نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سودا ہندو ہیں بُت پرست، مسلماں خدا پرست ۔ سودا

    لا جواب شراکت ہمیشہ خوش رہیں
  2. سید زبیر

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    بہت خوب کبھی عشق ہم نے نہیں کیا، نہیں عشق کا ہمیں تجربہ تھا اگرچہ عشق یہ بارہواں، مگر اس کو پہلا بتا دیا
  3. سید زبیر

    بلاکس کا کھیل

    بہت خوبصورت ، ویسے کافی عرصے سے میرا خیال ہے کہ ہم بچوں کے لیے کھلونےوہ خریدتے ہیں جو ہمیں پسند آتے ہیں ورنہ بچوں کے لیے قیمتی تحفہ اور پالش کے ڈبوں سے بنی۔ہوئی گاّڑی ہو یا چائے کی پیالی کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے برابر ہیں ۔دوستوں کی رائے کہ ہر انسان میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے میری اس رائے کی تصدیق...
  4. سید زبیر

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون لیکن اسے کیا کہٗیے ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے. جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے اقوام میں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے دامن دیں ہاتھ سے چھوٹا تو جمعیت کہاں اور جمعیت ہوئی رخصت تو ملت بھی گئی منفعت ایک ہے اسی قوم کی نقصان بھی...
  5. سید زبیر

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    جو اس حقیر پُر تقصیر کی عزت کرتا ہے اللہ کریم انہیں عزت کے بلند درجات عطا فرمائے ۔ایسے پر خلوص لوگوں کو یقینآاللہ پسند کرتا ہے ۔سب کے لیے ڈھیروں دعائیں
  6. سید زبیر

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    جو اس حقیر پُر تقصیر کی عزت کرتا ہے اللہ کریم انہیں عزت کے بلند درجات عطا فرمائے ۔ایسے پر خلوص لوگوں کو یقینآاللہ پسند کرتا ہے ۔سب کے لیے ڈھیروں دعائیں
  7. سید زبیر

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    الف نظامی بھائی ! میرا خیال ہے کہ ہر دویژن کو صوبہ بنانے سے ، گورنر ، وزیر اعلیٰ، سیکرٹریٹ ، صوبائی اسمبلی کے اخراجات بڑھیں گے ، لوٹ مار بڑھے گی ، ہر صوبے میں اتنی گنجائش نہ ہوگی کہ وہ اپنے تعلیم یافتہ افراد کو ملازمتیں دے سکے ۔
  8. سید زبیر

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    ویسے محترم شمشاد میرا خیال ہے سسرال ہی واحد جگہ ہے جہاں مرد کی عزت ہوتی ہے اور مردانگی کو یک گونہ تسکین ملتی ہے
  9. سید زبیر

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ کریم مزید ترقیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  10. سید زبیر

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    محترم تلمیذ صاحب ، یاد آوری کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔کچھ غم دوراں حائل تھا ۔انشا اللہ حاضری دیتا رہوںگا۔ اس کے سوا جانا کہاں بہت نوازش
  11. سید زبیر

    قصہ مفرور محفلین سے ملاقات کا (لہور)

    وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں کہ دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
  12. سید زبیر

    برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی 90ویں سالگرہ

    یہ بھی دیکھیں کہ "عہد نامہ محبت " میں دلیپ کیسے وطن کی مٹی کو یاد کرتے ہیں
  13. سید زبیر

    وزیراعظم کی قرضہ سکیم کو سود سے پاک کرنے کا فیصلہ۔

    ہمیں یقیناً حسن ظن سے کام لینا چاہئے ورنہ یہاں تو ایسی بھی خبریں ہیں اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں 210 ارب کے مضاربہ سیکنڈل میں آزاد کشمیر کے شہریوں کے بھی کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ مفتی احسان، مفتی غلام رسول اور دیگر بڑے بڑے مفتی دین دار طبقوں کی جمع پونچی گنوا بیٹھے۔ مظفرآباد، میرپور، راولاکوٹ،...
  14. سید زبیر

    عبد و معبود میں اک سر کا جو سودا دیکھا

    محترم ، نہایت عمدہ کلام ، بہت خوب
  15. سید زبیر

    برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی 90ویں سالگرہ

    زبردست انتخاب ، کیا بات ہے دو پشاوریوں کی تصویر وطن کی مٹی گواہ رہنا۔
  16. سید زبیر

    بہزاد لکھنوی سن اے بےخبر نوحہ خوانِ محبت - بہزاد لکھنوی

    ۔ واہ ۔۔ بہت خوب میں بہزاد کرتا ہوں سجدے اسی کو سمجھتا ہوں جس کو بھی جانِ محبت
  17. سید زبیر

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے

    لا جواب انتخاب اشکِ غم لے کے آخر کدھر جائیں ہم، آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیں آپ ہی اپنا دامن بڑھا دیجئیے، ورنہ موتی زمیں پر بکھر جائیں گے
  18. سید زبیر

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    خوب سے خوب تر کا سفر بھی جاری ہے ، جاری رہے مزا آ گیا
  19. سید زبیر

    فیض زنداں کی ایک شام

    لا جواب انتخاب
  20. سید زبیر

    رابرٹ بیٹ مین کی پینٹنگز

    سچ کہا ہے کسی نے حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے کیا حسین انتخاب ہے ۔۔۔۔لا جواب
Top