نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ایک سوالیہ غزل اصلاح کے لئے پیش ہے

    شکریہ خلیل بھائ۔ مقطع میں "تنہا" دوسرے مصرع سے غلط ٹائپ ہوا ہے۔ ابھی درست کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    ایک سوالیہ غزل اصلاح کے لئے پیش ہے

    شکریہ عاطف بھائ۔ ان شا اللہ جلد ہی درست کرتا ہوں۔ جزاک اللہ
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک سوالیہ غزل اصلاح کے لئے پیش ہے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ پوری غزل سوالات سے بھری ہے۔ :sneaky: بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلن فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلن‎ کا استعمال کیا ہے۔ اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور احباب محفل کی توجہ کا طالب ہوں۔...
  4. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    دوبارہ محنت اور کوشش کرتا ہوں ۔۔ انشا اللہ درستگی کے بعد پھر حاضر ہوتا ہوں ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    ---------------------------------------------- 1۔ ایک لفظ کے کئی کئی معانی بھی ہو سکتے ہیں، اب اُن میں سے شاعر کون سے معانی لیتا ہے، یہ ہے بنیادی اختیار بھی اور سوال بھی۔ معانی آپ جو بھی منتخب کریں، سیاق و سباق میں اس کا میلان اور اشارہ کسی نہ کسی صورت میں ہونا چاہئے۔ ۔2۔ اس سے بھی اہم بات! ایک...
  6. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ استاد محترم کیا بات کرتے ہیں۔ ع۔ "یہ تاب یہ مجال یہ جراءت کہاں مجھے" آپ اور عبید سر جب اصلاح دیتے ہیں تو اپنا ذہن، علم اور دل سب نکال کر رکھ دیتے ہیں۔ انٹرنٹ پر معدودے چند لوگ ہیں جو اتنے خلوص و محبت سے اصلاح دیتے ہیں۔ اتنا وقت دیتے ہیں۔ میں...
  7. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب آپ کی شفقت اور توجہ کا طالب ہوں۔ شکریہ
  8. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    جہاں تک میرا خیال ہے. بجھانا یعنی جیسے خنجر کو ڈبو کر نکالنا اور بجھانا بمعنی' نیوٹرل' کرنا بے اثر کرنا. میں نے دوسرے معنی میں استعمال کیا ہے.
  9. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر خلیل بھائ۔ شکریہ عاطف بھائ ۔۔ تدوین کر دی ہے جزاک اللہ ۔۔
  10. کاشف اسرار احمد

    دل کا موسم بہت سہانا ہے - طرحی غزل اصلاح کے لئے

    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ابھی چند مہینے قبل فیس بک پر مصرع طرح "دل کا موسم بہت سہانا ہے" 'فاعلاتن مفاعلن فعلن (مع اجازات)' پر ایک غزل ترتیب دی تھی۔ اصلاح کی غرض سے پیش ہے ۔ غزل کی طوالت کے لئے معافی کا طالب ہوں۔ اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد...
  11. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    بہت بہتر عاطف بھائ ۔۔۔ اساتذہ سے اور مشورہ مل جائے تو آگے بڑھوں۔۔ جزاک اللہ ۔۔
  12. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    بہت بہتر استاد محترم. میں منتظر رہوں گا. ۔جزاک اللّہ۔۔
  13. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب ۔السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ کچھ تبدیلیوں کے بعد غزل پیش ہے۔ ایک شعر حذف کر دیا ہے- فاعلن فاعلن فعولن فع ہم نےجھیلی ہے ہجر کی آندھی ہم نے بکھرا گلاب دیکھا ہے ہم نےدیکھی ہیں عصمتیں لٹتی ہم نے بکتا...
  14. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    بہت بہت شکریہ عبید سر ۔۔ میں اشاللہ دوبارہ کوشش کرونگا کہ ان اشعار کو اور بہتر کر سکوں ۔۔ جزاک اللہ ۔
  15. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    جزاک اللہ استاد محترم ۔۔۔ بہترین مثالیں دے کر نہایت آسانی سے بات سمجھا دی ہے آپ نے آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں ۔ شکریہ ۔۔ :act-up:
  16. کاشف اسرار احمد

    ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں

    اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب دیگر اسا تذہ اور احباب محفل : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ایک چھوٹی بحر کی سادہ سی غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیش ہے بحر ہے: فاعلن فاعلن فعولن فع ہم نےکاٹی ہیں ہجر کی راتیں ہم نےجلتا گلاب دیکھا ہے...
  17. کاشف اسرار احمد

    دن ڈھلے صبر کے دریا میں بہا آتا ہوں

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں ۔۔ زبان کی غلطیوں پر اب خصوصی نظر رکھوں گا ۔۔ انشا اللہ ۔۔۔
  18. کاشف اسرار احمد

    دن ڈھلے صبر کے دریا میں بہا آتا ہوں

    اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب دیگر اسا تذہ اور احباب محفل : ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیش ہے بحر ۔۔۔۔۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن بحر رمل مثمن مخبون محذوف ------------------------------------------ بن کے محبوسِ شبِ غم کی ندا آتا ہوں میں ترے لب پہ...
  19. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    اس تواتر سے دل پہ غم گزرے درد آنکھوں کو کرتے نم گزرے دل کو نسبت ہے تیرے دل سے یوں رنج میں تم تھے، دکھ سے ہم گزرے کچھ بہتر ہوا استاد محترم؟
  20. کاشف اسرار احمد

    اک تواتر سے دل پہ غم گزرے -- برائے اصلاح

    استاد محترم مجھے یہ تنقید کسی بھی تعریف سے زیادہ عزیز ہے۔۔ آپ اور عبید سر دونوں کی دی گئی اصلاح "اصل میں اصلاح" ہے ۔۔ آپ کے تنقید ور تبصرے مجھے عزیز تر ہیں جزاک اللہ ۔۔
Top