نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    نور حرا اور علوی نستعلیق میں منزل

    بہت زبردست، شکریہ
  2. انیس فاروقی

    کینیڈا

    کینیڈا کے ایک حصے میں اٹھائیس ڈگری گرمی ہے تو دوسرے حصے میں برف باری اور شدید سردی، پاکستانی تو دونوں ہی علاقوں میں‌رہتے ہیں۔
  3. انیس فاروقی

    کینیڈا

    شاید آپ بھول رہے ہیں ، ایک اور بھی موجود ہے ۔۔
  4. انیس فاروقی

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    خوش آمدید، ہم نام دوست اگرچہ احباب مجھے انیس فاروقی کے نام سے جانتے ہیں لیکن میرا مکمل نام انیس الرحمن فاروقی ہے۔
  5. انیس فاروقی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    وائس آف ٹورونٹو کا اردو بلاگ
  6. انیس فاروقی

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    اسلام کا بنیادی فلسفہ ہی یہی ہے کہ پڑھو، اسلئے یہ ضروری ہے کہ تعلیمات کے ذرائع فراہم کر دئے جائیں اور انسان اپنے عقل و فہم کی روشنی سے اپنی دنیا و آخرت کے فیصلے کرے نہ کہ کسی کی دی ہوئی پڑھائی سے، اگر ایسے موضوعات ایک جگہ دستیاب ہوں گے تو تھوڑی سے تحقیق کرکے آپ کو تمام سوالوں کے جواب مل جائیں...
  7. انیس فاروقی

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    کہیں کی بھی فضا خوشگوار بنانے کے لئے درگزر کے بادل ہونا ضروری ہیں۔ جو کہ محفل کی سرزمین پر ہمیشہ چھائے دکھائی دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کی فضا بہت پر لطف ہے۔
  8. انیس فاروقی

    اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

    چلیں اپنے کول والے گراں سے بھی کوئی آیا ہے، ویلکم Ehh
  9. انیس فاروقی

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    مرکزی صفحہ کی مرکزی ہیڈ لائن کے لئے ایک کیٹیگری بنائیں جیسے کہ بریکنگ نیوز یا پھر just in اس نوعیت کی اور اس میں صرف وہ ہی خبر پوسٹ کریں جسے آپ صفحہ ء اول پر دکھانا چاہتے ہیں اور دیگر خبروں کو Regular Article یا پھر Latest News جیسی کیٹیگری میں‌ڈالیں۔ اس سے ہی یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ وائس آف...
  10. انیس فاروقی

    یاد کیا ہم کریں کوئی وعدہ نہ تھا،،،،،غزل برائے اصلاح

    میں نے کہا میں بھی ذرا آداب کردوں کافی عرصہ ہوا کچھ نظرَ‌کرم کئے ہوئے
  11. انیس فاروقی

    ان پیج ٹو پی ڈی ایف

    ان پیج سے پی ڈی ایف کے لئے پروفیشنل طریقہ ء کار تو یہ ہی ہے کہ اسکو ای پی ایس میں ایکسپورٹ کرکے الیوسٹریٹر سے پی ڈی ایف بنا لیں۔ ایک اور آسان اور مفت سہولت یہ بھی ہے کہ گوگل کرکے PrimoPDF ڈاون لوڈ کر لیں اور اسے انسٹال کر لیں اسکے بعد ان پیج میں یہ پرنٹر کے طور پر آپ کو مل جائے گا کچھ بھی...
  12. انیس فاروقی

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    Sony Vegas ویڈیو ایڈیٹنگ میں اردو ٹائپ تو صحیح کرتا ہے لیکن دکھاتا الگ الگ ہے، اسکا حل کسی کے پاس ہے، جبکہ ونڈوز مووی میکر میں‌کوئی مسئلہ نہیں‌ہے۔
  13. انیس فاروقی

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    شکریہ بھائی، آپ نے بہت سوں‌کا مسئلہ حل کر دیا۔ شکریہ
  14. انیس فاروقی

    انسانی زندگی کی چار مائع حالتیں

    آج کا انسان اپنی زندگی کے ان چار ادوار میں سے گزرتا ہے، اس تصویر نے ہزاروں‌ الفاظ کو اپنے اندر سمیٹ رکھا ہے، ضروری نہیں‌کہ ہم میں‌سے ہر ایک مکمل طور پر ان چاروں مائع حالتوں کا شکار ہوا ہو یہ صرف ایک عمومی شکل پیش کی گئی ہے۔ مگر حقیقت سے بہت قریب۔
  15. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    اور غالب کی ایک اور غزل ورڈ سے الیوسٹریٹر کے ذریعے کچھ یوں بھی بن گئی ہے ۔ ایک تجربہ کیا تھا سوچا شئیر کرتا چلوں، عارف کا Doc to Image غضب کا اوزار ہے۔
  16. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    آپ نے Doc to Image بتایا ہے وہ انسٹال تو کر لیا ہے اور وہ ساری ہدایات بھی مانتا ہے لیکن جب فولڈر میں‌جا کر فائل تلاش کرتا ہوں تو کچھ بھی نہیں ہوتا یہ کیا مسئلہ ہے ۔
  17. انیس فاروقی

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    اسی انسٹالر میں مزید نئے فانٹس کیسے شامل کئے جائیں تاکہ ایک جامع فانٹ انسٹالر پیکج کو لانچ کیا جا سکے۔
  18. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    اگر اسکی eps بن سکے تو پھر ایڈوب الوسٹریٹر کے ساتھ بہت کچھ کیا جا سکتا ہے اور اسطرح ان پیج کا لازمی ہونا بھی شاید ضروری نہ رہے۔ میں دیکھتا ہوں سنیگ اٹ سے کرکے۔
  19. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    نبیل بھائی اب یہ بھی بتا دیجئے کہ آپ نے اس کی ورڈ سے گرافک فائل کیسے بنائی تو ایک اور مسئلہ حل ہو جائے۔
  20. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ظہور بھائی، عبد المجید بھائی اور جناب محمد صابر بھائی رہنمائی کا بہت شکریہ، عبدالمجید بھائی تفصیل سے ہدایات دینے کی وجہ سے میرا مسئلہ حل ہو گیا ایک بار پھر بہت شکریہ۔ اور لیجئے یہ دھاگہ یہیں‌ختم۔۔۔۔
Top