علی ابن ابی طالب کا ایک قول میرے پسندیدہ اقوال میں سے ہے اور زندگی میں اتنا اس سے واسطہ پڑا ہے کہ کسی اور حکمت کی بات سے نہیں پڑا:
قول ہے: "یہ دیکھو کہ کیا کہا جا رہا ہے، اور یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے۔"
ہمارے معاشرے میں غیبت بہت عام ہے۔ لیکن اسی کے مقابلے کی ہی عام بیماری ہے "دلائل"...