نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

    فطری تقاضوں سے آنکھیں چرانا، غیر فطری عمل ہے ،اعتدال اور عدل لازمی ہے
  2. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    اللہ کریم آپ کو ایمان ، عزت ، صحت ،خوشحالی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے ، دونوں جہانوں کی نعمتیں اور سعادتیں عطا فرمائے ، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے (آمین)
  3. سید زبیر

    جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

    یہ لعنت ہر مذہب کے رہنماوں میں کافی حد تک موجود ہے
  4. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس تحریر : برطانوی سول سرونٹ ایس ایس تھوربرن بنوچی بمقابلہ وزیر: وزیرہرموسم سرما میں بنوں آتے اور اس دوران میدان کے بنوچی اور پہاڑ کے وزیرکے درمیان جب کبھی جھگڑا ہوتا تو وزیر سب سے سخت وحشی ثابت ہوتے جس کی وجہ سے وہ بنو ں میں خوف اور نفرت کے نام سے...
  5. سید زبیر

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ دہشت گردوں ، ان کے حامیوں اور پشت پناہی کرنے والوں کو تباہ کرے ۔ ہمارا مقتدرہ طبقہ خواہ وہ حکمران ہوں ،یا نام نہاد حزب اختلاف ،یا میڈیا ،دانشور نہ جانے کیوں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ نہیں کرتے ۔اُن کو جیلوں میں تحفظ دیا ہوا ہے کہ جب امریکہ صاحب...
  6. سید زبیر

    15 سالہ اعتزاز نے اپنی جان دے کر سینکڑوں بچوں کی جان بچا لی

    حکومت پاکستان کے سول اعزازات 1۔ اعلٰ ترین خدمات کے لیے نشان پاکستان ہلال پاکستان ستارہ پاکستان تمغہ پاکستان 2۔بہادری کے اعزازات نشان شجاعت ہلال شجاعت ستارہ شجاعت تمغہ شجاعت 3۔حسن کارکردگی کے اعزازت نشان امتیاز ہلال امتیاز ستارہ امتیاز تمغہ امتیاز 4۔ عظیم رہنما کے لیے اعزازات نشان قائد اعظم...
  7. سید زبیر

    کسی حکومتی فرد نے تعزیت نہیں کی۔ شہید اعتزاز کے بھائی۔

    لمحہ فکریہ ہے کہ ڈرون سے چند سو بے گناہ مارے جائیں تو ہنگامہ برپا ہو جائے اور وہاں سے ہزاروں بے گناہ فوجیوں ، پولیس اور سول معصوم بچوں کو مساجد ، عبادت خانوں ، خانقاہوں ، اسکولوں ، یونیورسٹیوں میں صرف پاکستانی ہونے کے جرم میں بے دردی سے شہید کردیا جائے تو ڈرون کا رد عمل بتاتے ہیں جھوٹ پر...
  8. سید زبیر

    15 سالہ اعتزاز نے اپنی جان دے کر سینکڑوں بچوں کی جان بچا لی

    اعتزاز حسین شہید کے والدین کو سلام۔ عطیم شہادت ، تاریخی واقعہ ،جرات و بہادر ی کی عظیم مثال ، وزیر اعظم نواز شریف نے ستارہ شجاعت کا اعلان کردیا اللہ کریم اس کم عمر شہید کے صدقے امت مسلمہ خصوصا پاکستان کے غداروں ،منافرت پھیلانے والوں اور دہشتگردوں سے بچا لیں (آمین) ویسے بی بی سی نے انٹرویو تو لے...
  9. سید زبیر

    گوجرانوالہ

    یاد آوری کا شکریہ سرکار! بس تلاش معاش میں مصروف ہوں
  10. سید زبیر

    گوجرانوالہ

    بہت عمدہ شراکت ، گوجراں والا کی پوری تاریخ ، مختصر مگر انتہائی جامع ہمیشہ شاد و آباد رہیں سرکار
  11. سید زبیر

    بلاکس کا کھیل

    جیتی رہے اور سدا سکھی رہے عشبہ بٹیا رانی
  12. سید زبیر

    اسلام آباد کی سیر؟

    میرے بھائی ، بے شک فطرت بہت حسین ہے ، لیکن انسان اوروہ بھی اردو محفل کے ساتھی ۔۔۔۔واہ ، اسلام آباد میں سب سے بہترین جگہ وہ ہے جہاں محفلین اکٹھے ہوں ،اسلام آباد آئیں تو محفلین سے ضرور ملیں ۔ اسلام آباد کی سیر کا یقین کریں لطف دوبالا ہو جائے گا جہاں یار ہی نظر نہ آئے روشنی کچھ بھی نہیں
  13. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    لیکن اصل اور معصوم طالبان برملا لاتعلقی کا اعلان کیوں نہیں کرتے ۔ ہر سانحہ کی فورا ذمہ داری قبول کر لیتے ہیں ۔جیسے کوئی اپنے پراڈکٹ کی تشہیر کر رہا ہو کہ خرید لو ہم سے خود کش حملہ آور یا ٹارگٹ کلنگ کی سپاری ہیمں دو ۔ ہم کام کرکے دکھاتے ہیں ۔وقت نے ساتھ دیا تو جلد ہی ان وزیرستان کے قبائل کے بارے...
  14. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون نہ جانے کیوں دہشت گردوں کو یقین ہے کہ وہ گرفتار اُس وقت ہوں گے جب انہیں مخالفوں سے تحفظ دینا ہو ۔ کم از کم پاکستان میں دہشت گردوں کو پھانسی نہیں ہو سکتی ، جس طرح پہلے تینتیس طالبان رہا کردئیے گئے ۔ اب بھی مذاکرات سے پہلےگرفتار طالبان یا دیگر دہشت گرد یا رہا کردئیے...
  15. سید زبیر

    ماں سب جانتی ہے

    زندگی کی ایک حقیقت ۔۔ واہ خوبصور ت انداز بیان
  16. سید زبیر

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    میرے بیٹا ! اللہ کریم آپ کو دونوں جہانوں کی ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے ۔ کبھی کسی کا محتاج نہ کرے (آمین )
Top