نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    شام کے چار بچ گئے ہیں - گھڑی کا ماڈل کیسیو، سیٹلائٹ سے سنکرونائزڈ
  2. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    کچھ کچھ پاکستانی اشٹائل کی شام کے اخبارات والی صحافیانہ طرز گفتگو کی جھلک سے نظر آرہی ہے۔ بریکنگ نیوز کی عادت سی جو پڑ گئی ہے جیو ، اے آر وائی وغیرہ دیکھ دیکھ کر۔
  3. انیس فاروقی

    دنیا کا بلند ترین ٹاورز

    آیئے دنیا کے بلند ترین ٹاورز کی سیر کرتے ہیں، ہم اپنے شہر ٹورانٹو کے سی این ٹاور کی تصویر پیش کر رہے ہیں اور اس پر گفتگو کریں گے، تمام احباب کو دعوت عام ہے ۔ ٹورنٹو ! دنیا کی سب سے لمبی بلڈنگ سی این ٹاور 33۔553 میٹر 26 جون, 1976<!—اس کی تعمیر 1975ء میں مکمل ہوئی لیکن اسے 1976ء میں عوام کے...
  4. انیس فاروقی

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    اردو اور انگریزی کے اساتذہ کراچی کی ابتدائی اور اعلی تعلیم کے دوران بہت اچھے ملے اس لئے دونوں‌ہی زبانوں میں کچھ آسانیاں رہیں، کچھ تعلیم برطانیہ، کینیڈا اور کچھ آن جاب ٹریننگ نے قائدانہ صلاحیتوں‌کو اجاگر کرنے میں مدد دی، چودہ برس سے اردو کالمز لکھے، انگریزی اردو تراجم کئے احباب کے لئے، کچھ سخنوری...
  5. انیس فاروقی

    مریکی صدر کو انٹرویوکے دوران مکھی نے پریشان کردیا

    پہلے مارتے ہیں پھر اٹھاتے ہیں
  6. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    محفل کی فضاء ڈیری فارم کی سی ۔۔۔۔۔۔۔
  7. انیس فاروقی

    نیاگرہ آبشار

    اگر آپ میں سے کسی کو نیاگرا جانے کا موقع ملے تو گرمیوں میں جمعہ کی رات دس بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ہوتا ہے وہ ضرور دیکھئے گا لنک یہ ہے: http://www.flickr.com/photos/kidproquo/2796580059/sizes/l/
  8. انیس فاروقی

    نیاگرہ آبشار

    پچھلے ہی ماہ نیاگرا فالز کے بالکل نیچے ایک ٹنل ہے وہاں‌پارٹی تھی بہت مزا آیا تھا، ہم پانی جہاں گر رہا ہے اسکے بالکل پیچھے کھڑے تھے بہت شور تھا پانی کا، سینکڑوں بار گئے ہیں ہر بار مزا آتا ہے،
  9. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    میرے خیال میں اب عزیز امین محفل کی سب سے قابل ذکر شخصیت کے ایوارڈ کے حق دار تو ہو گئے ہیں۔ کیا خیال ہے ساتھیو ؟
  10. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    انہیں شاید شکایت ہے کہ یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں‌میری
  11. انیس فاروقی

    آج کی تصویر

    جی بہت شکریہ ، بہت ساری ٹافیاں وغیرہ کی لالچ کے بعد یہ مانی تھیں اور پھر یہ تصویر کھینچوانے پر راضی ہوئی تھی
  12. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    نبیل بھائی کو چھٹیوں پر بھیج دیں‌ اور اپنے عزیز امین کو بانی ء محفل بنا دیں ، پھر دیکھیں پرندوں کی طرح چہچہانہ شروع کر دیں گے - مذاق ہے بھائی برا مت ماننا
  13. انیس فاروقی

    آج کی تصویر

    پہلے تو برف میں کھیلتے ہیں پھر لگتی ہے تو روتے ہیں My Little Angel انوشا فاروقی
  14. انیس فاروقی

    گوگل کی friendconnect سروس کا ایک زبردست فیچر

    میرے خیال میں جو احباب فیس بک یا دیگر سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں وہ گوگل کی اس سروس کا تقابلی جائزہ اور تبصرے پیش کریں اس سے سب کو دونوں کے فیچرز کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
  15. انیس فاروقی

    تاسف تھئیٹر کی مایۂ ناز ہستی حبیب تنویر کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ آمین
  16. انیس فاروقی

    بلیک بیری بولڈ میں‌اردو فونٹ

    بلیک بیری میں جب ای میل وصول ہوتی ہے اور وہ یونیکوڈ اردو کی تحریر میں ہوتی ہے تو سوائے چوکور کالے ڈبوں کے اور کچھ نہیں دکھائی دیتا، اسکا حل اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو بتایئے گا، ویسے بہن کے پاس بھی اسکا حل ہو تو چلے گا۔ شکریہ
  17. انیس فاروقی

    اقوالِ زریں

    یہ کس کا قول ہے
  18. انیس فاروقی

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    یہ سرچ انجن ملی بھگت ہوتی ہے، بڑی مچھلیوں کی چھوٹی مچھلیوں کو زندہ رکھنے کے لئے ڈیٹا بینک اور کرالنگ تو سبھی جانتے ہیں گوگل سے زیادہ کسی کے پاس نہیں ہے۔
  19. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    بولتے تو ہیں "محفل کی فضا خاموش"
Top