نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت عمدہ غزل ہے عاطف بھائی۔ ماشا اللہ ۔۔
  2. کاشف اسرار احمد

    منصبِ نعت گوئی کہاں دوستو!!

    بہت عمدہ ابن رضا صاحب ۔۔
  3. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    مری ایک اور تازہ غزل اصلاح کے لئے حاضر ہے بحر ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف لی ہے یعنی وزن ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اساتذہ سے اصلاح، رہنمائی اور ضعف بیان کی نشاندہی کی درخواست ہے ... ------------------------------------- نقش ِ کف ِ پا دیکھ کے حیران ہوا ہے صحرا ہے کہ گھر جیسا بیابان...
  4. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مثمن مشکول پر ... ایک غزل اصلاح کے لیے

    اس غزل پر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے... اسے بحر رمل مثمن مشکول پر باندھا ہے .. اور کئی جگہ تسکین اوسط کو لیتے ہوئے فعلات کو مفعول بھی لیا ہے .... ترے رخ پہ رنگ بکھرے، کھلتے ہوئے کنول کے جذبات رہ گئے سب، اپنے اتھل پتھل کے ترے تیر نیم کش کا، نہ خطا ہوا نشانہ گویا خوب مشق کر لی تھی، ہدف...
  5. کاشف اسرار احمد

    خالہ جھٹ پٹ (مثنوی برائے اصلاح)

    کیاعمدہ نظمیں ہیں... واہ... استاد محترم ، جواب نہیں... خالہ کا... :LOL:
  6. کاشف اسرار احمد

    بدنصیبی نے پلٹ کر نہیں دیکھا مجھ کو

    بہت عمدہ ۔۔ ماشا اللہ۔۔
  7. کاشف اسرار احمد

    ہر شخص تھا مدحت کناں جس شام کا ۔۔۔۔ آرا اور برائے تنقید و اصلاح

    استادمحترم جناب اسامہ سرسری صاحب کی اصلاح کےبعدغزل دیگراساتذہ اوراحباب کی آرا، ان سے رہنمائی اورتنقیدکےلئےپیش ہے... منتظررہونگا... ہر شخص تھا مدحت کناں جس شام کا دن تھا مرے خوابوں کے قتل ِ عام کا ناصر جسے سمجھے تھے ہم، پایا اسے ہمدرد، اپنا یار، خالی نام کا درویش کو دنیا جچی کوئی نہیں مارا ہوا...
  8. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج میں مری پہلی کوشش -- کاشف

    بہت بہت شکریہ جناب ۔ آپ کا تبصرہ نہایت عمدہ ہے۔ مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ جزا ک اللہ ۔(y) میں اس غزل پر دوبارہ کام کرونگا۔ انشا اللہ ۔
  9. کاشف اسرار احمد

    آ آ کے چھیڑے ہیں ہمیں اکثر وہ خواب میں -- اصلاح کے لئے

    دوبارہ تصحیح کے بعد غزل لے کر حاضرہوا ہوں ۔ وزن ہے ۔۔۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن یا پھر مفعول فاعلاتن مفعول فاعلن یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں چھیڑے مجھےہےاکثر آکر وہ خواب میں پریوں کی جستجوتھی،توپھرشوق سےوہُ گل سنتا کہانیاں تھاشب ِماہتاب میں لیلیٰ کہیں زلیخا، حرمت کو چھوڑتی کوشش...
  10. کاشف اسرار احمد

    آ آ کے چھیڑے ہیں ہمیں اکثر وہ خواب میں -- اصلاح کے لئے

    جناب الف عین صاحب ،۔بہت بہت شکریہ ۔۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔۔
  11. کاشف اسرار احمد

    آ آ کے چھیڑے ہیں ہمیں اکثر وہ خواب میں -- اصلاح کے لئے

    جناب الف عین صاحب محمد یعقوب آسی صاحب محمد اسامہ سَرسَری صاحب مزمل شیخ بسمل صاحب محمد وارث صاحب ابنِ رضا صاحب
  12. کاشف اسرار احمد

    آ آ کے چھیڑے ہیں ہمیں اکثر وہ خواب میں -- اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل آپ سب کی آرا ، تنقید، اس کی اصلاح اور فہمائش کے لئے حاضر ہے غزل کا وزن کچھ زیادہ نہیں بس یوں ہے ... :p مستفعلن مفاعیلن فاعلاتن آپ کے تبصروں اور تاثرات کا منتظر رہونگا ... شکریہ یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں آ آ کے چھیڑے ہیں ہمیں اکثر وہ خواب میں پریوں کی جستجو...
  13. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج میں مری پہلی کوشش -- کاشف

    جناب الف عین صاحب محمد یعقوب آسی صاحب محمد اسامہ سَرسَری صاحب مزمل شیخ بسمل صاحب محمد وارث صاحب بحر ہزج میں مری پہلی کوشش ... اصلاح اور تنقید کے لئے آپ سب سے رہنمائی اور مشوروں کی درخواست ہے ************************************************* نظر کا تیر ہو، سب دور دکھ آلام ہو جائے شب ِ فرقت کے...
  14. کاشف اسرار احمد

    ذکر جن کا نہ تھا بیان ہو جاتے

    محترم الف عین صاحب بہت بہت شکریہ ... لیکن میں نے دونوں مصرعوں تقطیع کچھ یوں کی ہے .... ٢ ١ ٢ ٢ ١ ٢ ١ ٢ ١ ٢ ٢ ٢ فاعلاتن مفاعلن مفاعیلن کیا یہ غلط ہے ؟ رہنمائی فرمائیں .
  15. کاشف اسرار احمد

    ذکر جن کا نہ تھا بیان ہو جاتے

    جناب الف عین صاحب محمد یعقوب آسی صاحب محمد اسامہ سَرسَری صاحب مزمل شیخ بسمل صاحب محمد وارث صاحب ایک تازہ غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ... آپ سب کی توجہ چاہونگا .. ذکر جن کا نہ تھا بیان ہو جاتے خود سے گرہم بھی بد گمان ہو جاتے شبِ حجر نے رلا دیاہمیں ورنہ درد کی ایک داستان ہو جاتے ہم کو...
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - برائے اصلاح و تنقید

    محترم الف عین صاحب تصحیح کے بعد غزل لے کر حاضر ہوا ہوں .... آپ کی توجہ چاہونگا ... سونا آنگن، چپ چپ گوری ، سب کچھ وارے بیٹھی ہے گھر میں دیکھو کیسے ا داسی پا ؤں پسارے بیٹھی ہے البیلی سی روپہلی جوگن، اپنے گھر کی چوکھٹ پر گہنے پہنے، بندیا ٹانکے، بال سنوارے بیٹھی ہے بھرےجام سی آنکھوں والی،...
  17. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - برائے اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ محترم الف عین صاحب ... میں انشا اللہ درست کر کے دوبارہ حاضر ہوتا ہوں آپ کی نوازش کا تہ دل سے ممنون ہوں ....
  18. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - برائے اصلاح و تنقید

    جناب الف عین صاحب محمد یعقوب آسی صاحب محمد اسامہ سَرسَری صاحب مزمل شیخ بسمل صاحب محمد وارث صاحب
  19. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - برائے اصلاح و تنقید

    ایک غزل اصلاح و تنقید کے لیے لے کر حاضر ہوا ہوں ۔۔ اساتذہ اکرام کے مشوروں کا منتظر رہونگا ۔۔۔۔ شکریہ سونا آنگن، چپ چپ گوری ، سب کچھ وارے بیٹھی ہے گھر میں دیکھو کیسے ا داسی پا ؤں پسارے بیٹھی ہے البیلی، روپہلی جوگن، اپنے گھر کی چوکھٹ پر گہنے پہنے، بندیا ٹانکے، بال سنوارے بیٹھی ہے...
Top