...
  8. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 165 نہ دل چھوڑا نہ دیں تسِ پر تغافل کسی نے بھی کسی سے یوں کری ہے پھر اتفاقاً ایک روز کیا دیکھتا ہوں کہ مردُم بازار بَر اساں و گریزاں ہیں اور دوکاندار اپنی دوکان بند کرتے ہیں اور ایک جوان چوں شیر ژیاں ماند پِیل دَماں و رَعد غَزاں جوشاں و خَروشاں شمشیر دو دستی پھراتا ہوا مثال شراب...
  9. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 164 جو ہو دل تنگ تو پیجے پیالہ کہ غم کے درد کی مستی ہے وارو غزل یار غافل ہے میرے درد سے ہوشیار کرو بے خبر جان بچا، جا کے خبردار کرو دردمندوں کے اگر دل سے ہوئے ہو محروم رحم فرما کے مرے حال کو اظہار کرو آکے قسمت سے ترے غم میں گرفتار ہوا ہے تو بَرجا کہ مسافر پہ ٹُک یک پیار کرو جن نے...
  10. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 163 تئیں، قفس میں کرکے باغ میں لے گئے۔ میرے تئیں کہ ملکہ نے بہ ایں حالت زخمی اور مجروح دیکھا۔ جزاح فرنگی طلب کرکے بہ تقید تمام فرمایا کہ اس زخمی جان بلب کو بد قدغن بلیغ جتنا کہ جلد غسل صحت کا نہلاوے گا، مورد عنایات بے غایات اور مصدر انعام و جاگیر کا ہوگا۔ القصہ بہ فضل الٰہی و توجہ...
  11. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر 162 عاشق و معشوق ہیں۔ ملکہ نے تیرے تئیں مع رقعہ اشتیاق کے ارسال کیا تھا۔ ازروئے مخبران صادق یہ خبر حضور میں پہنچی، تب دستہ حبشیان نے تیرے تئیں خلف تیغ آبدار کا کیا اور بادشاہ نے ساتھ وزیر، خیانت تدبیر کے صلاح یوں کی ہے کہ ملکہ کو راضی او پر قتل، اُس بے گناہ کے کیا ہے۔ چنانچہ یہ دونوں...
  12. عبدالصمدچیمہ

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ نمبر161 تاہنوز اُس رموزداں سرایر عشق کے نے کلام موالات التیام سے فراغت نہ پائی تھی کہ یکایک، فوج زنگیان زشت روستیزہ خود وحشیان درشت گو آزرم جو، ہر چہار طرف سے آ ٹوٹے اور میرے تئیں زخم ہائے کاری سے رشک تحتئہ ارغوان کا کیا۔ پھر اس عاجز کو خبر تن بدن اپنے کی نہ رہی۔ جس وقت کہ دریائے بیہوشی کے...
  13. عبدالصمدچیمہ

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی مجھے تو ابھی تک کوئی صفحات نہیں دیے گئے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ نمبر 181 تا 191 کسی نے ٹائپ کیے ہیں؟
  15. عبدالصمدچیمہ

    اخلاقِ ہندی ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات:52-57 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 58- 70 (مکمل) نور وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 71- 80 سید عاطف علی ۔۔صفحات: 81-85 سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 86-90 ایس ایس ساگر ۔۔۔صفحات: 91-95 محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات : 96- 110 (مکمل) صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات: 111-115 سید عاطف علی ۔۔۔۔ صفحات...
  16. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 125 ایسے چور کی سزا یہی ہے۔ یہ سن کر بہت ڈرا اور اپنی کوتہ اندیشی پر ہزار لعنت و ملامت کی۔ پھر منت و التجا سے کہنے لگا کہ اے پنڈکی! کسی طرح تو مجھے کوتوال کی سولی سے بچالے۔ وہ بولی کہ ایک صورت سے تیری جان بخشی ہوسکتی ہے۔ اگر تو مال و اسباب اپنا مجھ کو منگا دے اور...
  17. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 124 رہیے۔ جب رات نے اپنا دامن سمیٹا اور سورج نے صبح کے گریبان سے منہ نکالا، تب ساد کنوار اپنے گھر آیا۔ اس طرح سے کئی رات آیا جایا کیا۔ اُس رنڈی کے گھر میں کاٹھ کا ایک جڑاؤ پُتلا طلسم کا بنا ہوا، نام اُس کا عجیب، پیشانی پر اُس کی ایک لعل بے بہا جڑا ہوا تھا کہ جس...
  18. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 123 کہنے لگا کہ میں ابھی اُسترے سے تیری ناک کاٹ ڈالتا ہوں۔ یہ بات اُس کے سب محلے والوں نے سنی۔ اُس نے وہ اُسترا باہر سے گھر میں پھینک دیا: وونہیں وہ رو رو کر کہنے لگی کہ ہے! ہے! اس اُسترے سے میری ناک کٹ گئی۔ اس آواز پر تمام محلے کے رہنے والے دوڑے اور آکر جو...
  19. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 122 تیری خاطر میری ناک کٹ گئی۔" اُسی وقت اُسے تو کھول دیا اور اپنے تئیں بندھوا لیا۔ یہ تو نکٹی ہوکر دل میں پچھتاتی ملولے کھاتی اپنے گھر چلی گئی۔ اُس کے پیچھے اھیر کی آنکھ کھلی اور پو بھی پھٹنے لگی۔ تب یہ کہنے لگا کہ اے ناہکار! تو نے اپنی بدکاری سے توبہ نہ کی اور...
  20. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب اخلاقِ ہندی

    صفحہ نمبر 121 سے 125 صفحہ نمبر 121 کس حالت میں گرفتار ہوں۔ بھلا اُس کے پاس کیوں کر جاؤں۔ آج میرے خاوند نے مجھے مار کر اس ستون سے باندھا ہے، جو کھُلی ہوتی تو سر کے زور جاتی۔ نائن نے کہا "میں تجھے کھول دوں؟" وہ بولی "جو اس عرصے میں میرا شوہر جاگے اور کھنبھا خالی دیکھے تو خدا جانے اس سے زیادہ...
Top