نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    ظہر کا وقت ہو گیا ہے ، دوپہر کے ایک بج کر بتیس منٹ ٹورانٹو ٹائم کے مطابق یعنی ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم
  2. انیس فاروقی

    ایک عجیب خواب

    بالکل ہو سکتا ہے ، اسکی منطق یہ ہے کہ اتنے برس کے بعد تو ہمارے کرپٹ سیاستدان وفات پا چکے ہوں گے اور شائد نئی نسل پاکستان کو نئی منزلوں‌ تک لے جائے۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
  3. انیس فاروقی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    اتنے پیغامات کے بعد تو میرے حساب سے آپ کا شمار اہل کتاب افراد کی فہرست میں ہونے لگا ہے۔ مبارک قبول ہو۔
  4. انیس فاروقی

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    یہاں دو باتیں‌قابل غور ہیں ایک تو یہ کہ اس سلسلے میں کسی اسلامی تنظیم نے کوئی تحقیق کی ہے یا نہیں، دوسرا اس خبر کا منبع جس میں‌ چند ملاؤں کے بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ، یہ ذریعہ لوگوں‌ کی پگڑیاں‌اچھالنے میں‌خاصی شہرت رکھتا ہے ، اور معاشرے میں نت نئے فتنے پیدا کرکے عالم اسلام کے عوامی حلقوں میں شک...
  5. انیس فاروقی

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    سول سوسائٹی کی آزادی ، قانون کی پاسداری، اور آئین کی بالا دستی ، یہی امریکی معاشرے کی طاقت ہیں جس کے باعث ہر وہ شخص جو کہ اس سرزمین میں رہتا ہے وہ اس سے مستفید ہو سکتا ہے۔ کاش کہ ہماری اقدار میں بھی یہی صفات پیدا ہو جائیں تو ہم بھی کسی پر تنقید کرنے کے لائق بن سکیں۔
  6. انیس فاروقی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    واضح رہے کہ ایران ایک جمہوری مملکت ہے جسے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ مغربی میڈیا نے پاکستان میں جمہوریت کو مشرف با وردی بھی قبول کیا ہے اور آٹھ برس تک اُف تک نہ کی۔
  7. انیس فاروقی

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا - گیئر بنائیں

    بہت زبردست کام جناب، شکریہ ، سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
  8. انیس فاروقی

    ذہانت آزمایئے 2

    وقاص جب آپ محفل میں ہیں تو پھر مہمان نہیں رہتے، بہر حال آجکل کی تحقیق میں ناریل کے پانی کو کھلاڑیوں‌کو تقویت پہنچانے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، یعنی اسپورٹس ڈرنک کے متبادل کے طور پر، کہا جاتا ہے کہ اس سے انسانی نظام معنون یعنی امیون سسٹم کو بھی طاقت ملتی ہے ۔ بقیہ صحیح جواب کیا ہے آپ خود...
  9. انیس فاروقی

    بہتریں کاریں‌!

    پاکستان کی اولین کار جو کہ مکمل طور پر پاکستان میں تیار کی گئی، اولین کار اسلئے کہ یہ پہلی کار ہے جسے اسکے تخلیق کار حامد عمر نے سنہ 1967 میں‌پاکستان میں‌ہی تیار کرکے باقائدہ رجسٹرڈ کیا تھا، اسکے ڈھانچے میں اینگل آئرن استعمال کیا گیا ہے جو کہ ایک زیر تعمیر ٹرانسمیشن ٹاور کے بچے کچھے فولادی ٹکڑوں...
  10. انیس فاروقی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    صبح کے گیارہ بج کر تریپن منٹ ٹورانٹو کے مطابق
  11. انیس فاروقی

    تعارف عاطف علی کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید عاطف، امید ہے آپ سے اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔
  12. انیس فاروقی

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا-صابر ظفر

    عمدہ کلام پیش کیا ہے آپ نے ، بہت شکریہ
  13. انیس فاروقی

    چھپائی ہیں جس نے میری آنکھیں، میں انگلیاں اُس کی جانتا ہوں - شاد عارفی

    بہت عمدہ ہے جناب، کہاں سے نکال کر لاتے ہیں ایسا سامان ، کہیں‌الگ باندھ کے رکھا ہے ؟
  14. انیس فاروقی

    مائیکروسافٹ کا مفت اینٹی وائرس کا ستمبر میں آغاز

    مائکرو سافٹ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس پر سو فیصد بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، اب تک کی کارکردگی کے مطابق پرسنل کمپیوٹر استعمال کرنے والوں میں بہت زیادہ جھنجلاہٹ پائی جاتی ہے، جب سے ونڈوز ایجاد ہوا ہے، اکثر صارفین اپنا سر پکڑ کر بیٹھے دکھائی دیتے ہیں، وہ پہلے ونڈوز کے مسائل تو حل کرلیں پھر اینٹی وائرس...
  15. انیس فاروقی

    مبارکباد ممتاز مغل

    ویل ڈن، شاباش، اسی طرح جاری رکھیئے اردو کی خدمت اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  16. انیس فاروقی

    شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات

    بہت زبردست شئیرنگ ہے ، خوب محنت کی ہے بھئی آپ نے، لیکن ایک بات ہے کہ اس سے ہمارے قومی سیاسی خود ساختہ سیاسی قائدین کے اصل چہرے کھل کر عوام کے سامنے آ گئے ہیں کہ یہ سادہ لوح عوام کو کسطرح برسوں جھوٹ پر جھوٹ بول کر بے وقوف بناتے رہتے ہیں۔
  17. انیس فاروقی

    دس لاکھ کا لوٹا

    بہت سوچا لیکن سمجھ میں نہیں آرہا کہ یہ سیاستدان کس ملک کا ہوگا ؟ کسی کو معلوم ہے تو شئیر کریں۔۔۔۔۔
  18. انیس فاروقی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    کام کے سلسلے میں‌کانفرنس اور کنونشنز ہوتے ہیں سال میں تین چار تو پورے شمالی امریکہ میں کہیں بھی جانا پڑ سکتا ہے، مثال کے طور پر فینکس ایریزونا، ہوائی، شکاگو، وسکونسن، مانٹریال، نیاگرافال اور امریکہ کینیڈا کے دیگر شہر قصبے گاؤں وغیرہ۔
  19. انیس فاروقی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ اکثر سفر پر جانا رہتا ہے، اسی لئے بہت مفید ہے۔ اب تو یہ بہت عام ہو گئی ہے۔
  20. انیس فاروقی

    دنیا کا بلند ترین ٹاورز

    اسے مکمل طرح سے ٹیسٹ کیا گیا اور تکنیکی خامیاں دور کی گئیں، حفاظتی اقدام کے طور پر۔ یہی مروجہ طریقہ ہے یہاں۔
Top