نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    استاد محترم ۔۔ مجھ کو جن کی تلاش تھی وہ بھی پاس بس دل سے دو قدم گزرے شوق سے ہم، رواں رہِ منزل دشتِ ویراں سے ہر قدم گزرے ظلمتِ شب کو چیرتے کاشف نجمِ ثاقب کی طرح ہم گزرے اب کچھ بہتر ہوا ۔۔ سر ؟
  2. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    جزاک اللہ سر ۔۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں ۔۔ انشا اللہ اصلاح کے بعد جلد حاضر ہوتا ہوں۔۔
  3. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    سر کچھ تو کہیں ۔۔۔ منتظر ہوں۔۔ :?
  4. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب دیگر اسا تذہ اور احباب محفل : ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیش ہے اک تواتر سے دل پہ غم گزرے فاعلاتن مفاعلن فعلن بحر مسدس سالم مخبون محذوف‎ =============== اک تواتر سے دل پہ غم گزرے اشک، مژگاں کو کرتے نم گزرے دل...
  5. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    ڈائری میں اُن دنوں کے، موڑ کر سادہ ورق کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی اب کچھ شکل بہتر ہوئی سر ۔۔
  6. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    بہت بہتر سر ۔۔۔ دوبارہ کانٹ چھانٹ کرتا ہوں ۔۔ (n)
  7. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    شکریہ خلیل بھائی ۔۔ ٹائپنگ کی غلطی ہے ۔۔ درست کر دی ہے ۔
  8. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    اسامہ سر.۔ ڈائری میں اُن دنوں کے، ورق سادہ موڑ کر کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی
  9. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    ایک اور شعر اس غزل میں شامل کیا ہے ۔۔۔ اساتذہء کِرام سے اصلاح کی درخواست ہے ۔۔۔ استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب استاد محترم الف عین صاحب ---------------------- ڈائری میں ان دنوں کے، موڑے ہیں سادہ ورق ٹوٹی جب ڈور سخن، بکھری کہانی ان کہی ---------------------
  10. کاشف اسرار احمد

    یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں

    بہت بہتر اسامہ سر ۔۔۔ آگے سے دھیان رکھونگا ۔۔ انشا اللہ
  11. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب ۔۔۔ چشم نمناک، نہ کر دل یہ الم سے خالی! درد کے بہنے کی رفتار فزوں ہے یوں ہے گھر ہے ہر خام خیالی کا، مرا دل ، سو یہاں آمدِ یار کی امّیدِ جنوں ہے، یوں ہے ان دو اشعار میں اب کچھ بہتری آئی جناب؟
  12. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    جی بہت بہتر ۔۔ آپ کی ایک اور بات یاد آئی "شاعری میں جلدی کیسی؟" ۔۔ اب اس غزل کی بخیہء گری کچھ وقت کے بعد ہی کروں تو بہتر ہو شاید۔۔۔ جزاک اللہ استاد محترم ۔۔
  13. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    دامن ہی لکھا تھا شروع میں ۔۔ لیکن پھر خیال آیا کہ "بند" دامن پر تو لگا نہیں سکتے ۔ سو "تن من" پر اکتفاء کیا
  14. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    استاد محترم ۔۔ کیا رو دھو کر دل ہلکا محسوس نہیں کرتا؟ اور کیا درد و الم میں کمی محسوس نہیں ہوتی؟ اگر ایسا نہیں تو ہم روتے ہی کیوں ہیں؟ یہاں میں آپ کا نکتہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ میری کم عقلی !:unsure:
  15. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    پہلے "خواہشیں" ہی استعمال کیا تھا عاطف بھائی ۔۔۔۔ استاد محترم اب یہ شکل کیسی ہے ؟ اک تذبذب سا مرے دل کے دروں ہے، یوں ہے سایہ ہے زلفوں کا پر جیسے فسوں ہے یوں ہے خواہشیں بندِ قناعت سے چھڑایں تن من پابہ زنجیر ہیں، پر جوشِ جنوں ہے یوں ہے
  16. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    خلیل بھائی میں ٹھہرا سدا کا کم عقل اور کم ذہن ۔۔۔ ذرا واضع کر دیں۔ حاجتیں بندِ قناعت سے چھڑایں تن من پابہ زنجیروں میں اِک جوشِ جنوں ہے یوں ہے پا بہ زنجیر تو حاجتیں ہیں ۔۔۔ ان میں آزاد ہونے کے لئے اگر جوش ہے تو گرامر کی غلطی کہاں ہوئی ؟
  17. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    شکریہ عاطف بھائی ۔۔۔ برائے مہربانی کچھ متبادل بھی سجھائیں ۔۔
  18. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    خلیل بھائی بات حاجتوں کے متعلق ہو رہی ہے ۔۔۔
  19. کاشف اسرار احمد

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    شکریہ اسامہ سر ۔۔ درخواست ہے کہ کچھ اصلاحی گفتگو بھی فرمائیں ۔۔:)
Top