نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    یہ تجویز میں پہلے ہی نبیل برادر کو دے چکا ہوں، لیکن ایک بار پھر آپ سب کے سامنے پیش کر رہا ہوں، یونیکوڈ اور نستعلیق اردو کے تمام فانٹس ایک جگہ جمع تو کر لیئے ہیں اب اس کا ایک آسان سا انسٹالر پیکج تیار کرنا ہے جو کہ خود بخود صارف کے ونڈوز کے فانٹ فولڈر میں یہ تمام فانٹس انسٹال کر دے۔ اسکے لئے...
  2. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    جی دوستو مسئلہ یہ ہے کہ ورڈ میں اردو کے حروف کو کس طرح سے مساوی طور پر ایک ٹیکسٹ باکس یا ٹیبل کے اندر تقسیم کیا جا سکتا ہے اور کسطرح آٹومیٹک طریقے سے وہ پھیل کر اسکے سائز کے برابر ہو سکتی ہے، اسکے لئے جو لوگ انپیج استعمال کرتے ہوں ان کے علم میں‌ہو گی یہ بات کہ ان پیج کا ایک ٹیکسٹ باکس میں جسٹی...
  3. انیس فاروقی

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں ۔ رشید ندیم

    سبحان اللہ، پیارے دوست رشید ندیم کا ایک اور شاہکار، ٹورونٹو کا سرمایہ خدا سلامت رکھے۔
  4. انیس فاروقی

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    سو فیصد متفق ہوں، بلکہ سیاسی، لسانی و فرقہ واریت جیسے موضوعات کو بھی موڈریٹ کرنے کی ضرورت ہے، بعض اوقات بہت زیادہ اینٹی ایم کیو ایم، اینٹی طالبان یا اینٹی زرداری بھی کسی کی دل آزاری کا باعث بن جاتا ہے، اسکے علاوہ اس نوعیت کی بحث یہ تاثر بھی دینے لگتی ہے جیسے محفل کا تعلق کسی خاص لسانی، مذہبی یا...
  5. انیس فاروقی

    قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

    بی بی سی کی ایک دستاویز ی فلم میں جنون کے سلمان نے قران پاک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جسے آپ سب کو دیکھنا لازمی ہے اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کرنا فرض‌بنتا ہے، بہتر ہوگا کہ محفل میں تبصرے کے ساتھ ساتھ یو ٹیوب کی ویب سائٹ پر جا کر بھی اپنا نکتہ ء نظر بیان کیا جائے۔ مجھے صحیح...
  6. انیس فاروقی

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    انسٹالر پیکچز کی اشد ضرورت ہے، میں آپ کی تجویز سے سو فیصد متفق ہوں۔
  7. انیس فاروقی

    دعوت عام ہے اہل قلم کے واسطے

    فانٹ کی تنصیب نبیل بھائی ایک مدد کی درخواست کروں گا کہ اگر ہو سکے تو کوئی آسان سا فانٹ انسٹالیشن پیکج بتایئے گا جو کہ نہ صرف اردو نسخ ایشیا ٹائپ ، محفل ، نفیس نسخ ، بلکہ علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق بھی لوگوں‌کے کمپیوٹرز پر انسٹال کر سکے اور جسے کاپی پیسٹ وغیرہ جیسے ایک اضافی مرحلے...
  8. انیس فاروقی

    دعوت عام ہے اہل قلم کے واسطے

    وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے اپنے اُردو بلاگ پر محفل کے ساتھیوں کو دعوت عام ہے ، تبصروں، مشوروں اور تجاویز کے لئے احباب کی مدد کا منتظر۔ انیس فاروقی وائس آف ٹورونٹو کا اُردو بلاگ
  9. انیس فاروقی

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    وعلیکم اسلام خوش آمدید کینیڈا کی فضاؤں سے بھی۔
  10. انیس فاروقی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    میں نے اسے انسٹال تو کر لیا ہے اور یہ کام بھی کر رہا ہے ، http://www.voiceoftoronto.com/urdublog لیکن ایک میسج موجود ہے کہ براہ کرم ورڈ پریس کو جدید کریں یعنی کے نیا ورژن انسٹال کریں ، مجھے خطرہ ہے کہ کہیں میرا سانچہ اور سیٹنگز ہی خراب نہ ہوجائیں آپ کی کیا رائے ہے۔
  11. انیس فاروقی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    فوری جواب کو بہت شکریہ اچھا یہ بتایئے کہ اگر میں اپنے ذاتی سرور پر ہی کوئی بلاگ بنانا چاہوں جس میں ویب پیڈ انٹیگریشن موجود ہو تو اسکے لئے کیا کرنا چاہیے۔ کیا ایسا کوئی بنا بنایا ٹیمپلیٹ ہے۔
  12. انیس فاروقی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    نبیل برادر میں نے بلاگ اسپاٹ پر آپ کا ایک راؤنڈر سانچہ چڑھا دیا ہے مجھے صرف اردو پیڈ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کو اس میں کیسے ایمبیڈ کیا جائے کیا ایسا کوئی حل ہے کہ ٹیمپلیٹ کے ساتھ ہی ویب پیڈ بھی شامل کر دیا جائے، اگر اس کا لنک بھی فراہم کر سکیں ہدایات کے ساتھ تو میرا کام آسان ہو جائے گا۔...
  13. انیس فاروقی

    کچھ کرو سرکار دیکھا جائے گا (ابو ظہبی میں پہلی غزل)

    پہلے دو اشعار معنویت کے حساب سے بہت خوب ہیں، جہاں‌تک تصحیح کی بات ہے تو اساتذہ کا انتظار فرمایئے ، دوست ناتجربہ کاری آڑے آرہی ہے لیکن فی الحال ایک شعر کے بارے میں‌ میری ناقص تجویز یہ ہے۔ یہ شعر کچھ یوں سوچیں تو کیا خیال ہے اصل شعر مشکلوں کے سارے ساتھی چھوڑ کر اب چلو اس پار دیکھا جائے گا...
  14. انیس فاروقی

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اخواتین و حضرات ، میں آپ کی توجہ ایک کانٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی طرف دلانا چاہتا ہوں، جسے میں بھی استعمال کر رہا ہوں، اور اسے اردو میں بھی با آسانی تبدیل کیا جا سکتا ہے، اس میں یوزر کنٹرول، پی ایچ پی وغیرہ کی بھی سپورٹ ہے، متعدد ویب سائٹس عربی اور اردو اس میں بنی ہوئی ہیں، میری ویب سائٹ...
  15. انیس فاروقی

    یہ خُود کشی سے کوئی ماورا پرندہ ہے --- رفیع رضا

    جناب یہ تو آپ نے ہمارے دوست رفیع رضا کی تازہ ترین غزل پیش کر دی ہے جو کہ انہوں نے حال ہی میں فیس بک پر شائع کی ہے، سبحان اللہ ، کیا انداز بیاں ہے۔
  16. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    جی ضرور رہا ہوگا، عشرت نسیم اور طارق نسیم یہ ہفت روزہ چلاتے رہے ہیں، اور مقامی ریڈیو میں بھی پروگرام پیش کئے ہیں۔
  17. انیس فاروقی

    موجودہ حالات پر ایک کاوش

    نہ کوئی یوسف بکا یاں نہ حسینی سر کٹے آگ سی کیوں لگ رہی ہے پھر میرے اشعار میں پہلے مصرعے کو یوں کہیں تو نے کوئی یوسف بکا یاں نے حسینی سر کٹے۔ بعد میں کچھ اور بھی سوچتا ہوں۔ اگر اسے یوں‌کہیں تو شاید “نہ” کا استعمال مفید ہو جائے کہ پھر کوئی یوسف بکا نہ کربلا میں سر کٹے آگ سی کیوں...
  18. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    دراصل میں شمالی امریکہ میں مقیم ہوں اور دل مرا برصغیر میں ہی رہ گیا ہے اس لئے میں ہزاروں میل کے درمیان بٹ کر رہ گیا ہوں، یہ بات کہنے کے لئے لفظ نہیں مل رہے، آپ کا تجویز کردہ مصرہ ء اول سے تسلی ہوئی ہے اور اس پر مزید غور و خوص کرکے اسے معنویت کے اعتبار سے ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ چند مزید اور...
  19. انیس فاروقی

    موجودہ حالات پر ایک کاوش

    کیسا منظر ہے یہ میرے دیدہ ء بیدار میں آگ ہے ہر سو چمن میں‌اور دھواں گلزار میں جنگ اپنی ذات کی سب لڑ رہےہیں روز و شب بھوک اور افلاس ہے گلیوں میں اور بازار میں منصفوں کو بھی جکڑ رکھتے ہیں زنجیروں میں‌ہم عدل پھر کیسے کریں وہ سایہ ء تلوار میں کل جو چُھوٹے تھے قفس سے آج خود صیاد ہیں اٹھ...
  20. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    یہ شعر کچھ ترمیم کے ساتھ یوں بھی سوچا ہے کہ مغرب مرا نشیمن تو مشرق ہے دل کی دھڑکین اپنے ہی جسم و جاں میں کتنا بٹا ہوا ہوں
Top