نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    آئی ڈی کی تبدیلی جی بخوشی، دراصل میری یہ والی آئی ڈی کا پاسورڈ نہیں مل رہا تھا لیکن بعد میں درخواست بھیجنے سے وہ مسئلہ تو حل ہو گیا اس دوران میں نے گھبرا کر دوسری آئی ڈی بنا ڈالی ووٹورونٹو انگریزی میں تو براہ مہربانی دونون‌ کو ایک ہی کر دیجئے یعنی انیس فاروقی یوزر نیم اور پاسورڈ تو خیر وہی...
  2. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    اک اور خیال یا پھر یوں مغرب مرا نشیمن، مشرق ہے دل کی دھڑکن اپنے ہی جسم و جاں میں کتنا بٹا ہوا ہوں یہاں پر کتنا کے بجائے کچھ اور ہونا چاہیے لیکن سمجھ میں نہیں آرہا کیا لکھوں
  3. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    دوسرے شعر میں یوں بھی سوچا تھا مغرب مرا نشیمن ہونٹوں پہ ساز مشرق کون سا ٹھیک لگ رہا ہے
  4. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    اچھا جناب احباب کے مشوروں‌کے بعد غزل اب تبدیل شدہ حالت میں پھر سے پیش خدمت ہے لمبے ہیں میرے سائے اور میں گھٹا ہوا ہوں ہجرت کی دھول سے میں کتنا اٹا ہوا ہوں مغرب مرا نشیمن لب پہ صدائے مشرق اپنی ہی سرحدوں میں دیکھو بٹا ہوا ہوں وعدے وفا کے ہم نے اکثر ہیں یوں نبھائے کچھ وہ ہٹا ہوا ہے ، کچھ میں ہٹا...
  5. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    بہت شکریہ آپ کی عزت افزائی کا، تعلقات والے شعر کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے اس بارے میں ضرور تجویز دیجئے گا، آپ نے صحیح پہچانا وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کی نظامت بھی کرنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے ، آئی ڈی تبدیل کرنے والی بات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اگر ہو سکے تو وضاحت فرمایئے گا۔ آپ کی توجہ کو...
  6. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    تعارف خادم گزشتہ پندرہ برس سے کینیڈا میں رہائش پذیر ہے، مینجمنٹ سلسلہ روزگار ہے، ادبی مجلوں میں ادبی کاوشیں، اور ہفت روزہ اخبارات میں کالمی شرارتیں شغل ہیں، رائٹرز فورم کینیڈا میں سرگرم حصہ لینے کی بھرپور سی کوشش رہتی ہے، وغیرہ وغیرہ، شاعری بچپن سے ہی چل رہی ہے لیکن ہمیشہ وزن دھوکہ دے دیتا ہے...
  7. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    لمبے ہیں مرے سائے اور میں گھٹا ہوا ہوں ہجرت کی دھول سے میں کتنا اٹا ہوا ہوں مغرب کا ہے لبادہ پر سوچ روئے مشرق اپنی ہی سرحدوں میں کتنا بٹا ہوا ہوں ترک تعلقات کے وعدے ہیں یوں نبھائے کچھ وہ ہٹا ہوا ہے کچھ میں ہٹا ہوا ہوں انیس فاروقی - ٹورانٹو کینیڈا سے
  8. انیس فاروقی

    اردو نیوز سائٹس

    وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام بھی اردو یونیکوڈ ویب سائٹ ہے جی بھائی ہم نے بھی ایک چھوٹی سے کوشش کر رکھی ہے گزشتہ چار برس سے وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے نام سے اور حال ہی میں‌ فورم بھی شروع کر دیا ہے، تمام ساتھی آئیں اور رکنیت اختیار کرکے اپنے دھاگے بنائیں اور معلومات کا خزانہ بکھیرنے میں‌ہماری مدد...
  9. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    کینیڈا : ناظمین اور ماڈریٹرز کی ضرورت ہے وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے اردو فورم کے لئے فوری طور پر ماڈریٹرز کی ضرورت ہے، خواہش مند ساتھی فوری رابطہ کریں، پہلا قدم اردو فورم پر رجسٹریشن کروائیں اور پیغام بھیجیں۔ شکریہ
  10. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    ناظمین اور ماڈریٹرز کی ضرورت ہے وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے اردو فورم کے لئے فوری طور پر ماڈریٹرز کی ضرورت ہے، خواہش مند ساتھی فوری رابطہ کریں، پہلا قدم اردو فورم پر رجسٹریشن کروائیں اور پیغام بھیجیں۔ شکریہ www.voiceoftoronto.com/forum
  11. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    جشم ما روشن دل ماشاد سب ساتھیوں کوویب سائٹ وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے اردو فورم پر خوش آمدید، اور دعوت کہ آیئے اور نئے دھاگے بنائیے، دلچسپ معلومات فراہم کریں اور اردو کی ترویج کریں، کوئی ساتھی اگر اردو فورم کی ویب سائٹ کی تھیم وغیرہ کے سلسلے میں‌مدد کر سکتے ہیں تو براہ مہربانی رابطہ فرمائیں۔...
  12. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    آپ سب کی رہنمائی کا شکریہ جی بہتر لگتا ہے مجھے صبر سے کام لینا ہوگا، اور اسکے لئے آپ کی رہنمائی سے بھی مزید ہمت بندھی ہے۔
  13. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    کینیڈا آپ کی آمد کا منتظر ہے جی ہاں : کینیڈا سے جاری کردہ اردو فورم آپ سب کی آمد کا منتظر ہے، دوستو اردو کی محبت میں‌کام تو شروع کر دیا ہے لیکن ہمت افزائی کی شدید ضرورت ہے۔ www.voiceoftoronto.com/forum
  14. انیس فاروقی

    کینیڈا کی معلومات

    واہ جناب کیا بات ہے اس مضمون کی۔۔۔ قیصرانی بھائی ، لطف آگیا، یقین مانیں گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے کینیڈا مقیم ہوں، مگر آپ نے تو معلومات کا خزانہ پیش کر دیا، خدا آپ کو خوش رکھے، قیصرانی برادر اگر زحمت نہ ہو تو یہ مضمون ہمارے غریب خانے پر آ کر بھی لکھ دیجئے بڑی عنایت ہوگی۔ شکریہ۔...
  15. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    نبیل بھائی آپ کی سرپرستی چاہیے نبیل بھائی اردو کی ترویج میں‌ جو کارنامے آپ نے انجام دئے ہیں وہ سنہری حروف سے لکھے جانے چاہیں، ہم تو صرف اس قافلے کے ایک رکن ہیں جو اسی نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جہاں‌ تک آپ نے بات کی ہے کہ تھیم تبدیل کرنے کی تو اس سلسلے میں‌ اگر کوئی رہنمائی فرما دیں تو...
  16. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    جی ہاں ! دوستو، ساتھیو اور اردو فورم کی انتظامیہ، آپ کی انتھک محنت، لگن اور اردو سے پیار کو دیکھ کر ہم نے بھی کچھ ہمت کی اور اردو محفل کی نقل کرنے کی جراءت کی ہے، ہم نے یہ اردو فورم صرف اردو کی ترویج کی خاطر کیا ہے، واضح رہے کہ وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم سے ہم گزشتہ چار برس سے اردو...
  17. انیس فاروقی

    انیس فاروقی

    میرے پاس اپنا کمرشل ویب سرور موجود ہے جس میں‌انگریزی کا پی ایچ پی بی بی موجود ہے جسے میں‌اردو میں‌کرنا چاہتا ہوں، اسکے لئے مجھے کیا اقدامات کرنے ہونگے، مرحلہ وار اگر بتادیں تو مہربانی ہوگی، یا پھر مجھ سے رابطہ کر لیں voice@rogers.com
  18. انیس فاروقی

    اردو پی ایچ پی بورڈ انسٹال کرنے میں‌مدد کی ضرورت ہے؟

    اگر کوئی بھائی میری مدد کردیں تو بہت مہر بانی ہوگی، میرے پاس اپنی ویب سائٹ اور اپنا کمرشل سرور ہے جسے میں باقائدہ رقم اداکرکے ہر سال چالو رکھتا ہوں، اس میں حال ہی میں‌میں نے انگریزی کا بلٹین بورڈ ڈالا ہے مگر میں اردو محفل کی طرز کا اسے اردو میں‌بنانا چاہتا ہوں، اسکے لئے مجھے مدد کی ضرورت ہے کہ...
Top