نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    لندن کے Ariel Views

    1990 میں‌لارڈز کے ہی گراؤنڈ میں انگلینڈاور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ دیکھا تھا، دریائے تھیمز سے کچھ ہی دور رہائش تھی اس وقت زمانہ ء طالب علمی کے دوران، خوب سینٹرل لندن گھوما، پیدل ہی گھومنے کا مزا ہے بہت تاریخی شہر ہے۔ شکریہ یادیں تازہ کرنے کا۔ کینیڈین ہونے کے ناطے بغیر ویزا کبھی بھی جا سکتے...
  2. انیس فاروقی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک ہو سب کو
  3. انیس فاروقی

    شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات

    بے شک جان بچانے سے کس نے منع کیا ہے ، یہاں تو بات ہو رہی ہے کہ اتنے برسوں تک پاکستانی عوام کے ساتھ جو جھوٹ بولا، کیا وہ ایک سیاسی رہبر کے بلند کردار کی علامت ہے؟ ہمیں تو بس یہ لوگ مصلحتوں کے نام پر جھوٹ پر جھوٹ بول کر بے وقوف بناتے رہتے ہیں۔
  4. انیس فاروقی

    پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

    جب سرکار اعلی ، صدر محترم، وزیر اعظم، وزراء ، سیکریٹریز، بیوروکریسی، سب کرپٹ ہوں گے تو پولیس کسطرح بچ پائے گی۔
  5. انیس فاروقی

    توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج

    ہندوستان ٹائمز کی اس خبر سے جنگ نے یہ خبر اٹھائی ہے ، جس سے کم از کم خبر کی سچائی کی تصدیق تو ہوجاتی ہے، لیکن اصل سیاق و سباق کیا ہیں یہ تو کوئی باقائدہ ربط ملنے کے بعد ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے، شاہ رخ خان بہت ہی مذہبی انسان ہیں، وہ ایک کٹر نصف مسلمان اور کٹر آدھے ہندو ہیں،عبادت اور پوجا دونوں...
  6. انیس فاروقی

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    ایک سوال ہے آپکا سر نیم جاذب ہے یا تخلص، اور آپ کا جاذب قریشی سے کوئی عزیزداری ہے، کیونکہ وہ ایس ایم سائنس کالج کراچی میں میرے اردو کے استاد تھے اور بہت خوب پڑھایا ہے۔ شاعر تو وہ اچھے ہیں ہی۔ بہر حال ایسے ہی سوال پوچھنے کو دل چاہا کہ تسلی ہو جائے۔
  7. انیس فاروقی

    اردو جملہ 1.5 پری ویو

    نبیل اگر پائلٹ پروگرام میں آپ مجھے شامل کرنا چاہیں تو میں بھی اپنے سرور پر اسے ٹیسٹ کرکے کچھ فیڈ بیک دے سکتا ہوں۔
  8. انیس فاروقی

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال اچھا ، دلچسپ اور معلوماتی ہے، اسلئے میں نہیں چاہتا کہ اس کے جواب کو مس کردوں، جہاں تک قیاس کا معاملہ ہے تو میں ترجیح دوں‌گا کہ آپ جب مناسب سمجھیں صحیح جواب پوسٹ کردیجئے گا۔
  9. انیس فاروقی

    امریکی مزاح پارہ: لوٹ کے بدھو گھر کو آئے از: جیری سائنفیلڈ

    جستجو بھئی کمال کر دیا آپ نے تو، جیری سائینفیلڈ میرے پسندیدہ کامیڈین ہیں اور انکے شو کی تمام قسطیں میں نے بارہا دیکھی ہیں‌اور اب بھی جو نشر مکرر کے طور پر چلتی ہیں باقائدگی سے دیکھتا ہوں۔ انکے تخلیق کردہ کردار جن میں‌جارج، کریمر اور ایلین شامل ہیں‌ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ شکریہ
  10. انیس فاروقی

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    اچھی سوچ ہے آپ کی اور یہ آپ کا حق بھی ہے کہ اپنے بارے میں‌کسی بھی انتخاب میں شامل ہوں یا نہ ہوں۔
  11. انیس فاروقی

    جاپانی شہری کو پاکستانی گائیڈ نے 45 ہزار امریکی ڈالرز، پاسپورٹ اور سائیکل سے محروم ک

    ایک غیر ملکی لٹا ہے، اسکے سینکڑوں جاننے والے اب اس پاکستان آنے سے کترائیں گے۔ دھیرے دھیرے، سیاحت ختم ہو جائے گی۔ چینیوں کو اغوا کیا جاتا ہے، امریکی برطانیوں کی جان کو خطرہ ہے ، ہم احتجاج کرتے ہیں تو اپنی ہی بسوں اور سگنل کو آگ لگاتے ہیں، اسکول، کالج، بینک، دوکانیں جلاتے ہیں، ذرا ریسرچ کرکے...
  12. انیس فاروقی

    دبئی مال

    مختصر لیکن زبردست سفرنامے کے لئے شکریہ
  13. انیس فاروقی

    نظام شمسی کے سیاروں کا مشاہدہ کریں ۔ ناسا ورلڈ ونڈ

    ابھی انسٹال کرکے اسکو دیکھتے ہیں
  14. انیس فاروقی

    تار کےبغیرری چارج ہونےوالا پہلاموبائل فون

    اے کاش یہ جلد ہی مارکیٹ میں آجائے، میری بیگم ہمیشہ اپنا فون چارج کرنا بھول جاتی ہے۔
  15. انیس فاروقی

    پارکر کے قلم!

    قلم کوئی سا بھی ہو، اس میں سے سچائی کے حروف نکلیں تو بات ہے۔
  16. انیس فاروقی

    کچھ تاریخی ثبوت!

    معلوماتی شئیرنگ کے لئے بہت شکریہ۔ سلسلہ جاری رکھیئے۔
  17. انیس فاروقی

    Pixar کی چھوٹی فلمیں

    پکسر کا تو جواب نہیں‌جناب۔
  18. انیس فاروقی

    ذہانت آزمایئے 2

    اوہو، شدید ضرورت تھی، ٹورانٹو میں‌لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی بھی دن بھر غائب رہتا ہے، اس لئے کولر میں‌بھر کر رکھنے کا سوچ رکھا تھا، یہ دیرینہ خواب بھی اب پورا نہیں ہو سکے گا۔ خیر صحیح جواب کا انتظار رہے گا۔
  19. انیس فاروقی

    پاکستان 20/20 ورلڈ کپ کے فائنل میں!

    مبارک ہو سب کرکٹ فینز کو
  20. انیس فاروقی

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    میں‌ آپ کی توجہ خبر میں دئے گئے علماء کے بیانات کی جانب دلوانا چاہوں گا۔ مفتی رفیع عثمانی کے بیان سے اقتباس: "جنید جمشید کا آکر یہ کہنا کہ لیز چپس سو فیصد حلال ہے تو مجھے اس بارے میں علم نہیں‌کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا ہے، کیا یہ کہنے سے پہلے انہوں نے کسی مستند عالم یا مفتی سے اس بارے میں‌پوچھا...
Top